نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف فقیر ِ راہ ہوں اور جستجو نگاہ کی ہے

    سعید بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔
  2. تجمل حسین

    یہ کلپ کس انڈین فلم کا ہے؟

    دوستو یہ ایک کلپ ہے جو فیس بک سے ملا ہے مگر اس فلم کے نام کا نہیں پتہ۔ صرف اتنا معلوم ہے کہ یہ انڈین فلم ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو کہ یہ کلپ کس فلم کا ہے تو برائے اس کا نام بتادیں۔ شکریہ۔ ربط ویڈیو فیس بک
  3. تجمل حسین

    میرے ابو بیمار ہیں

    اللہ آپ کے والد صاحب اور تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  4. تجمل حسین

    خلائی دُم!

    تو پھر مل کر انتظامیہ کو آواز لگاتے ہیں۔ انتظامیہ انتظامیہ انتظامیہ
  5. تجمل حسین

    خلائی دُم!

    یہ تو انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔ :)
  6. تجمل حسین

    سوال جواب

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔ اگر دیکھا جائے تو شاید یہ بھی ایک نعمتِ خداوندی میں شمار ہو گی یا نہیں؟
  7. تجمل حسین

    خلائی دُم!

    اوہو۔۔۔ یہ تو ذہن میں ہی نہیں رہا۔۔۔ البتہ ایک خدشہ پھر بھی موجود تھا کہ اگر تمام دھاگے آپ نے شروع نہ کیے ہوتے تو۔۔۔ ؟؟ :)
  8. تجمل حسین

    سوال جواب

    اونہوں۔ بالکل غیر متعلقہ جواب۔ شاید میں سوال کی وضاحت نہیں کرپایا کہ اگر یہ سب کچھ نارمل حالت میں ہو یعنی سردیوں میں بغیر ہیٹر کے گرمی لگے اور گرمیوں میں بغیر اے۔سی کے سردی لگے تب کیا کرنا چاہیے؟
  9. تجمل حسین

    سوال جواب

    فی الحال محفل پر معطل ہیں۔ البتہ ان سے وی سی ایچ سوسائٹی کے فورم پر ملا جاسکتا ہے۔ :) وی سی ایچ سوسائٹی فورم ربط
  10. تجمل حسین

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیٹ پر کیا چیز بیچ کر کروڑوں روپے کما ڈالے!

    ارے بھئی آپ نے شاید اسے دوسرے معنوں میں ہی لے لیا۔ جبکہ میری مراد یہ تھی اتنا ٹیلنٹ ہونے کے باوجود بھی موصوف محفوظ ہیں۔ :) کیونکہ اکثرو بیشتر زیادہ ٹیلنٹ والے کو شاید شارٹ کٹ ہی پکڑا دیا جاتا ہے اوپر جانے کا۔ :)
  11. تجمل حسین

    خلائی دُم!

    ہوشیار باش۔ اس کے متعلق بھی سن لیں۔ گزشتہ پانچ دنوں میں آپ نے تقریباََ کوئی چار بار مجھے ٹیگ کیا۔ یعنی جس کی اطلاعات مجھے ملیں۔ لیکن ان سبھی کے روابط کام نہیں کررہے تھے۔ میں نے تمام کے تمام دھاگے تلاش کرکے خود ٹیگ ڈھونڈے :(
  12. تجمل حسین

    سوال جواب

    ناضرین و حاضرین و قارئین۔ میرے خیال میں شاید یہ سوال جواب کا دھاگہ تھا :cool: لیکن ہم محفلین ہی کیا جو دھاگے کو دوسرا رنگ نہ دے دیا جائے۔ اسی لیے تو اردو محفل کا سکہ بولتا ہے ۔۔ ہے نا۔۔۔۔ :LOL: چونکہ محفل ہے سوال و جواب کی تو پھر میرے بھی دو سوال ہیں۔ اگر سردیوں میں بہت زیادہ گرمی لگے تو کیا...
  13. تجمل حسین

    خلائی دُم!

    ٹیگ کے لیے شکریہ۔ لیکن میرا سائنس سے کیا تعلق بھئی؟؟؟ :)
  14. تجمل حسین

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیٹ پر کیا چیز بیچ کر کروڑوں روپے کما ڈالے!

    زبردست۔ ویسے ایک بات سچ سچ بتائیں کیا یہ حارث صاحب ابھی تک محفوظ ہیں؟؟؟؟ ;)
  15. تجمل حسین

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    وہ میں چیک کرکے نشاندہی کردوں گا۔ :)
  16. تجمل حسین

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    بہت خوب الہلال صاحب۔ میں کہنا چاہتا تھا کہ اگر کوئی مکمل نظم لکھ سکے تو نوازش ہوگی۔ لیکن پھر مصروفیت کی وجہ سے بھول گیا۔ آپ نے میرے دل کی درخواست پر پوری کردی۔ بہت بہت شکریہ :)
  17. تجمل حسین

    نبی (صل الله علیہ وسلم ) کے عاشق نبی کی سنت حیات اپنی بنا رہے ہیں .......

    اتنی تفصیلی معلومات مہیا کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ اور اس قدر احسن تحریر پر مبارکباد۔ :)
  18. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    چلیے پھر تصاویر لگانے کے بعد شگفتہ بہنا کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی مطلع کروں گا۔ :)
  19. تجمل حسین

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    لیکن اب ہم کیسے مانیں کہ جنہوں نے آئی ڈی کی ملکیت کے راز سے پردہ اٹھایا آپ وہی ہیں :LOL:
Top