نتائج تلاش

  1. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    امارات اور سعودیہ سیلری کے بجائے فی کس فکسڈ ٹیکس لیتے ہیں۔ سو سیلری بڑھنے سے ٹیکس نہیں بڑھتا۔ جیسا کہ پاکستان یا امریکا ہیں۔
  2. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میری عمر ٢٦ تھی۔ مجھے بیرون ملک اور عام زندگی گزارنے کا بالکل تجربہ نہیں تھا۔
  3. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    انکے پاس تیل کی قدرتی دولت تھی۔ اب وہ ختم ہوئی تو سعودیہ نے ٹیکس لگا دیا ہے۔
  4. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بوسٹن میں میرے رہنے کا ارادہ اس وقت متزلزل ہوا جب میری بیگم صاحبہ میرے آفس جانے کے بعد روتیں۔ میں انکو کالنگ کارڈ لا کر دیتا تاکہ وہ اپنی امی سے بات کر سکیں لیکن اب وہ آفس جانے سے پہلے بھی اکیلے پن کی وجہ سے رونا شروع ہو گئیں۔ میں جاب پر چڑا چڑا رہنے لگا۔ ایک دوست جو کہ کیلی فورنیا میں مقیم تھے...
  5. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    سفر وسیلہ ظفر ہے۔ مہینے بھر تک سب الگ الگ لگتا ہے۔ پھر محسوس ہوتا ہے کہ وہی کراچی والی لائف ہے۔ جاب پر جاو۔ کھانا کھاو۔ کچھ بچوں سے کھلیو کودو۔ کچھ سوشل میڈیا پر وقت گزارو۔ سو جاو۔ ویک اینڈ پر کہیں کھانے پر چلے جاو۔ فرق موسم، سیلری اور لوگوں کا ہوتا ہے۔ مجھے سب سے اچھا ملائیشیا کا موسم اور وہاں...
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بوسٹن میں جا بجا stop and shop چین کے اسٹورز تھے جہاں سے ہم عام گھر کا سامان خریدتے۔
  7. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    Haymarket بوسٹن کا منظر
  8. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    جہاں تک مجھے یاد ہے یہ کرولا لی تھی۔ 2001 Toyota Corolla CE 4-Door Sedan Automatic Transmission (GS), Impulse Red میں نے دسمبر 2000 میں یہ گاڑی 16500 ڈالرز کی لی تھی۔ اس پر 16 اعشاریہ 5 فیصد سود دینا پڑتا لیکن ایک اور جگہ سے ری فائننس کرانے کے بعد وہ 5 یا 7 پرسنٹ رہ گیا۔ ہر ماہ 500 ڈالر کی قسط...
  9. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اسکے لیے آپ ایک لڑی شروع کر دیں جاوا اسکرپ اور کمپیوٹر لینگویج سیکھیں۔ وہاں یہ سوال کر لیں۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    امریکا میں ہر کام خود کرنا پڑتا تھا۔ مشین بنے ہوئے تھے۔ البتہ سکون اور امن تھا۔ یہاں پاکستان میں اپنے وطن میں رہنے کا سکون ملتا ہے اور دیگر آسانیاں لیکن سیاسی سکون ندارد ہے۔ اب خیر یہاں اور وہاں کی لائف میں بہت کم فرق رہ گیا ہے۔ ہائی ویز یہاں بن جانے کی وجہ سے لوگ خوب سیر سپاٹے کرتے ہیں۔ وہاں...
  11. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اخبار کی کیا ضرورت اب indeed.com ہے۔ ویسے ریموٹ ورک آجکل کیا جاتا ہے لیکن لوگ آفس کی عمارت بھی دیکھتے ہیں۔ پراجیکٹ ملنا مشکل ہوتا ہے۔ میں نے کئی دفعہ کوشش کی لیکن بوجہ قلیل انویسٹمنٹ کے جاب پر واپس آنا پڑا۔
  12. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    قطر، ملائشیا، سعودیہ، تھائی لینڈ، جرمنی، امارات (ابوظہبی اور دوبئی) اور امریکا۔
  13. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    جی جیسے کہ جاوا اسکرپٹ۔
  14. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بوسٹن کے کسان ایک ٹرین اسٹیشن Haymarket پر اپنی مارکیٹ سجاتے۔ وہاں organic سبزیاں سستے داموں مل جاتیں۔ ایک دن ہم نے سوچا کہ ہم بھی ٹرائی کریں۔ جب تین تین کلو کے آلو پیاز کے تھیلے سردی میں پکڑ کر ٹرین سے گھر لائے تو ہتھیلی اور انگلیاں نیلی پڑ چکی تھیں۔ ٹرین اسٹیشن Haymarket سبزی مارکیٹ کا منظر
  15. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    یہ بیس سال پہلے کی ٹیکنالوجی کا سرٹیفیکٹ ہے۔ اب قابل قبول نہیں۔
  16. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اصل میں سیلز اور بھی سافٹ وئیر سیلز کا آدمی ملنا مشکل ہوتا ہے۔
  17. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    امریکہ پہچنے کے اگلے روز ہی میں دفتر دیکھنے گیا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑ رہا ہے میں 17 نومبر 2000 بروز جمعہ بوسٹن پہنچا تھا۔ چنانچہ اگلے روز ہفتے کے دن میں ٹی کے ذریعے دفتر کی جگہ دیکھنے گیا۔ پیر سے مجھے آفس شروع کرنا تھا۔ بیگم صاحبہ کو اکیلے گھر چھوڑ کر میں پہلی بار ٹرین میں سوار ہوا۔ گھر ڈاؤن ٹاؤن...
  18. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    جی! جیسے جیسے میں لکھ رہا ہوں۔ میرے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ بعض اوقات تو بہت اچھا سا احساس ہوتا ہے۔
  19. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    سیلز کا تجربہ نہیں۔
  20. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    یو ایس پہچنے کے چند ماہ بعد ایک اور سرٹیفیکیشن کی۔
Top