منکہ ایک کیمیکل انجینئر۔ عمر پینتیس برس۔ بچپن میں یاد ہے کہ شروعات فیروز سنز کی کتابوں سے ہوئی اور پھر رفتہ رفتہ جناب اے حمید کی موت کا تعاقب پر سلسلہ کچھ تھما ۔۔۔ لیکن جلد ہی ابن صفی کو جا پکڑا ۔ تعلیم ساتھ ساتھ چلتی رہی اور کتابیں اس کے ساتھ ۔ حکیم سعید کے نونہال میں پہلا مضمون نویں جماعت میں...
اتوار 20 اگست، 2011 کو ابر آلود موسم کے باوجود پرانی کتابوں کے اتوار بازار کی کوئل نظر نہ آئی، گزشتہ اتوار وہ جس پیڑ پر ڈیرہ جمائے چہک چہک کر ہلکان ہوئی جاتی تھی،اب کے تو اس پیڑ کا سایہ بھی گویا کوئی اٹھا کر لے گیا!
اس دل لبھاتے پرندے کو کھوجنے کی کچھ کوشش تو ہم نے بھی کی، اس کا گھر تلاش...
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے حال ہی میں ایک کمال کا کام کیا ہے۔ لیکن ٹھہریے، اس میں کمال تو اجمل کمال صاحب کا ہے کہ خالد صاحب کی تمام تحریروں کو یکجا کیا اور بنا سنوار کر آکسفورڈ کے حوالے کردیا۔ ڈیڑھ ماہ قبل اس کی جلد دوم اور سوم شائع ہوئی ہے۔ جلد دوم سفرناموں جبکہ جلد سوم افسانوں پر مشتمل ہے۔ جلد...
گزشتہ ایک برس سے موسیقار اعظم نوشاد علی لکھنوی کی خودنوشت کی تلاش تھی، اس کتاب پر پرویز پروازی کا تبصرہ پس نوشت سوم میں شامل ہے۔ چند روز قبل کراچی کے ادیب، شاعر اور ناشر کے گھر بغرض ملاقات جانا ہوا، کوئی نیک گھڑی رہی ہوگی، باتوں باتوں میں مذکورہ کتاب کا ذکر کیا، نوشاد کی آپ بیتی کی ایک فالتو...
کراچی کے جریدے دنیا زاد کے تازہ شمارے میں شائع ہوا افسانہ "خودکش" کے عنوان سے، متفرق لنکس کے ساتھ پیش خدمت ہے:
http://www.flickr.com/photos/41786707@N05/5868345195/in/photostream
http://www.flickr.com/photos/41786707@N05/5868911194/in/photostream...
بھائی وارث
لاہور کے ناشر، آتش فشاں نے اپنی چند مشہور کتابیں (زیادہ تر خودنوشت) دوبارہ شائع کی ہیں۔ اس سلسلے میں منیر احمد منیر سے رابطہ ہوا تھا۔
ان کتابوں میں آغا اشرف کی دلچسپ خودنوشت "ایک دل ہزار داستان"، (اشاعت اول: 1989)، مولانا رزاق کی "یاد ایام"، میری داستان، اسد اللہ غالب کی منٹو میرا...
بیسویں صدی کے شاہکار افسانے بلاشبہ ایک شاندار کتاب ہے
افسوس کہ صغیر ملال جوانی ہی میں اس دینا سے رخصت ہوئے
حال ہی میں جمیل زبیری صاحب نے احقر کو 50 کے لگ بھگ مشاہیر ادب کی تصاویر مرحمت کی تھیں، ان میں سے ایک میں ملال صاحب بھی ہیں
بیسویں صدی کے شاہکار افسانے بلاشبہ ایک شاندار کتاب ہے
افسوس کہ صغیر ملال جوانی ہی میں اس دینا سے رخصت ہوئے
حال ہی میں جمیل زبیری صاحب نے احقر کو 50 کے لگ بھگ مشاہیر ادب کی تصاویر مرحمت کی تھیں، ان میں سے ایک میں ملال صاحب بھی ہیں
ہندوستانی آرٹ فلموں کا اسیر انہی کی بات کرسکتا ہے:
منڈی، بھومیکا، بازار، دھاراوی، البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے، گلزار کی 'لیکن'
یہ سب دوبارہ دیکھی ہیں
بھائی قیصرانی
منکہ راشد اشرف، کراچی سے، ابن صفی صاحب پر ایک غیر تجارتی سائٹ چلاتا ہوں: www.wadi-e-urdu.com
اور کچھ الٹا سیدھا قلم چلا لیتا ہوں:
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
چند روز ہوئے جب میں نے اپنے نجی کتب خانے سے فیس بک پر شکاریات کی کتابوں کے کچھ سراوراق...
ابن صفی پر ویب سائٹ
ایک اور ویب سائٹ شامل کرلیجے کہ ہماری ابن صفی صاحب پر اس سائٹ کو آج شروع ہوئے ایک برس بیت چلا ہے:
www.wadi-e-urdu.com
اس کے علاوہ:
www.ibnesafi.blogpost.com
وکی پیڈیا کے ابن صفی کے صفحے پر بھی ہمارا کچھ ذکر ہے
خیر اندیش
راشد اشرف
الف عین صاحب! ہماری ابن صفی صاحب پر ویب سائٹ ضرور دیکھیے گا:
www.wadi-e-urdu.com
مجاور صاحب سے الہ آباد میں دو ہفتے پیشتر ہماری بات ہوئی تھی، آج بھی ان کی آواز میں گن گھرج برقرار ہے - آپ ہمیں ای میل کیجیے: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اندیش
راشد اشرف
استاد محبوب نرالے عالم
دوستو! استاد محبوب نرالے عالم کو ابن صفی صاحب نے ایک لازرال کردار بنا ڈالا ---- آُپ محبوب نرالے عالم کے نام سے جانے جاتے تھے، 2005 میں انتقال کیا اور صفی صاحب کے اہل خانہ بھی تب سے لاعلم تھے کہ آخر استاد کے ساتھ کیا معاملہ ہوا، آخری وقت کہاں گزرا، کس نے داد رسی کی،...
احمد صفی صاحب کا ای میل
جناب فاروق صاحب! مزاج گرامی
بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے اس قدر طویل و دلچسپ جواب دیا، آج ہی آپ کا ذکر احمد صفی صاحب سے ہوا تھا، وہ خوش ہوئے، آپ ایک زحمت کیجیے، کہ ہمیں نیچے دیے ہوئے پتے پر ایک ای میل کرڈالیے
-------@gmail.com
جناب فاورق صاحب ---
آپ جو کوئی بھی ہیں، انتہائی قابل احترام ہیں --- اور اب آپ ہمارے لیے تو "جو کوئی بھی" تو نہ رہے کہ خانوادہ ابن صفی کے ساتھ آپ کا دیرینہ تعلق، ہمیں آپ کا اسی طرح احترام کرنے پر مجبور کرتا ہے جس طرح ہم صفی صاحب کے دیگر ایل خانہ کا کرتے ہیں۔
فاروق صاحب! آپ کو یہ اطلاع دیتے...