نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    خطاب آنسو، خطیب دکھ ہے عجیب دکھ ہے ہو کربلا یا صلیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے ترے توسط سے جو ملا ہے، خوشی ہوئی ہے پر اس خوشی میں، رقیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے ندیم راجہ
  2. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آپ نے اس پہلی#514 پوسٹ نہیں پڑھی، سبھی کا ذکر موجودہے۔
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چودھری ہوں یا دیگر سیاسی کردار سبھی ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں، ان کی ابن الوقتی پر کوئی شک نہیں لیکن یہی موقع دیکھ کر کبھی کبھی سلطانی گواہ کا کام بھی دیتے ہیں۔
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ان ماوراء آئین و قانون فاتحینِ قوم کے کو مزاج دیکھیں تو نعوذباللہ خدائی سے کم کے دعوے ان کی للکاروں میں کم ہی نظر آتے ہیں، لیکن جب دشمن سے نبرد آزما ہونے کا وقت آئے تو انہیں علاقائی سلامتی کے نام پر امن یاد آ جاتا ہے، الغرض یہ وہ پہلوان ہے جو شیشے کے سامنے تو بلوان ہے لیکن مقابل کے سامنے ٹھس ہے۔
  5. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ تو سیدھا سیدھا اقدامِ قتل بلکہ مشرف کی زبان مین اقدامِ ماس مرڈر کیس بنتا ہے۔
  6. زیرک

    بگڑی جو سچ کہے سے، وہ بگڑی نہیں ہوتی

    بگڑی جو سچ کہے سے، وہ بگڑی نہیں ہوتی یہ دنیا کتنی عجیب ہے کہ یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔ تھوڑی سی دنیاوی زندگی میں اپنوں غیروں سبھی کو پرکھ کر دیکھ لیا ہے، اپ ان کی خاطر جھوٹ بولو تو یہ خوشی سے ناچنے لگتے ہیں لیکن کبھی بھولے سے ان کے بارے میں تھوڑا ناموافق کڑوا سچ بول دیا...
  7. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    کورین بچہ ہمارے کئی مہاتماؤں سے بہتر فیصلے کرتا ہے۔
  8. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جاسم محمد یار تبصرہ کیا کرو، دوسروں کے ڈھیر سارےتبصرے اغواء کر کے ہمیں ڈی ریل کرنے کی کوشش مت کیا کرو۔
  9. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    متفق، کچھ نہ ہونے سے تھوڑا ہونا پھر بھی بہتر ہے۔
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چلیں میں تو ایک عام پاکستانی ہوں، میرے دلائل بغض سہی، پرویز مشرف کے بارے میں جنرل حمید گل کے خیالات تو آپ پڑھ ہی چکے ہوں گے اب ان کے بارے میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کے خیالات سنیں اور سر دھنیں کہ پاکستان میں بلیک واٹر بنانے والا کون ہے؟ پاکستان کی ریاست کے اندر باغیانہ خیالات کی ماورائے...
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سابق چیف جسٹس آصف کھوسہ نے سچ کہا تھا "عدلیہ اور میرے خلاف محاذِ جنگ کھل گیا ہے" خواجہ صفدر روڈ سیالکوٹ میں دو نقاب پوش افراد بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل رکشے پر عدلیہ کے خلاف اور سزا یافتہ غدار مشرف کے حق میں پینا فلیکس آویزاں کر رہے ہیں، اور پوچھنے کرنے پر کہتے ہیں؛ "ہمیں آرڈر کسی اور نے دیا...
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حرفِ آخر آئین شکن جنرل مشرف کو سزائے موت سنانے والے جسٹس وقار احمد سیٹھ کو جنونی قرار دینے والوں سے عرض ہے کہ اسی شاہ دماغ جج کے فیصلوں نے کلبھوشن کیس میں پاکستان کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں جیت کی بنیاد رکھی تھی اور بھارت کا یہ مؤقف رد کروایا تھا کہ "فوجی عدالت نے کلبھوشن کو قانونی تقاضے...
  13. زیرک

    میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا

    ممتاز مفتی: "احمد بشیر! تم نے بطور مسلمان اسلام کی کیا خدمت کی؟" احمد بشیر: "مذہب کو اپنے بغض اور مفاد میں استعمال نہیں کیا، اس سے بڑھ کر میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا"۔
  14. زیرک

    دنیا میں اکیلا پڑتا پاکستان ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کے نشانے پر

    دنیا میں اکیلا پڑتا پاکستان ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کے نشانے پر ایف اے ٹی ایف (FATF) نے ماضی میں پاکستان سے 23 سوالات پوچھے تھے تاکہ ان کے جوابات کی روشنی میں اندازہ لگایا جائے کہ پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے، تنظیموں کے اراکین کو سزائیں دینے اور ان کی فنڈنگ کی روک تھام کے لیے...
  15. زیرک

    حرام موسیقی؛ اقتباس از رومی

    حرام موسیقی کسی نے مولانا رومی سے پوچھا "کون سی موسیقی کی آواز حرام ہے؟" آپ نے کہا "امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی بھوکے مسکین کے کانوں تک پہنچے"۔
  16. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    میں کوئی ٹیکس ماہر نہیں لیکن جتنا مجھے سمجھ میں آیا ہے وہ یہ کہ وی اے ٹی اور سیلز ٹیکس کی شرح میں اتنا فرق نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ درمیانی طبقہ اپنے حصے کا ٹیکس نہیں دیتا، لیکن آخری خریدار سب کا ٹیکس دینے پر مجبور ہوتا ہے۔ میں نے کئی ملکوں میں ڈبل سسٹم دیکھا ہے دونوں کا تناسب وہی ٪20 ہی رہتا ہے...
  17. زیرک

    کیا بے چارے غریب کی عزتِ نفس ایک بار پھرحکمرانوں کے ہاتھوں مجروح ہونے جا رہی ہے؟

    کیا بے چارے غریب کی عزتِ نفس ایک بار پھرحکمرانوں کے ہاتھوں مجروح ہونے جا رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احساس پروگرام کے اجراء کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت غریب مستحق افراد کو 20 کلو آٹے کا تھیلا، 3 کلو چینی اور 5 کلو گھی خریدنے کے لیے امدادی رقم دی جائے گی۔ اللہ کرے امداد کے نام پر ایک...
  18. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں بنیادی فرق درجہ وار نفاذ کا ہے، سیلز ٹیکس تیار مال یا اینڈ پراڈکٹ کی کل قیمت پر ایک ہی بار وصول کیا جاتا ہے جبکہ اگر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ٪20 تو ایک پراڈکٹ کے ہر مرحلے پر اس کی اس وقت کی قیمت میں شامل کر دیا جاتا ہے، مثلاً پہلے سٹیپ میں خام مال کی خریداری کی قیمت اگر...
  19. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    یوکے میں بھی بالکل ایسا ہی ہے، ر کوئی بغیر ٹینشن کے خریداری کرتا ہے
  20. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ایک محفل میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کییٹن ریٹائرڈ انور منصور خان صاحب نے لن ترانی چھوڑی کہ ؛ "بغاوت کے الزام میں صرف جنرل مشرف کو پھانسی دینا انتہائی ظلم ہے، پھانسی دینی ہے تو پوری کابینہ کو دیں"۔ اب ذرا جنرل مشرف کی کابینہ کے چند نام ملاحظہ فرمائیے جو عمران خان کی کابینہ میں بھی شامل ہیں شیخ...
Top