نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت چین کشیدگی اور خطے میں بھارتی فاش ازم

    چینی خطے میں لگی اپنی سرمایہ کاری اور پچھلی دو دہائیوں میں لگاتار بلند ہوتی اپنی ناک کو محفوظ کرنا چاہتا ہے۔ جو 'امتحان' چینیوں نے 2030 تک موخر کر رکھا ہے (گمان) , لگتا ہے فی الوقت وہ اس کے ابتدائی اسباق یاد کر رہے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    بھارتیوں نے جن رینکس کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے اس فہرست کا بغور جائزہ لیتے ہوئے میرا اندازہ ہے کہ یہ مار کٹائی ایک ہی خطے لیکن کم از کم تین سے چار مختلف جگہوں پر ہوئی ہیں۔ اور یقیناً کسی ابھی نندن ٹائپ کرنل کو جوش چڑھا تھا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    یہ جج کسی کا نہیں ہے بھلے حمایت کریں یا مخالفت۔ ویسے کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ پی ٹی ائی کا برا وقت بھی تو آنا ہے۔ پی ٹی آئی نے بظاہر خاکیان کی خواہشات کے کالے بوٹوں میں ریفرنس نما تسمے ڈالے ہیں، لیکن دراصل یہ ان کے اپنے مکافات عمل (مستقبل) کو کچھ اور دیر ٹالے رکھنے کی ناکام کوشش ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    معاشی بد حالی کی وجہ کورونا یا کارکردگی؟

    حکومتی کارکردگی دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کی حکومتی کارکردگی سے بھی بہتر ہے۔ یہ جو تھوڑی بہت معمولی سی خرابی کا پراپیگنڈا ہے وہ رائے ونڈ محل میں بنے ایک سیل کے ذریعے پھیلایا جاتا ہے۔ فکر ناٹ۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پائین۔۔۔۔ یہ عارضی خوشی نہیں، عارضی مصروفیت بنائی گئی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آہا۔۔۔ اسلامی صدارتی نظام والے بھی ٹویٹ کر رہے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    میں کافی دنوں سے اس تصویر کا منتظر تھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج سندھ اسمبلی میں PTI نے سرکاری ملازمین کی تنخواھوں میں دس فیصد اضافےکو ناکافی قرار دیکر اسمبلی سے واک آٶٹ کردیا۔ :p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ایاز صادق صاحب کا نام کہیں پہ زیر بحث ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے، البتہ میں مصنف کو گریس مارکس ضرور دوں گا۔ مصنف کے ذہن میں شاید ان سرگرمیوں کا ذکر ہو جس کا حوالہ اس نے ماں کے ساتھ کیا ہے۔ عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ موجودہ دور کی مائیں خصوصاً شہروں میں رہنے والی ان سرگرمیوں میں مشغول ہونا تو ایک طرف، ان کے بارے میں علم بھی بہت کم...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    ‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

    ایک ماہ کے دوران اس کے تین دوستوں نے خودکشی کی۔ ایک حساس انسان کی ذہنی کیفیت کیا ہوسکتی ہے جب ایک ماہ میں اس کے تین گہرے دوست خودکشی کرلیں۔ چھ ماہ سے وہ ڈپریشن کا علاج کروا رہا تھا، چھ دن پہلے اس نے گولیاں کھانا چھوڑ دی تھیں۔ پھر پتا چلا ہے کہ فروری میں پانچ بڑے فلم بینرز نے اسے اپنی پروڈکشن سے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    صحن میں سوئے ہوئے ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہونے پر سفید سوتی کھیس اوڑنے کی کوشش کرنا لیکن مٹی کی چاٹی میں لکڑی کی مدھانی چلنے کی گرر گرر کی آواز سے اپنی اس کوشش میں ناکام ہونا ، اور ساتھ ہی ایک تنبیہی آواز بھی، اونہوں۔۔۔۔۔ اب اور سونا نہیں، اٹھ جاو، سکول کا ٹائم ہو رہا ہے۔ مندی مندی آنکھوں سے بولنے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    جی آ۔ پراپیگنڈا وار ایسے ہی لڑی جاتی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    سوا ارب کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے یہ فگر گزارہ کرتا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    چینیوں نے بروس لی اور جیکی چن کے رشتے دار بھیجے تھے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    :laughing::noxxx::laughing::noxxx: ۔۔۔۔۔۔جج وی نا۔۔۔۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    پائین۔۔۔ کچھ اپنے بارے میں بھی ارشاد فرمائیے۔
Top