ہمارے ہند میں تو عزہ داری کے جلوس میں وہ طوفان بدتمیزی ہوتی ہے کہ بس خدا کی پناہ راستوں پر ٹیوب اور بلب پھوڑے جاتے ہیں ہر طرح کی ہڑبونگ مچائی جاتی ہے ، بعض بندر کی شکلیں بنائے پھرتے ہیں، سیکڑوں ہرے درختوں کو کاٹتے ہیں، بعض حضرات امام حسین کے غم میں اتنے نڈھال ہوتے ہیں کہ مئے نوشی کے بعد ہی جلوس...