نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    احتجاج کے نت نئے انداز: احتجاج کا آج کل سلسلہ اس قدر عام ہے کہ ہر کوئی انفرادی طور پر توڑ پھوڑ اور تخریبی کاروائیوں پر تیار نظر آتا ہے۔ پچھلے دنوں سما نیوز کے چینل پر دیکھ رہا تھا۔ کہ ایک جگہ پر چند نواجوان اکٹھے ہوئے احتجاج شروع ہو گیا۔ اسی اثنا میں ادھر ایک لگژری گاڑی ادھر آ نکلی جس کانام سننے...
  2. فخرنوید

    پرانی سزائیں بحال

    دربار کا گلا توڑنے پر منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کر چکر لگوائے جا رہے ہیں۔
  3. فخرنوید

    طوفان(پیٹ)

    میں نے کام بنانے کو کہا ہے بنے بنائے کام بگاڑنے کو تو نہیں کہا ہے۔
  4. فخرنوید

    سانچہ اردوانا چاہتا ہوں۔

    کتنے پیسوں میں اسے اردوانا ہے؟
  5. فخرنوید

    طوفان(پیٹ)

    ان میں سے کوئی رشتہ ڈھونڈ لیں اب تو جوانی بھی جانے کو ہے
  6. فخرنوید

    ماڈل ٹاؤن اور گڑھی شاہو لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ

    میں اس چیز کے بالکل بر خلاف ہوں کہ اس واقعہ کو مذہبی رنگ یا کوئی مذہبی چپقلش قرار دیا جائے۔ پورا ملک ہی اس آگ میں جل رہا ہے۔ اب اگر احمدی اس کا حصہ بن گئے ہیں ۔ تو انہیں اسے مذہبی رنگ نہیں دینا چاہیے کہ وہ اقلیت ہیں اس لئے ہوا۔ ہم نے دیکھا ہے کہ مسلم عبادت گاہوں میں بھی ایسی وارداتیں ہوئی ہیں۔...
  7. فخرنوید

    ورڈ پریس 0۔3 کینیڈیٹ ریلیز جاری کر دی گئی

    ورڈ پریس جو کہ عرصہ دراز سے بلاگر اور ویب پبلشرز کے لئے ایک نعمت رہی ہے۔اس نے ایک اور سنگ میل طے کرنے کے لئے نیا ورڈ پریس 0۔3 کینیڈیٹ ریلیز جاری کر دی ہے۔ جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ لوگ ایڈمن پینل کی زیادہ سے زیادہ چیزوں پر توجہ ہٹا کر اپنے مواد پر توجہ مرکوز کریں۔ اس کے علاوہ بھی اور بہت سی...
  8. فخرنوید

    ملت فیس بک

    لاہور ہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن نے فیس بک بند ہونے کے بعد نیا فیس بک سوشل نیٹ ورک سسٹم بنایا ہے جو کہ فیس بک کا کلون ہے۔جس کا نام انہوں نے ملت فیس بک رکھا ہے۔ تصویری مشاہدہ: مذید تفصیل و بشکریہ: پاک گلیکسی
  9. فخرنوید

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    جس بندے کے نظریات اس کی شخصیت کا اظہار ہوتے ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کا مشکوک ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی بہت ہے۔ باقی سب رب جانے۔۔۔۔۔۔
  10. فخرنوید

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    چلو یہ رسم ہم بھی نبھا دیں۔ "خوش آمدید"
  11. فخرنوید

    پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول عدالت میں جمع کرا دیا

    گوجرانوالہ سے فرق کے مطابق باقی لوگ اپنے مضافاتی شیڈول کو درج کریں۔
  12. فخرنوید

    پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول عدالت میں جمع کرا دیا

    گوجرانوالہ میں لوڈ شیڈنگ شیڈول: صبح 12 سے 1 بجے تک صبح 2 سے 4 بجے تک صبح 6 سے 7 بجے تک صبح 10 سے 11 بجے تک دوپہر 4 سے 6 بجے تک شام 7 سے 8 بجے تک رات 10 سے 11 تک تقریبآ 9 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے شہر میں۔ اور گردو نواح میں 12 سے 16 گھنٹے
  13. فخرنوید

    پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول عدالت میں جمع کرا دیا

    لاہور…پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول عدالت میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں6گھنٹے ،لاہور4 ،فاروق آباد 6 ،قصور 6 اور چونیاں میں 6 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 4 گھنٹے،سیال کوٹ، گجرات، لالہ موسیٰ کھاریاں میں 6 ،چھ گھنٹے ، فیصل آباد میں 4...
  14. فخرنوید

    urdueditor

    جناب اردو ویب سے تو ڈاون لوڈ درست کام کر رہی ہے دوبارہ کوشش کریں
  15. فخرنوید

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    میں نے زیادہ گیم کھیلی تھی جس میں تصویر کو مکمل کرنا ہوتا تھا۔ اس میں بچت تھی کیوں کہ گیم ختم ہونے کے بعد پھر سے شروع ہو جاتی تھی۔ اس کے علاوہ پانچویں جماعت مین تو سکول سے بھاگ کر گیمز کھیلا کرتا تھا۔ مار بھی بہت پڑتی تھی۔ جب پکڑا جاتا تھا۔
  16. فخرنوید

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. فخرنوید

    حامد میر: خبر دینے والا خود خبر بن گیا

    اس آڈیو کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس میں وہ حکیم اللہ محسود کے نائب سے بات چیت کر رہا ہے۔ جبکہ حامد میر ایسی کسی چیز سے انکاری ہے اور اس نے کہا ہے کہ یہ گورنر کے اخبار کی سازش ہے ۔اور یہ کہ پی ٹی سی ایل نے بھی ایسی کسی ریکارڈنگ سے انکار کیا ہے۔ مکمل مضمون بمعہ حامد میر کی ای میل اس ربط پر موجود ہیں۔
  18. فخرنوید

    حامد میر: خبر دینے والا خود خبر بن گیا

    جناب حامد میر کے بارے میں ایک آڈیو ریلیز ہوئی ہے جو کہ یو ٹیوب پر سنی جا سکتی ہے۔جس میں انہیں طالبان لیڈر سے گفت شنید کرتے ہوئے سنوایا گیا ہے۔ روزنامہ ایکسپریس مورخہ 17 مئی 2010 مذید تفصیل و بشکریہ: انمول اردو
  19. فخرنوید

    چکوال میں نعلین مبارک کے ظہور کے واقعے کی حقیقت

    برصغیر کے باشندے یہاں کے مخصوص رسم و رواج ، روایات اور طرز معاشرت کے باعث کافی حد تک جذباتی پائے جاتے ہیں۔ شرح خواندگی کی کمی کے باعث ہی مخصوص مقاصد رکھنے والے بعض لوگ یہاں کے باسیوں کو من گھڑت روایات کے اسیر بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ہندو، سکھ اور بدھ مت مذاہب میں توہمات اور مافوق الفطرت...
  20. فخرنوید

    عجیب و غریب سوالات

    دل کے دروازے پر لکھا تھا محبت کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے لیکن محبت پھر بھی داخل ہو جاتی ہے۔ کیوں؟
Top