نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    جاوید صاحب آپ کو کتاب ارسال کردی ہے

    جاوید صاحب آپ کو کتاب ارسال کردی ہے
  2. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل پتہ بھیج دیں کتاب تیار ہے اور بہتوں کو ارسال کرچکا ہوں
  3. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب یہ پری چہرہ لوگ

    یہ پری چہرہ لوگ بمبئی کی فلمی صنعت کی چند مشہور شخصیتوں کے خاکے راشد اشرف گزشتہ ایک پوسٹ میں پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے خریدی گئی کتابوں کے تعارف میں ۔یہ پری چہرہ لوگ ‘ بھی شامل تھی۔ فلمی صحافی، ہدایتکار، ادیب، ناول نگار شوکت ہاشمی (تاریخ وفات: یکم مئی ۱۹۹۵۔لاہور) کی تحریر کردہ اس کتاب میں...
  4. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب ایک خودنوشت- نوشاد علی لکھنوی

    نوشاد علی لکھنوی - جہاں کی رت بدل گئی خودنوشت -تبصرہ و تجزیہ-حصہ دوم ۷مجھے فلموں کے مرکزی خیال کیسے سوجھے، اس پر روشنی ڈالتا ہوں۔ فلم میلہ کے بارے میں پہلے عرض کرچکا ہوں۔ بابل کی کہانی کا مرکزی خیال مجھے بچپن میں پڑوس میں رہنے والے ایک کوچوان کی جوان بیٹی (جو گونگی اور بہری تھی) سے ملا تھا۔ یہ...
  5. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب ایک خودنوشت- نوشاد علی لکھنوی

    نوشاد علی لکھنوی - جہاں کی رت بدل گئی خودنوشت -تبصرہ و تجزیہ-حصہ اول راشد اشرف کراچی سے موسیقار اعظم نوشاد علی لکھنوی (۲۵ دسمبر ۱۹۱۹ تا ۵ مئی ۲۰۰۵ )کی خودنوشت کا کتابی شکل میں شائع ہونا ایک اہم واقعہ ہے! براڈوے تھیٹر میں فلم بیجو باورا کا پریمئر تھا۔ اس فلم کی کامیاب موسیقی نوشاد علی لکھنوی...
  6. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%A7%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%8C%DA%BA.48657/#post-803344 یہ لنک رضا علی عابدی اور...
  7. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    تلمیذ طرز تحریر کے بارے میں لفظ اشتہا انگیز کا استعمال خوب ہے یہ دو کتابیں تو آپ فی الفور خرید لیجیے، انشاء اللہ مایوس نہیں ہوں گے، اخبار کی راتیں کے ساتھ عابدی صاحب کی " ریڈیو کے دن" بھی ضرور شامل کیجیے گا
  8. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    کتابوں کی آمد ہے کہ بازار کانپ رہا ہے انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں-حصہ دوم لندن میں تربیتی کورس کے سلسلے میں قیام کے دوران ان کا ایک ہندوستانی ساتھی اوم کمار جوشی تھا ، جوشی کمال کا صحافی تھا، اسے ان گنت لطیفے یاد تھے۔ رضا علی عابدی کے سوڈانی دوست محمود نے ہندوستانی گالیاں سیکھ...
  9. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    کتابوں کی آمد ہے کہ بازار کانپ رہا ہے انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں-حصہ اول ٹرین لاہور سے کتابوں کے بنڈل لے کر روانہ ہوئی اور دو دن کا سفر طے کرکے پندرہ نومبر 2011 کی صبح کراچی پہنچی۔ اردو بازار کراچی کے سب سے بڑے کتب فروش نے کتابوں کے کچھ ُپلندوں کو دیگر کتب فروشوں کو بھجوا دیا...
  10. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    بھائی وارث، بھائی ابن سعید، بھائی تلمیذ، بھائی محمد امین اور بھائی حماد کا شکریہ وارث بھائی! کتاب مذکورہ کا تعارف ایک ادبی فورم پر شامل کیا تو دنیا بھر سے طلبگاروں کی صف بچھ گئی، اس سے قبل صف ماتم کا سنا تھا، صف طلبگاران (اگر یہ کوئی لفظ ہے) کا نقشہ پہلی مرتبہ آنکھوں کے سامنے آیا اب معاملہ یہ...
  11. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    اس مرتبہ کراچی کے اتوار بازار میں پرانی کتابوں کی کھوج کرتے کرتے ایک چونکا دینے والی کتاب پر نظر پڑی، کتب فروش کو رقم تھمائی اس نے بنا کسی بحث کے، بخوشی قبول کرلی، کتاب ہمارے حوالے کرنے کے بعد اس نے اپنے ہاتھوں پر اس انداز میں پھونک ماری جیسے ہم آپ کسی گرم شے کو ہاتھوں میں تھامنے اور یک لخت...
  12. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف

    بہت شکریہ تمام احباب کا اور بھائی امین آپ کا! ایک شعر آپ کے تبصرے کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اور ایک مجھ سے سن لیجیے: ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں مرے ہے لیکن وہ مرے خواب، مرے خواب، مرے خواب موقع تو نہیں ہے لیکن ذکرکرتا چلوں کہ دہلی سے چودہ زبانوں میں نکلنے والے جریدے دی سنڈے انڈین میں جگجیت...
  13. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف

    سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے ہندوستان کے سفرنامے ’سفر گزشت ‘ کی اشاعت سے قبل جناب عتیق صدیقی کانام ادبی حلقوں میں یقینا تعارف کا محتاج تھا لیکن اب یقیننا ایسا نہیں رہے گا۔ 1979 میں کیے گئے اس سفر کی روداد گزشتہ برس کراچی کے اخبار...
  14. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب دانی کی کہانی دانی کی زبانی

    دانی کی کہانی ، دانی کی زبانی دانی کی کہانی دانی کی زبانی خودنوشت سوانح حیات ڈاکٹر احمد حسن دانی ناشر: سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور سن اشاعت: اکتوبر 2011 صفحات: 184 قیمت: 400 ڈاکٹر احمد حسن دانی ماہر آثار قدیمہ پچاس سے زائد کتابوں کے مصنف پیدائش: 20 جون 1920 ، بسنہ، ہندوستان وفات...
  15. Rashid Ashraf

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    جزاک اللہ زمین کے بادل میں فریدی نے عمران کے متعلق کہا تھا کہ کاش یہ میرے ساتھ صرف ایک برس کام کرسکے میں کہتا ہوں کاش بھائی وارث کراچی آجائیں!
  16. Rashid Ashraf

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    جزاک اللہ زمین کے بادل میں فریدی نے عمران کے متعلق کہا تھا کہ کاش یہ میرے ساتھ صرف ایک برس کام کرسکے میں کہتا ہوں کاش بھائی وارث کراچی آجائیں!
  17. Rashid Ashraf

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    انتظار حسین نے اپنی کتاب میں ایک دو جگہ مظفر علی سید کا بھی ذکر کیا ہے ۔کنہیا لال کپور سے انتظار حسین نے کہا: ’ ’ کپور صاحب! آپ اپنے دوست مظفر علی سید پر کام کررہے ہیں ‘‘ کپور صاحب نے جواب دیا: ’’ ہاں سید صاحب کا خط آیا تھا۔ میں نے انہیں لکھ بھیجا ہے کہ یہاں ایک سکھ مجھ پر کام کرنے کے درپے...
  18. Rashid Ashraf

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    بھائی وارث آپ کا یہ کام (کارٹون و لطائف،نقوش کا خاص نمبر) آج ہی نظر سے گزرا، اتفاق سے مجھے ایک مضمون کے سلسلے میں اس سے متعلق کچھ معلومات درکار تھیں اب یہ سن لیجیے کہ اس وقت میں کراچی میں بیٹھا آپ کے دعائیں کررہا ہوں، خدا سلامت رکھے، خوش رکھے یہ کارٹون ایک جگہ استعمال (پوسٹ) کروں گا، آپ...
  19. Rashid Ashraf

    ادبی لطائف

    شخصی خاکہ نگاری میں بھی عطاء الحق قاسمی نے اپنی راہ الگ نکالی ہے۔ عام شخصیت نگار زندوں سے ڈرتے ہیںاور مرحومین پر لکھتے ہو ئے حق گوئی اور بے باکی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن عطاء زندوں کے بارے میں بھی ایسی ایسی باتیں لکھ دیتے ہیں کہ یہ زندہ لوگ ان باتوں کو سمجھ جائیں تو اپنا شمار مرحومین میں کرنے...
  20. Rashid Ashraf

    ساتھ ہی ساتھ متفرق تحقیقی مضامین لکھنے کا شوق پورا کرنے کے لیے 2010 میں ایک ویب سائٹ سے پیشکش...

    ساتھ ہی ساتھ متفرق تحقیقی مضامین لکھنے کا شوق پورا کرنے کے لیے 2010 میں ایک ویب سائٹ سے پیشکش ہوئی، چند مضامین یہاں پڑھے جاسکتے ہیں:http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760[/COLOR]
Top