نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی لاہوریاں نے دس نئیں چلیا تے ہنڑ آسے پاسے دے شہراں دے داسیاں ول جھاتی پان دا ویلا آ گیا اے؟:LOL:
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بر سبیلِ تذکرہ اس کیس میں رانا ثناءاللہ کو سزا ہوتی ہے تو مجھےسب سے زیادہ خوشی ہو گی لیکن اس کے لیے حکومت کو کیس ثابت کرنا ہو گا۔ میں نے رانا ثناء اللہ کی یا کسی اور کرپٹ مافیا کی کبھی کوئی حمایت نہیں کی اور نہ کروں گا۔ لیکن کم عقل پوٹیاز کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان کے بنائے ہوئے کیس کا کچا چٹھا...
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ڈی چوک والی بات کے علاوہ فیصلے میں کوئی قانونی لقونہ نکال کر دکھائیں، باقی فیصلہ بہے متوازن ہے، پیراگراف 66 ایک آئینہ ہے جو ماوراء آئین قوتوں کو دکھایا گیا ہے، یہ پیراگراف اپیل میں اڑ جائے گا۔ پاکستان کا معاشرہ ہی کرپٹ خیالات کا حامل ہے، اپنا جرم اچھا ثانت کرنے والا دہرا جرم کرتا ہے، ایوانِ...
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ماوراء آئین مافیا نے تالے ہی تو لگائے ہوئے ہیں افسوس کسی کو نظر نہیں آتے، ان اندھیر نگری میں اگر کوئی وقار احمد اٹھ کر ان تالوں کو توڑنے کی ہمت کرتا ہے تو شاہ سے زیادہ شاہ کے وافاداروں کا چیخنا چلانا دیکھ چکا ہوں۔
  5. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اک کچے گھڑے کیتے منہ کالے چناباں دے ہَوکے تے وی پابندی دُکھڑے وچ کتاباں دے صغریٰ صدف
  6. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے کیونکہ عمران خان اینڈ کمپنی کی لغت میں جھوٹ کو جھوٹ نہیں یو ٹرن کہتے ہیں، ظالموں کے یو ٹرنز نے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی تک چھین لی ہے۔ یوٹرنز کے نمونے ملاحظہ کیجئے۔ ٭ پہلے بھی کئی بار بتا چکا ہوں کہ امپورٹس پر روک لگا کر وقتی فلڈ گیٹ لگایا گیا ہے، جس سے...
  7. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جھوٹے کیس بنوانے اور بنانے والے کب کٹہرے میں لائے جائیں گے؟ یہ پوسٹ کسی سیاسی فرد کے لیے نہیں بلکہ عمومی تناظر میں ہے کہ بالآخر جھوٹے مقدمات کا انجام، جھوٹے کیسز کے اخراج یا پکڑے جانے والے کی رہائی کی صورت میں ہی نکلتا ہے۔ بہت کم ایسا ہوا ہے کہ ایسے کیسز میں کسی کو سزا ہوئی ہو ہاں اگر انصاف کے...
  8. زیرک

    منافقت کی فصل مت بوئیے

    منافقت کی فصل مت بوئیے مولوی صاحب خطبے میں منہ سے جھاگ اڑاتے ہوئے فرما رہے تھے "جوان لڑکیاں جینز پہنتی ہیں تبھی زلزلے آتے ہیں"۔ میں نے سوال کر دیا، "شمالی پاکستان کے قریباً تمام علاقوں میں ماشاءاللہ پردے کا بہت زیادہ رواج ہے، پھر وہاں سب سے زیادہ زلزلے کیوں آتے ہیں؟"۔مولوی خموش ہو گیا کیونکہ ان...
  9. زیرک

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟ میں صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین کا کبھی بھی فین نہیں رہا لیکن اس پوسٹ سے منسلک وڈیو کلپ میں ایک صارف کےاٹھائے جانے والے سوال، طلعت حسین کے جوابات اور ان کے اٹھائے گئے اعتراضات کو ذرا غور سے ضرور سنیئے گا،...
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مؤرخ لکھے گا کہ "ایسے وقت میں جب ایک عدالت نے جنرل مشرف کو لٹکانے کا تاریخی فیصلہ دیا، خفیہ ادارےکے اہلکار سزا کے بعد سزا یافتہ فراری جنرل مشرف کے بینر لٹکانے میں مصروف پائے گئے تھے"۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ناقابلِ ضمانت منشیات کیس چ نالائق حکومتی قانونی ماہرین دا حال تے ویکھو کہ رانا ثناءاللہ دی وی ضمانت تھی گئی اے، ہنڑ ایدی تھاں کنوں اندر کرن گے؟
  12. زیرک

    انسان اشرف المخلوقات یا احمق الاحمقات؟

    انسان اشرف المخلوقات یا احمق الاحمقات؟ کہنے کو ہم انسان اشرف المخلوقات ہیں لیکن ہمارے کام احمق الاحمقات سے بھی بڑھ کر ہیں۔ ہم سے اچھے تو یہ پرندے ہیں کہ جو تنکا تنکا جوڑ کر ایک چھوٹا سا گھونسلہ بناتے ہیں، پھر خاندان شروع کرتے ہیں، بچے پیدا کرتے ہیں، انہیں اڑنا اور اپنا رزق تلاش کرنا سکھاتے ہیں،...
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاسم محمد کسی دل جلے نے سرکاری ابو کے پھنسنے پر نئی جگت دے ماری ہے "جب ابو پھنستا ہے تو تکلیف ہوتی ہے، جب دادا ابو پھنستا ہے تو زیادہ تکلیف ہوتی ہے"۔:LOL:
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سیانے جاسم محمد سے اتنا ہی کہنا ہے کہ آپ اور دیگر حامی مشرف کے دور میں ہونے والے "اچھے" کاموں کو ضرور اجاگر کریں، ہم آپ کو ان کی یا ان کے کاموں کی جتنی چاہیں تشہیر کریں کر سکتے ہیں۔ لیکن ان سے اس کا جرم چھپ نہیں سکتا، جرم کیا ہے تو ہر جرم کی ایک سزا ہے اور یہ سزا ملک کی ہی ایک بڑی عدلیہ نے دی...
  15. زیرک

    احتساب کی ہوا کا رخ ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف

    فٹ نوٹ: احسن اقبال کا تو مجھے علم نہیں کیا کھایا کیا نہیں کھایا، کتنا کھایا لیکن مجھے یاد آیا کہ پی پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے جس کیس میں تحقیقات کے لیے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا سمن بھجوایا ہے اس کیس میں سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار انہیں نامزد ملزم...
  16. زیرک

    احتساب کی ہوا کا رخ ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف

    احتساب کی ہوا کا رخ ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف چیئرمین نیب نے عہدہ سنبھالتے ہی گزشتہ 35 سال کے دوران اقتدار کےایوانوں کے مزے لوٹنے والوں کے بے رحم احتساب کا نعرہ بلند کیا تھا، لیکن موصوف کے قول و فعل میں جتنا تضاد ہے اسے دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ ان میں ہر وہ قابلیت ہے جو پاکستان کے کسی بھی...
  17. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشہور کامیڈین امان کی اس جگت کو غور سے پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے ہم پر ماوراء آئین ڈاکو بار بار شب خون مارتے ہیں کیونکہ عدالت کی کتیا ان سے ملی ہوئی تھی، امان اللہ کہنے لگے؛ "رات کو گھر میں چور گھس آئے، میں نے اندر سے کلاشنکوف نکالی جسے دیکھ کر چور بھاگ گئے تھوڑی دیر بعد پولیس آ گئی،...
  18. زیرک

    ٭شیخ سعدی کا فرمان ہے کہ؛ "سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے"۔

    ٭شیخ سعدی کا فرمان ہے کہ؛ "سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے"۔
  19. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    شیخ سعدی سے منسوب فرمان ہے کہ؛ "میں پوری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے کے باوجود بھی انہیں ڈھونڈ نہ پایا، ایک وہ جس نے اللہ کے نام پر کچھ دیا ہو اور وہ غریب ہو گیا ہو اور دوسرا وہ جس نے ظلم کیا ہو اور وہ اللہ کی پکڑ سے بچ گیا ہو"۔
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    پہلے ہم اس کے بدن کا ہی فقط سوچتے تھے اب تو کُرتے سے پسینے سے محبت ہے میاں بدزبانی کی وجہ سے میں سے چھوڑ تو دوں مسئلہ یہ ہے، کمینے سے محبت ہے میاں ندیم راجہ
Top