نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    کیس چلنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔ کیونکہ اگر کسی پاکستانی کی بنائی گئی تصاویر ہوئیں تو وہ بیچارہ ویسے ہی لعن طعن کرکے بیٹھ جائے گا۔ کیس پر پیسے کون لگائے اور اگر کسی غیر ملکی نے بنائی ہوئیں تو وہ پاکستان آکر کیس نہیں کرے گا بلکہ اپنے ملک میں ہی کرے گا۔ :) ارے ارے آپ نے کیا میری پاکستانی شہریت...
  2. تجمل حسین

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    نیک کام میں دیر کیسی جناب۔ :) ویسے میرا تو پھر اس انجمن میں کوئی کام ہی نہیں ہوگا۔ :)
  3. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    ڈومین نیم پاکستان فروخت نہیں کرتا :) بہت شکریہ جناب من۔ ویسے ایک راز کی بات بتاؤں کہ میرا مسئلہ تو اس تحریر کو پوسٹ کرنے کے دوسرے ہی دن مکی صاحب کی مدد سے حل ہوگیا تھا۔ :p میں نے اردو کوڈر فورم پر بھی اسی بابت تحریر لگائی تھی اور آزاد مصدر کے شیدائی جناب مکی صاحب نے دوسرے ہی دن مجھے مائی بی بی...
  4. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    جی سافٹ وئیر باقاعدہ خریدا گیا ہے۔ :) ہمیں صرف تصاویر چاہئیں تھیں انہیں آپ خود وی بی میں شامل کرسکتے ہیں۔ :)
  5. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    مکی بھائی کی مدد سے مائی بی بی کی سائٹ سے یہ مجموعہ ملا ہے جو بہت ہی زبردست ہے اور محفل کی اسمائلیز بھی یا تو یہی استعمال ہورہی ہیں یا پھر ان کے قریب قریب ہیں :) ربط اسمائلز مجموعہ از مائی بی بی یہاں بھی ربط دے دیا ہے تاکہ سبھی کو آسانی ہوسکے :)
  6. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    اتنی محنت کون کرے :) اصل میں فورم پر کوئی بھی چیز استعمال کرتے ہوئے بہت کچھ دیکھنا پڑتا ہے۔ آج کل تو ویسے بھی پائریسی کا قانون سخت ہورہا ہے۔ کچھ میں بھی چوری کی چیز استعمال کرنے کے خلاف ہوں اور آزاد مصدر کی حمایت کرتا ہوں۔ بس انہی وجوہات کی بناء پر آزاد مصدر اشیاء استعمال کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ :)
  7. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو بھائی جی۔ :)

    سالگرہ مبارک ہو بھائی جی۔ :)
  8. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    فورم کو وی بلیٹن پر بنایا گیا ہے لیکن اس کی ڈیفالٹ مسکراہٹیں تو مسکراتے ہوئے لوگوں کو بھی رونے پر مجبور کرنے جیسی ہیںِ :)
  9. تجمل حسین

    کتاب کا ترجمہ کرنے کے ذیل میں

    ست بسم اللہ :)
  10. تجمل حسین

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    نہیں اتنی دور بھی نہیں 2049 تک شاید ہو ہی جائے۔ کیونکہ ابھی تک مارکیٹ اور بنکس میں زیادہ تر ونڈوز ایکس پی ہی استعمال ہوتی ہے کوئی اسے چھوڑنے پر تیار ہی نہیں۔ :)
  11. تجمل حسین

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    ہمارے پاس 2007 اور 2010 دونوں ہیں۔ عام طور پر مارکیٹ میں 2007 استعمال ہوتا ہے اس لیے 2007 بھی رکھا ہوا ہے اور کچھ نئے منچلے 2010 یا 2013 کی فائل لاتے ہیں تو اس کی ترتیبات خراب ہوجاتی ہیں اس لیے 2010 بھی رکھا ہوا ہے۔ :)
  12. تجمل حسین

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    بغیر جاپانی انسٹال کیے LTR سمت میں بالکل صحیح کام کرتا ہے۔ جبکہ RTL میں سینٹر الائن ہوجاتا ہے۔ :) آفس 2007
  13. تجمل حسین

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    اگر آپ کا تھیم خریدا ہوا ہے تو آپ احمدبسراء صاحب سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کیا ہوا ہے :)
  14. تجمل حسین

    کتابیں ڈاٹ کام

    زبردست :):LOL::ROFLMAO:
  15. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام! حامد فراز صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ کوئی اپنی ویب سائٹ بھی بنائی ہے یا نہیں؟ :)
  16. تجمل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    بہت شکریہ جناب من۔ فی الوقت تو درست ہوگئی ہے۔ :)
  17. تجمل حسین

    قادیانیوں کے داخلے پر پابندی کا بورڈ لگانے پر گرفتاری

    اگر وہ مرے نہیں جارہے تو پھر اتنا شوروغل، گرفتاری اور قید کی سزا کیوں؟
  18. تجمل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    سعود بھیا یہ کیا مسئلہ ہے؟ کیا یہ بھی اپگریڈیشن کے دوران ہوا ہے؟ دونوں جگہ پر آسی صاحب کا نام ہی دکھائی دے رہا ہے جبکہ متعلقہ مراسلہ کھولنے پر صاحب مراسلہ کوئی اور ہیں۔ :) پہلے مراسلے کا ربط
  19. تجمل حسین

    آپ ان الفاظ کے بجائے درج ذیل الفاظ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ :) کہ کل کے دن جب وہ پڑھ لکھ کر اپنے...

    آپ ان الفاظ کے بجائے درج ذیل الفاظ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ :) کہ کل کے دن جب وہ پڑھ لکھ کر اپنے باپ دادا کے متعلق پڑھیں اور سنیں گے تو وہ حقائق جان سکیں گے اور یقیناََ اپنے باپ دادا کی طرح معصوم بچوں کو نہیں ماریں گے۔ :)
  20. تجمل حسین

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    آپ محفل کس فونٹ میں دیکھتے ہیں؟ :)
Top