نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب نقوش-آپ بیتی نمبر-جون 1964

    :) جناب جناب - وارث بھائی، آپ مجھے ذاتی صفحے پر درج ای میل پتے پتے پر ایک ای میل کردیجیے، جو کچھ اس شمارے سے درکار ہوگا، میں آپ کو اسکین کرکے روانہ کردوں گا یہ نقوش کے آپ بیتی نمبر کا پہلا حصہ ہے، دوسرا بھی شاید کبھی اتوار بازار سے مل جائے
  2. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب نقوش-آپ بیتی نمبر-جون 1964

    نقوش-آپ بیتی نمبر-جون 1964 ماخذ: پرانی کتابوں کا اتوار بازار، ریگل چوک، صدر، کراچی تاریخ: 27 نومبر، 2011 خود نوشت سوانح عمری/آپ بیتی اردو ادب کی اہم صنف ہے بقول ڈاکٹر سید عبداللہ، آپ بیتی کا سب سے بڑا وصف یہ ہے کہ وہ کسی بڑے دعوے کے بغیر بے تکلف اور سادہ احوال زندگی پر مشتمل ہو۔ آل احمد سرور...
  3. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    امجد اسلام امجد کے پیچھے شہرت اسی طرح ہاتھ باندھ کر چلتی ہے جس طرح پرانے زمانے میں عشاق کے پیچھے رسوائی چلا کرتی تھی
  4. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    عطاء الحق قاسمی اور امجد اسلام امجد میں بہت سی خصوصیات مشترک ہیں۔ دونوں ڈرما نگار ہیں، کالم نویس ہیں، سفر کرتے ہیں اور سفرنامے لکھتے ہیں۔ شاعری کرتے ہیں اور مشاعرے پڑھتے ہیں۔ ایک ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ایک ہی کالج میں استاد ہیں اور کالج بھی ایسا کہ جس کے بیشتر طالب علم ہر سال پولیس...
  5. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    مشتاق یوسفی نے امجد اسلام امجد کے بارے میں کہا: ’’ برادرم امجد اسلام امجد پچاس سال کے ہوگئے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ خدا خدا کرکے سن بلوغت کو تو پہنچے اور تعجب اس پر کہ کسی طرف سے بھی پچاس کے نہیں لگتے۔ اگر میرے اور امجد کے حلیے سے عینک، پیشانی اور بالوں سے بے نیاز سر کو خارج کردیا جائے تو بھی جو...
  6. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    موضوع سے بھٹک گیا ایسی کوئی درجہ بندی نہیں ہے شہاب نامہ کو پاکستان کی کثیر الاشاعت کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے اس قبیل میں مستنصر تارڑ کے سفرنامے سرفہرست ہیں، حمید اختر کی کال کوٹھری کا شمار بھی ایسی کتابوں میں ہوتا ہے، یہ 1952 میں شائع ہوئی تھی اور آج 2011 میں بھی اس کا تازہ ایڈیشن شائع ہوا ہے،...
  7. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب تذکرۂ معاصرین از مالک رام

    بہت بہت شکریہ کیا یہ لوگ کتاب بھیج دیتے ہیں ؟ آن لائن ادائیگی ہے ؟
  8. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    اب آئیے معروف ناشرین کی ویب سائٹ کی طرف بک ہوم، نگارشات، سنگ میل، فکش ہاوس، تخلیقات، چند ایسے ادارے ہیں جن کی ویب سائٹس پر باقاعدگی سے نئی شائع شدہ کتابوں کی اطلاع شامل ہوتی رہتی ہے۔ اسکے علاوہ درج ذیل سائٹ کی مدد سے کتابوں کی ایک وسیع دنیا سے آگاہی ممکن ہے...
  9. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    پاکستان میں گزشتہ اور رواں مہینوں میں شائع ہوئی چند کتابوں کا ذکر کرتا چلوں : آتش چنار۔شیخ محمد عبداللہ ۔ناشر: رائل پبلشنگ کمپنی، راولپنڈی۔قیمت: 900 روپے (نسخہ اول، ۱۹۸۵ میں لاہور سے شائع ہوا تھا) جستجو کیا ہے:سوانح حیات ۔انتظار حسین ۔ناشر: سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور۔قیمت: ۹۰۰ روپے (چراغوں کا...
  10. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    اخبارات کے ادبی ایڈیشنز میں اتوار کے روز جنگ، نوائے وقت اور ایکسپریس میں کتابوں پر مختصر تبصرے شائع ہوتے ہیں۔ شفیع عقیل صاحب کا کام معیاری ہے۔ ایکسپریس کے ذریعے ہی میں عتیق صدیقی کی کتاب سفر گزشت (سفرنامہ ہندوستان) سے واقف ہوا تھا ورنہ ابتدا میں یہ کتاب اردو بازار میں دستیاب نہیں تھی۔ اسی طرح...
  11. Rashid Ashraf

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    الہ آباد سے پروفیسر شمس الرحمان فاروقی کا ارسال کردہ ادبی پرچہ خبرنامہ شب خون کل میرے پاس کراچی پہنچا ہے، آج ہی اس پر تبصرہ لکھ رہا تھا۔ مذکورہ پرچے کے آخر میں نئی کتابوں کی ایک ایسی طویل فہرست ہے جو کم کم ہی کسی دوسرے ادبی جریدے میں دیکھنے میں آئی ہے۔ دلی کے اردو بک ریویو میں بھی قدرے مختصر...
  12. Rashid Ashraf

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    صاحب، کتاب تو بازار میں ناپید ہوئی، مصنف اس کے بلیک بیلٹ ہیں، میں نے تسلی کرکے ہی مغل صاحب کو ارسال کی تھی، کتاب میں 'سینڈل' تو بہت نظر آئے لیکن بھائی مغل کا کوئی اسکینڈل شامل نہیں ہے
  13. Rashid Ashraf

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    بھیا مغل، خدا کرے آپ جلد صحتیاب ہوجائیں مجھ نالائق نے حال ہی میں آپ کو "شاعروں ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز" بھیجی تھی، یہ سب اسی نامعقول کتاب کے اثرات ہیں۔ ایک اور دوست ہیں جو اسے پڑھ کر بلند فشار خون کی شکایت کرتے نظر آئے! آپ نے لکھا "شاید یہ عمران سیریز کا علی عمران بننا ہماری گھٹی میں...
  14. Rashid Ashraf

    شاہ فیصل کالونی: بیوی نے شوہر کے ٹکرے کرکے قورمہ بنا ڈالا

    دیکھئے صاحب، بعد ازاں یہ اطلاع بھی آئی ہے کہ خاتون چند برس قبل شان مصالحے کی فیکٹری میں کام کرتی تھی اور شوہر کا قورمہ بنانے کے لیے اس نے شان مصالحہ کا ہی استعمال کیا تھا واللہ علم بالصواب
  15. Rashid Ashraf

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بھائی شہزاد آپ کا بہت شکریہ آغآ صاحب کے فرزند راشد آغا سے میرا رابطہ ہے، یہ کتاب میں ان سے منگوا لوں گا
  16. Rashid Ashraf

    حافظ تقی کی کتاب کا سرورق اگر مجھے اسکین کرکے روانہ کردیں تو عنایت ہوگی، کتاب کا سن اشاعت اور...

    حافظ تقی کی کتاب کا سرورق اگر مجھے اسکین کرکے روانہ کردیں تو عنایت ہوگی، کتاب کا سن اشاعت اور ناشر کے بارے میں بھی بتادیجیے zest70pk@gmail.com
  17. Rashid Ashraf

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہزاد صاحب حافظ تقی کی کتاب کا سرورق اگر مجھے اسکین کرکے روانہ کردیں تو عنایت ہوگی، کتاب کا سن اشاعت اور ناشر کے بارے میں بھی بتادیجیے
  18. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب 20 نومبر 2011 - کتابوں کا اتوار بازار-ایک تعارف، ایک تبصرہ

    20 نومبر 2011 - کتابوں کا اتوار بازار-ایک تعارف، ایک تبصرہ کتابوں کے اتوار بازار میں 20 نومبر 2011 کی صبح ہمیشہ کی طرح اپنے جلو میں گہماگہمی سمیٹے مسرت سے بھرپور طلوع ہوئی۔ اس مرتبہ قسمت بھی مہربان رہی اور اس سے زیادہ ایک رفیق مہربان ہوئے۔ آپ ایک بزرگ سرکاری ملازم ہیں، نام قیصر ہے، مزاج و...
  19. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف

    جناب ابن سعید صاحب آپ کا شکریہ 19 نومبر 2011 کی شام کراچی پریس کلب میں سفر گزشت کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی، اگر آپ کراچی میں مقیم ہیں تو یہ کتاب آپ کو بہ آسانی اردو بازار سے مل سکتی ہے
  20. Rashid Ashraf

    اقبال جاوید صاحب, I have sent you the book

    اقبال جاوید صاحب, I have sent you the book
Top