یہ بات ٹھیک ہے۔
سکھوں کی فوج میں شمولیت اس واقعے کے بعد زوال پزیر رہی لیکن یہ تقسیم برصغیر کے بعد سے ہی اسی طرح کم ہوتی جارہی ہے۔ اس کی دیگر وجوہات بھی ہیں، خصوصا سکھوں کی بڑی تعداد کا پنجاب سے پردیس منتقل ہونا۔
نیپال اور بھارت کے تعلقات پہلے بھی کوئی بہت اچھے نہیں ہیں۔ ان پر مختلف واقعات اثر...