عامر بھائی، ابھی تو میرا پرانا ڈبہ ونڈو چلنے پر ہی اتنا سلو چل رہا ہے کہ اگر براوزر یا نوٹ پیڈ کھولو توبھی زور زور سے چیخ پکار کرنے لگتا ہے ،جیسے ویکیوم کلینر یا اس سے کچھ کم آواز آنے لگتی ہے۔ :rolleyes: تو ڈوئل بوٹ تو بہت دور کی بات ہو گئی۔
بھائی تھک ہار کر دوبارہ ونڈوز ہی استعمال کر رہا ہوں۔ سوچا تھا اب لینکس پر ہی پریکٹس کرینگے مگر میرے خیال سے زیادہ وقت انسٹال کرنے اور او ایس بنانے کی بحث میں ہی نکل گیا۔ خیر پھر کبھی
عامر بھائی اس کو چیک کیا ، میرے خیال سے اسے سمجھنے کے لیے پہلے سے بہت سارا سمجھدار ہونا ضروری ہے۔
ایک سوال : میں نے فخر بھائی کے بتائے لنک سے ایک او ایس ڈاونلود کیا ہے اس کو یو ایس بی سے بوٹ کیسے کریں گے؟
یوایس بی میں آئی ایس او فائل رکھیں یا فارمیٹ کرکے اس کو بوٹ ایبل بنانا پڑے گا؟؟
میں نے پرسنل یوز کے لیے ایک پی سی ارینج کیا ہے مجھے اس پر صرف لینکس سیکھنا ہے اور پی ایچ کی مشقیں ۔۔۔بس
مشکل یہ ہے کہ یہ کافی پرانا ہے اس وجہ سے اوبنٹو وغیرہ نہیں چل رہا میں اس کی تفصیل لکھے دےرہا ہوں۔
پروسیسر --- پنٹئم 3 -- 333 میگا ہرٹز
رام یا ریم --- 128 ایم بی
ہارڈ ڈسک --- 40 جی بی
یو...
اچھی فکر ہے
واقعی ،زندگی کے ہر شعبے میں ماہرین کی ضرورت ہے وہیں لیکن ہر ایک ماہر بھی نہیں بن سکتا
کسی بھی علم کے سیکھنے کے لیے اس کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے
غیرجانکار یا نو سکھئے کی باتوں کو ذرا لائٹلی لینا چاہیے۔
اب تو کوئی مسئلہ نہیں نا؟
آپ نے تھیم بھی بدل ڈالی ہے، نیز یہ سب جو ویزیٹر رپورٹ اور دیگر مختلف قسم کے کوڈ ہم اپنی سائیٹوں میں ڈالتے ہیں کبھی کبھی ان سے بھی ایسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔