نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    افف اتنا بڑا راز آپ سب کو ہضم کیسے ہوا؟ :)
  2. تجمل حسین

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    تو کیا ہم آپ کو اپنی پیاری سی مصنفہ بہن پر ایسے ہی ظلم توڑنے دیتے؟ :) بس آپ اس محفل کو چھوڑ کر نا جائیے گا اور نہ مذکورہ بالا ظلم کیجئے پھر وعدہ ہے کہ دانستہ آپ کے سامنے اس دھاگے دوبارہ نہیں لائیں گے۔ :)
  3. تجمل حسین

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ارے ارے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ مجھ پر جس قدر چاہیں تنقید کریں وعدہ رہا کہ جوابی تنقید نہ کروں گا۔ :) اب دیکھیں نا جب آپ نے کچھ نہ آنے باوجود اتنی لمبی تحریر لکھی ہے تو میں جو دو چار جملوں سے زیادہ نہیں لکھ پاتا آپ پر جوابی تنقید کیسے کرسکوں گا؟ اس لیے بے فکر ہوکر تنقید کیجئے :) وہ تو محبت بھری...
  4. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم...

    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ :)
  5. تجمل حسین

    السلام علیکم! آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنادے اور صحت، سلامتی...

    السلام علیکم! آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنادے اور صحت، سلامتی و ایمان کامل کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
  6. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام! بہت بہت شکریہ۔ بہنا کا حکم ہو اور بھائی تعمیل نہ کرے :) ایک دو دن میں حکم کی تعمیل ہوجائے گی۔ ان شاءاللہ۔ :)
  7. تجمل حسین

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    متفق۔ میری طرف سے بھی مسیحی بھائیوں کو ان کی عید پر مبارکباد قبول ہو۔ :)
  8. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آداب۔ :) یعنی صرف سننے میں اچھا لگتا ہے دیکھنے میں نہیں :)
  9. تجمل حسین

    جناب زہیر عباس صاحب۔ سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔

    جناب زہیر عباس صاحب۔ سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
  10. تجمل حسین

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ ۔ آئندہ کوئی بھارتی ہندی فلم نہ دیکھیں۔ یاد رہے صرف ہندی ۔ پنجابی نہیں ۔:)
  11. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    شکریہ جناب والا! نوازش ہے کہ آپ کی :) جی جی بالکل۔ منا بھائی خیریت سے ہیں اور جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ عید پر ملاقات بھی ہوئی تھی ان سے :) البتہ اس کے بعد کی خبر نہیں :p
  12. تجمل حسین

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    ایسی کی تیسی اس فلم کی۔ انڈین فلم ہو اور مجھے نہ ملے :cool: میں نے پہلے ڈاؤنلوڈنگ پہ لگانی چاہی لیکن پھر اچانک ہی مصروف ہوگیا ڈاؤنلوڈنگ نہ لگا سکا۔ اسی دوران ایک واقف کار کسٹمر آگیا۔ اس کے پاس یو ایس بی فلیش میں فلم دیکھی تو میں نے اس سے لے کر کاپی کر لی۔ جب گھر جاکر دیکھی تو وہ ’’دل والے‘‘...
  13. تجمل حسین

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    یار لوگوں کے تبصرے پڑھ پڑھ کر تو میرا خیال ہے کہ میں بھی یہ فلم دیکھ ہی لوں۔ خصوصاََ عبدالرحمٰن بھائی کے اس تبصرے کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ :) ڈھونڈھ کے ڈاؤنلوڈنگ پہ لگاتا ہوں ابھی۔
  14. تجمل حسین

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    یہ آپ نے اس قانون کی بات کی ہے جو کمپنی کی طرف سے ہوتا ہے جبکہ ویب سائٹ بلکہ زیادہ تر بلاگ مالکان اس اصول کو مدنظر نہیں رکھتے۔ میں خود حیران ہوجاتا ہوں جب ایک بلاگ یا ویب سائٹ کے ایک ہی صفحہ پر سات آٹھ بلاک شدہ اشتہارات کی تعداد دیکھتا ہوں۔ :) میں اپنی ذاتی رائے میں عام ویب سائٹس کی نسبت سے اسے...
  15. تجمل حسین

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    تقریباََ وہی بات جو میں کرنا چاہتا تھا محترم الہلال صاحب نے کردی ہے۔ :) میں خود بھی ایڈ بلاکر استعمال کرتا ہوں اور وجہ وہی ہے جو الہلال بھائی نے بیان کی ہے۔ :) اگر آپ نے ایڈسنس لگانا بھی ہے تو اس کا بھی طریقہ ہوتا ہے۔ صرف ٹیکسٹ ایڈ استعمال کرلیں۔ ایک صفحہ پر اتنے ہی اشتہارات لگائیں کہ آپ کی سائٹ...
  16. تجمل حسین

    POEDIT کے بارے میں مدد درکار ہے۔

    میں بھی اس کا کافی پرانا صارف ہوں۔ یوں لگتا ہے کہ آپ کی ونڈوز میں مسئلہ ہے۔ ایسا مسئلہ عموماََ تب ہوتا ہے جب ونڈوز اپگریڈنگ یا کسی سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے دوران سسٹم اچانک بند ہوجائے۔ آپ ایک بار Temporary Files ڈیلیٹ کرکے سسٹم ری اسٹارٹ کرکے پھر کوشش کریں۔ یہ ٹمپریری فائلز دو فولڈرز میں...
  17. تجمل حسین

    POEDIT کے بارے میں مدد درکار ہے۔

    آپ کا سسٹم کونسا ہے؟ آپریٹنگ سسٹم (ونڈو) کونسی ہے اور پوایڈیٹ کا کونسا ورژن انسٹال کررہے ہیںِ؟
  18. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آداب بہنا جی! :) جی جی بالکل۔ چیزیں تو بہت مشہور ہیں بس کبھی غرور نہیں کرتے۔ ایک اور چیز بھی بہت مشہور ہے۔ لگتا تو مجھے بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ بالکل۔ پھر جلدی سے نبیل بھائی کو بھی خوش آمدید کہہ دیجئے۔ :LOL:
Top