نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے سردی میں بھی مزدور کے ماتھے پہ پسینہ دیکھا تُو نے اے امیر رشوت کی کمائی سے مکہ و مدینہ دیکھا
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مچھر مستی میں اڑا جا رہا تھا کہ ایک دم تیز آندھی چل پڑی، مچھر آم کے درخت سے چپک گیا، جب آندھی تھمی تو نیچے اترا اور پسینہ صاف کر کے کہنے لگا "جے اج میں نہ ہوندا! تے امب دا بوٹا اُڈ جانا سی"۔ سجنو لطیفے چ مچھر دی کسی پاکستانی سیاسیے نال مماثلت ویکھو تے کمنٹس ضرور کرنا۔
  3. زیرک

    ٭خوشی اس عینک کی طرح ہے جسے ایک ضرورتمند بڑی دیر تک تلاش کرتا رہے اور وہ اس کو تھک ہار کر اپنے...

    ٭خوشی اس عینک کی طرح ہے جسے ایک ضرورتمند بڑی دیر تک تلاش کرتا رہے اور وہ اس کو تھک ہار کر اپنے ہی ماتھے پر ٹنگی ہوئی ملے۔
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانا ثناءاللہ پچھدا پھردا اے کہ کدھر گیا اوہ جہڑا کہندا سی "جان اللہ کو دینی ہے" چلو جان کڈھ کے ویکھیئے تے سہی کنی کُو جان سی؟ کتھے گئے اوہ ثبوت، کتھے گئے اوہ وڈیو؟ ایہہ ویکھ میں اوس مقدمے چ ضمانے تے رہا ہویا واں جدے چ ضمانت ای نئیں ہو سکدی، ثبوت وڈیو دا رولا کاہدے لئی سی؟
  5. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جاسم آپ کو یہ سمجھ نہیں کہ معاملہ کیا ہے اور اور آپ بحث سارے معاملات مکس کر کے کر رہے ہو تو رہنے دیا کرو، تم اور کیسز کو بیچ میں لا رہے ہو، نواز شریف کو العزیزیہ پر سزا ہوئی ہے ناں؟ وہ اسی کے ساتھ دوسرے فلیگ شپ ریفرنس میں بری ہوا ہے، جیسے جیسے یہ کیس چلے کا العزیزیہ ریفرنس کا مدعا بھی نوازشریف...
  6. زیرک

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے وہ جو کہتے حکومت میں آنے کے بعد پہلی تقریر میں بڑے بڑے دعوے کرتےتھے کہ "جب ہم حکومت میں آئے تو خود کا سب سے پہلے خود اپنے آپ سے احتساب کی شروعات کریں گے، اگر کوئی ہم پہ انگلی اٹھائے گا تو تو تلاشی دیں گے"۔ انہوں...
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب یہ بندہ خود وزارت عظمیٰ کے منصب پر بیٹھ کر دوسروں کی کھِلی اڑائے گا تو ایسے بندے کو جواب بھی ملے گا ناں۔
  8. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بھٹو کیس سے بھاگا نہیں لیکن قانونی کیس کی بجائے سیاسی کیس لڑتے رہے، نتیجہ جان گنوا دی۔ نوازشریف کو بھٹو بننے کا شوق ضرور تھا لیکن جان پیاری تھی اس لیے آنکھ مچولی کھیلتے رہے،لیکن قانونی کیس لڑا، سیاسی ہارا اور قانونی جیتنے کے قریب ہے۔ مشرف ڈبل مکا شاہ، ایک سیاسی اور فوجی جماعت کا سربراہ ہوتے ہوئے...
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب جواب نہ بن پڑے تو اسے 'پر مزاح' قرار دینا بڑا آسان ہے، لگا رہ
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حکومت کے پاس کھلانے کو رہ ہی کیا گیا ہے؟ کچھ پہلے والے رنگ چڑھا گئے رہتی کسر یہ پوری کر رہے ہیں۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں ذاتیات پر مبنی نعرہ بازی کا قائل نہیں لیکن عمران خان تو امریکی عدالت سے مجرم قرار پا چکا ہے سیتا وائٹ /ٹیرین وائٹ کیس کا مطالعہ کر لیں پھر بات کریں گے۔ اس نعرے پر بول کر کیا حاصل کر لے گا، مزید بدنامی اس لیے چپکا بیٹھا رہتا ہے۔
  12. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جاسم مسئلہ عدالت کا نہیں،اصل مسئلے کی جڑ پولیس ہے، مقدمہ بنانا پولیس کا کام ہے عدالت کا نہیں، جب مقدمہ کمزور بنے گا تو عدالت کوئی شکل تو نہیں دیکھتی ناں، اس نے ایف آئی آر اور تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات، حالات و واقعات اور شہادتیں دیکھنا ہوتی ہیں۔اگر حکومت یہ سب فراہم نہیں کر سکی تو غلطی کس کی ہے؟...
  13. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    حکومتی حامیوں سے صرف اتنا کہنا ہے کہ ؛ "جھوٹ کی بنیادوں اور مانگے تانگے کی اینٹوں سے بنایا گیامحل اقتدار کبھی زیادہ دیر کھڑا نہیں رہا کرتا اور اس میں رہنے والا کبھی عزت دار نہیں کہلا سکتا"۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انصافینز کےلیے زندگی کی دعا تو ضرور کریں گے لیکن ان میں ہمت ٹانک کی اور برداشت کی سخت کمی ہے، اس لیے حوصلے والی بات تو رہنے ہی دیں۔:)
  15. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    گھر گِرے تو سبھی چپ چاپ تھے کتنے طوفان اٹھے جب گِرا مقبرہ اس شعر میں آپ مقبرے کو مشرف پڑھ سکتے ہیں۔
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    میری گستاخیاں حد سے بڑھتی گئیں تیرے افکار کو لکھ دیا مقبرہ دوستوں کا بھلا ہو کہ جن کے سبب میرا گھر نہ بنا، بن گیا مقبرہ ناصر ملک
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    گھر گِرے تو سبھی لوگ چپ چاپ تھے کتنے طوفاں اٹھے جب گِرا مقبرہ؟ بے گھروں کے مقدر پہ ہنستا رہا ایک مردے پہ سایہ کشا مقبرہ ناصر ملک
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گویا جسے مخالفین کی ذرہ برابر برائی پر بولنے کا ہیضہ لاحق ہو جاتا تھا اسے اپنے جرائم کے کوہِ ہمالیہ پر تنقید بالکل بھی اچھی نہیں لگتی۔:D انج تے نئیں ہو سکدا ناں۔
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی محمد شاہ رنگیلے اور بچہ سقہ سرکار کی خواہشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے "ہونجا" پھیرنے کے احکامات جاری کیئےجا چکے ہیں؟
  20. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حکومتی حامیوں کو عینک لگوانی چاہیے اور پیراگراف 66 کے ساتھ ساتھ باقی پیراگرافس کی غلطیاں نکالنے کی کوشش کرنی چاہیے، جو انہیں بسیار کوشش کے دکھائی نہیں دے گی، فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف جیوڈیشل کونسل میں جا رہے ہیں، جب جج نااہل ان فٹ قرار پائے گا تو اس کا فیصلہ بھی...
Top