نتائج تلاش

  1. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    ملک میں خریداری کے نظام میں پائی جانے والی پیچیدگیوں سے ٹیکس ریونیو بہت زیادہ گرا ہے، سیلز ٹیکس کی جگہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس ہی اس کا بہترین حل ہے، سیلز ٹیکس کو پیداواری و کاروباری طبقہ اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتا آیا ہے کہ یہ ہمارا دیا ہوا ٹیکس ہے، افسوس (نوازشریف تو اپنے دورِ حکومت میں اسمبلی کے...
  2. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر حامد خان نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل کے بارے میں کہا ہے کہ "اگر یہ پرویز مشرف کی اتنی خیر خواہی کر رہے ہیں تو میرا ان کے لیے مشورہ ہے آپ سرکاری عہدے سے استعفی دیں اور پرویز مشرف کی وکالت شروع کر دیں"۔ میں بحیثیت ایک ٹیکس پیئنگ پاکستان حامد خان کی تائید...
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اٹارنی جنرل انورمنصور خان فرماتے ہیں کہ "وفاقی حکومت نے مشرف غداری کیس میں ابھی تک سپریم جوڈیشل کونسل میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا اور سپریم کورٹ میں اپیل کے حوالے سے بھی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے"۔
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اسٹیبلشمنٹ اور ان کی لے پالک حکومت کا اصل مسئلہ کچھ اور نہیں بلکہ یہ ہے کہ جس ملک میں ساری عوام سر جھکانے والی بھیڑوں جیسی ہو جو بغیر چوں چراں کیے ان کا حکم بجا لائیں، اس ملک میں ایک مطلق العنان آمر کو موت کی سزا سنانے والا شیر جج پاکستان میں کیسے پیدا ہو گیا؟
  5. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بہوں سیانڑے او، آپے کجھ نئیں کہندے دوجیاں دے چھتر دوجیاں دے سر تے وجائی جاندے او
  6. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    سیاسی طور پر پوائنٹ سکورنگ کی جا سکتی ہے کہ فلاں حکومت نے بے تحاشا قرض لے کر ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا، اصولی طور پر یہ منطق درست نہیں کہ فلاں نے قرض لیا تھا اب ہمیں لوٹانا پڑ رہا ہے، جو بھی حکومت آتی ہے اسے یہ کام کرنا پڑتا ہے، ملک کی معاشی حالت کو دیکھتے ہوئے اور اپنی ضرورت کو پورا...
  7. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    نہ میں ن لیگی ہوں نہ کسی اور پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں اور نہ ہی ان کی کسی بات ا دفاع کیا ہے، اس لیے تمہاری طرف سے پوسٹ میں ڈالے گئے غیر ضروری مصالحے ضائع ہوئے، ایسے گراف میں گھر میں بیٹھ کر بنا سکتا ہوں، اہمیت مکمل اور اصل حقائق کی ہوتی ہے۔ ویسے بھی میری عادت ہے کہ میں ریڑھی والے کا دیا فروٹ نہیں...
  8. زیرک

    گوگل کروم ویب پیچ میں تلاش ، آ اور الف

    پگڑی کا دور نہیں رہا اسی لیے گوگل شاہ نے پگڑ خان کی بجائے ننگے سر خان کو ترجیح دی ہے۔
  9. زیرک

    ٹرمپٹ سے ٹرمپ اچھا جو اپنے کاز سے مخلص تو ہے

    ٹرمپٹ سے ٹرمپ اچھا جو اپنے کاز سے مخلص تو ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو شام میں ترک فوج کی کاروائی پر بہت زیادہ تشویش لاحق ہے کیونکہ شام کے ساتھ امریکا کا بغل بچہ یعنی اسرائیل کا کینسر جو موجود ہے، اس لیےاسرائیل کو ممکنہ خطرے میں دیکھ کر ٹرمپ کی ٹینشن سمجھ میں آتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹرمپ...
  10. زیرک

    امریکی بین الاقوامی ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام عرف بغل بچہ تخلیقی پروگرام بحال

    امریکی بین الاقوامی ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام عرف بغل بچہ تخلیقی پروگرام بحال امریکی محکمہ خارجہ کے اعلامیے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے لیے دو سال کی پابندی کے بعد بین الاقوامی ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) بحال کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکا اور پاکستان کے...
  11. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    مولا علی کا قول ہے کہ انظر إلى ما قال و لا تنظر إلى من قال "یہ دیکھو کہ کیا کہا جا رہا ہے، یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے۔" پھر پڑھنے والا حالات و واقعات کے تناظر میں ان باتوں کا تجزیہ کر کے فیصلہ کرتا ہے کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ؟ لیکن جن آنکھوں پر شخصیت پرستی کی عینک چڑھی ہو ان کو اپنے پیاروں...
  12. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    غصہ صرف اسلامی کرنسی، متبادل بلاک یا ترجیحات کا نہیں، اصل غصہ پاکستان کی طرف سے یمن معاملے پر فوج نہ بھیجنے کا ہے، جس کی سزا آج ملی ہے۔
  13. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    پریشر ٹیکٹکس استعمال کیے جاتے ہیں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پھر ایسے کسی اقدام سے انکار بھی کیا جاتا ہے۔ دوغلی خارجہ پالیسی ہر مالک میں رائج ہے اور رہے گی لیکن کوئی اس کا اقرار نہیں کرے گا۔
  14. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    شکر ہے یہ تو مانے کہ نہ اب ہو رہی ہے نہ تب ہو رہی تھی۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہماری خارجہ ترجیحات گروہی وشخصی پسند و ناپسند پر چلتی ہیں، ہمارا خارجہ پالیسی کا کوئی اصول ہے ہی نہیں۔ اصول کے برتن میں اتنے چھید ہیں کہ چھلنی بھی اس کے سامنے شرمندہ ہے۔ آج یہ حال ہوا پڑاہےکہ سعودی ہو یا دیگر عرب...
  15. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    حکومت نے درآمدات پر روک لگا کر ایک عارضی فلڈ گیٹ لگایا ہے جسے میں جیت نہیں سمجھتا۔ ایکسپورٹ ہی کسی ملک کے زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ ہوتا ہے،ذرا اس کا گراف نکالنا، پھر بات کریں گے۔
  16. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    اس کی اور بھی خواہشیں ہیں یہ بھی ذہن میں رکھنا :LOL:
  17. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    کیسی حکومت ہے کہ جب یہ خوداپوزیشن میں تھے تب یہی کام کیا تو اس سے نہ تو ملک کی اکانومی پر برا اثر پڑا، نہ علاقائی حالات پر؟ پچھلے دنوں یو ٹرن خان کی حکومت میں مولانا نے احتجاج کا حق استعمال کیا تو اس سے ملکی اکانومی کو نقصان کا راگ کون الاپ رہا تھا، عمران خان۔ کشمیر کاز کی ناکامی کو بھی مولانا...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنے کھادیاں گاجراں انہاں ٹِہڈ پیڑ اگرکھایا ہے تو بدہضمی تو ہو گی، یہ الگ بات کہ نیب کے حکیم حاذق جسٹس صاحب سے جسٹس نہیں ہو رہا، وہ چند افراد کے علاوہ باقیوں کو مقدس گائے بنائے بیٹھے ہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ جس دن انہوں نے سب کا خاص کر حکومت میں شامل کرپٹ افراد کا احتساب کرنا شروع کیا، ایک آدھ...
  19. زیرک

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    مولا علی کا قول ہے کہ انظر إلى ما قال و لا تنظر إلى من قال "یہ دیکھو کہ کیا کہا جا رہا ہے، یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے۔" یوں تو آپ کے مہاتما بھی ہزاروں مواقع پر جھوٹ اور یوٹرن کے عظیم الشان مظاہرے فرما چکے ہیں، کبھی فرصت ملے تو شخصیت پرستی کی عینک اتار کر تبصرہ کرنا سیکھئے۔
Top