جی بہنا ، دو روز تک ان کو خوب تنگ کرکے لوٹا ہوں۔۔۔لولز
تفصیل لکھنے کا ابھی وقت نہیں ہے مگر منڈے کو تصویری سفرنامہ لکھنے کا ارادہ ہے کل گجرات کا دورہ اس لیے ابھی ٹرین کا ٹائم ٹیبل دیکھنےکو نیٹ لگایا تھا۔
نہیں حل ہوا بھائی
ابھی ایک نیا سم خریدا ہے جب تک اس میں جان ہے نیٹ ہے ، پچھلی بار اچانک بند (بلاک) ہوگیا تھا
ایک عزیز سے ملنے دہلی جانا ہے وہاں سے لوٹ کر ہی کوئی کنکشن لونگا
ویسے ان عزیز کو آپ بھی جانتے ہیں :)
بھائی آج کل میں بھی کم آتا ہوں
وجہ: کیونکہ ابھی تک نیٹ کا کوئی تسلی بخش انتظام نہ ہوسکا
ریلائنس کا 3جی کنکشن لیا تھا وہ بھی مختلف اسکیم کی وجہ سے بہت پریشان کن ثابت ہوا
ایک دوست کی فرمائش تھی کہ باڈی آف لائز دیکھوں تو بڑے پاپڑ بیلنے کے بعد (کیونکہ اس وقت میرے پاس نہ کمپیوٹر تھا نہ لیپ ٹاپ اور ٹی وی تو کبھی رکھا نہیں)
اس جمعرات کو دیکھا ، فلم اچھی ہے جاسوسوں اور اہل مغرب کی گلف کے لوگوں پر اچھی پکڑ ہے۔
مجھے زیادہ نہیں پتا مگر
وائرلیس موڈیم کی "این" والی قسم کو لگانے سے گھر کے تمام حصوں میں بآسانی وائرلیس پہنچ جاتا ہے۔
اکثر لیپ ٹاپ تو وائرلیس ریسیور کے ساتھ آتے ہیں مگر ڈیسکٹاپ کے لیے آپ کو "الفا" نامی ریسیور (75 ریال کا ) لینا پڑے گا۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موجودہ جرمن لوگ ہٹلر کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
میرے حساب سے وہ قوم پرست آدمی تھا ، غلط تھا ، تو اس طرح تو ساری دنیا غلط نکلے گی؟؟