مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اردو کی جس قدر پذیرائی ہونی چاہئے تھی واقعی نہیں ہوئی ۔ایک اور بات کہناچاہوں گا کہ ہندوستان میں اہل ہندی کو شکایت رہتی ہے کے ہے ہندی کو اس کا واجب حق نہیں مل رہاہے ۔
ایک عجیب کشمکش ہے !
گزشتہ دنوں اشتیاق بھائی نے ایک فونٹ کو چیک کرنے کے لئے کہا تو میں سوچ میں پڑ گیا ایک ایسا جملہ کہاں سے لاؤں جس میں اردو کے سارے حروف تہجی اور اعراب ہو۔جیسا کہ انگلش میں ایک جملہ ہے
The quick brown fox jumps over the lazy dog
اگر محفلیں ایسا ہی ایک جملہ بنائیں تو نہ صرف اس فونٹ کو چیک کرنے میں...
خان اکیڈمی کے ویب سائٹ کو وزٹ کیا جہاں پر 193,159,444اسباق مختلف موضوعات پر دستیاب ہیں ان سارے ویوڈیوس کا اردو تر جمہ بھی جاری
اردو میں بھی فی الحال کافی مواد جمع ہوچکا ہے ۔ دیکھئے لنک
http://www.khanacademy.org/intl/ur
گاندھی سے منسوب کثیر لسانی فانٹ کو دیکھنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کریں
http://www.gandhijifont.com/downloadthefont.htm
اردو فانٹ کو میں نے ٹرائی کیا جو کام نہیں کر رہا ۔