ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام،السلام علیکم نمی
کیسی ہو تم۔
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام،السلام علیکم نمی
کیسی ہو تم۔
نو تھینکس بہنا۔ اپنا خیال رکھیئے۔ ویسے ابھی یہاں نیا دن شروع ہو کر ختم بھی ہو رہا ہے۔ ابھی کچن سے نکلا ہوں۔ گوبھی چکن کے ساتھ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ آٹا بھی گوندھ چکا ہوںاوکے قیصرانی بھیا
گڈ نائٹ
شب بخیرر
وعلیکم السلام،
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟
کب سے بھوکے ہیں ؟؟؟میں بھوکا ہوں ابھی
کب سے بھوکے ہیں ؟؟؟
کیا کھانا ہے لالہ بتائیں؟؟؟بس ابھی بھوک لگ گئی۔
آج لنچ ہی نہیں کیا اُس ٹائم بھوک کا کچھ اتہ پتہ ہی نہ تھا۔
اب یہاں کچھ کھایا جائے یا پھر گھر جاکر بس ڈنر ہی کیا جائے۔
ویسے تم کچھ کھلادو بناکر تو بسم اللہ
کیا کھانا ہے لالہ بتائیں؟؟؟
کیا بات کر رہی ہیں آپ؟ کیوں آپ ہمیں ہاتھی کے پاؤں تلے کچلوانے کی تمہید باندھ رہی ہیں؟شمشاد بھائی ہم سے کوئی خفگی ہے کیا جو ہمارا سلام بھی نہیں لیتے آپ؟
کیا بات کر رہی ہیں آپ؟ کیوں آپ ہمیں ہاتھی کے پاؤں تلے کچلوانے کی تمہید باندھ رہی ہیں؟
وہ میں کھلاؤں گی ناں بھیااجو تم اچھا بناتی ہو بنا لاؤ
بس کچی مرچوں کے سوا سب چلے گا
وہ میں کھلاؤں گی ناں بھیاا
تو آپ بتائیں ناں شمشاد بھائی ہمارا سلام تو اب بھی قبول نہ ہوا آپ کو؟ ( کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے)
اور یہ ہاتھی ؟
ہم آپ کو ایسے سفاک لگتے ہیں؟ توبہ توبہ
خیریت سے لگا ناں ہسپتال کا چکر؟ پھر ڈاکٹرنی نے کیا کہا؟وہ ہاسپٹل کا چکر لگ گیا
اور سب سے ڈانٹ پڑی
وعلیکم السلام شگفتہ۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم فرحت کیانی ، کیا حال ہیں ؟ آپ ابھی آئی ہیں اور میں ابھی آف ہونے لگی ہوں ۔