نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    بھئی سبھی کو مبارک ہو:):):)
  2. افضل حسین

    I am learning Urdu

    حسان بھائی کچھ ترکی ہمیں بھی سکھائیے
  3. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    کمپیوٹر جب اسٹارٹ کرتے ہیں تو جو ویلکم لکھا ہوا سکریں آتا ہے آپ کی اس کی بات کررہے ہیں؟
  4. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    پسندید گی کے لئے تما م احباب کا شکریہ
  5. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    ایک ترکیب یہ ہےکہ جب آپ اردو لکھنا چاہیں تو کرسر کو دائیں سےلکھنے کے لیے کی بورڈ کی داہنے ہاتھ کی Shift+Ctrlبٹن کو دبائیں جب انگریزی لکھنا چاہیں تو کر سر کو بائیں کرنے کے لئے کی بورڈ کی بائیں ہاتھ کی Shift+Ctrlبٹن کو دبائیں اور انگریزی لکھنا شروع کردیں
  6. افضل حسین

    اردو محفل کے مسلمان بھی تو مسلم قوم کا ہی حصہ ہیں

    اردو محفل کے مسلمان بھی تو مسلم قوم کا ہی حصہ ہیں
  7. افضل حسین

    یہ ہماری معلومات میں اضافہ ہوا کہ جیروم ٹیلر نے آج مسلمانوں میں فتنہ ڈال ڈیا ورنہ کل تک ہم لوگ...

    یہ ہماری معلومات میں اضافہ ہوا کہ جیروم ٹیلر نے آج مسلمانوں میں فتنہ ڈال ڈیا ورنہ کل تک ہم لوگ شیر و شکر تھے
  8. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    اشتیاق علی شاکرالقادری دوست نبیل
  9. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    MS Wordورڈ میں جب اردو لکھنے کے لئے کی بوڑڈ تبدیل کرتے ہیں توہمیں نستعلیق فونٹ کو ڈھونڈنا پڑتا ہے اس مسئلے کا ایک مستقل حل یہ ہے کہ کوئی بھی نستعلیق فونٹ جس میں آپ زیاد کام کرتے ہیں اسے ہمیشہ کے لئے ڈیفالٹ فانٹ بنا لیں۔ تفصیل کے لئے سکرین شاٹ دیکھیں سب پہلے ورڈ کو اوپن کریں اور فونٹ ڈائیلاگ...
  10. افضل حسین

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اللہ نے ایک بڑا موقع عطا کیا ان کے لئے دولت کا خزانہ عطا کیا جس کا صحیح استعمال کرکے دنیا کے مسلمانوں کے سنگین قسم کے معاشی ، تعلیمی، مسائل کا حل ممکن تھا مگر اس دولت کا کیا استعمال ہو رہا ہے سلفیت ، غیر مقلدیت کا فروغ، اپنی دولت کو مغربی ممالک کے حوالے کردیا ہے، جس کا وہ بھرپور فائدہ اٹھا رہے...
  11. افضل حسین

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    عثمانی حکومت نے اسلامی آثار کی صحیح طور پر حفاظت کی جب اس اس وقت وہاں پیٹرو ڈالر کی برسات بھی نہیں تھی ۔
  12. افضل حسین

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    دراصل سعودی عرب کی وہابی حکومت یہی تو کرتی آئی ہے ۔ان کی حکو مت کو زیادہ سے زیادہ سو سال ہوئے ہیں مگر یہ جب سے اقتدارپر قابض ہوئے توحید پرستی کا ایسا نشہ چڑھا ہے ان کی نظر میں ہر سنی بت پرست ، قبرپرست نظر آتا ہے اور آنجنا ب کو اپنی امریکہ پرستی عین ایمان نظر آتا ہے بش کو بوسے لیتے نظر آتے ہیں اف...
  13. افضل حسین

    اپنے شہر/قصبے کا تعارف کرائیں

    میں دوسری پوسٹ میں قابل دید مقامات کا ذکر کروں گا ابھی تو ابتدا ہے
  14. افضل حسین

    اپنے شہر/قصبے کا تعارف کرائیں

    کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں ایک تیر مرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے کلکتہ (کولکاتا) (কলিকাতা) مشرقی ہندکا ایک عظیم شہر علم ، ادب ،فکر فن کا مرکز صدیوں سے رہا ہے،اردو کی ترویج واشاعت میں اس شہر کا اہم رول رہا ہے انگریزوں نے اردو کی ارتقا کے لئے فورٹ ولیم کالج قائم کیا جس نے اردو کاز میں...
  15. افضل حسین

    اپنے شہر/قصبے کا تعارف کرائیں

    یہ دھاگہ جیسا کہ موضوع سے ظاہر ہے اردو محفل کے زائرین جو کہ دنیا کہ مختلف خطوں سے تعلق رکھتے ہیں، کے لیا شروع کیا جارہا ہے اس دھاگہ میں احباب اپنے اپنے شہر ، قصبے وغیرہ کا تعارف کرائیں تاکہ ہم ایک دوسرے کے شہروں سے متعلق بہت ساری ایسی باتیں جنہیں وکی پیڈیا یا دوسرے آنلائن ذرائع سے معلوم نہیں...
  16. افضل حسین

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    یہ شعر دیکھیں
  17. افضل حسین

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    تمام حروف تہیجی کو دیکھیں
  18. افضل حسین

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    کافی سیاہی خرچ ہوچکی ہے
  19. افضل حسین

    I am learning Urdu

    Hi Gizem Its pleasing to see you here. Hope you will learn many things from this forum.
Top