ابن سعید
خادم
جی ہاں وہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں بھیّا کافی بہتر تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں، محفل کا رنگ ڈھنگ ہی نرالا ھے جو میں پہلا پیج کھولتے ہی سمجھ گیا تھا کہ محفل کے جانشینوں نے محفل کو نئے کپڑے زیب تن کر دیئے ہیں۔ باقی احباب کیسے ہیں اور کوئی اہم خبر کسی رکن کے حوالے سے؟ سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں؟ شمشاد بھائی کیسے ہیں؟
محفل کا نہ صرف لباس بدلا ہے بلکہ جسم بھی بدل گیا ہے، ہاں جان وہی ہے۔
شمشاد بھائی بھی آس پاس ہی ہوں گے۔ تھوڑی دیر میں آتے ہی ہوں گے۔ آپ نئے محفلین سے متعارف ہوں، کئی اچھے لوگ آئے ہیں۔ کچھ پیاری پیاری ننھی ننھی پریاں بھی آئی ہیں جنھوں نے رنگ بخشا ہے۔