شمشاد چچا ! کچھ ڈاکٹر ٹائپ کے لوگ اس سے ایسے ہی ڈراتے ہیں جیسے کہ خطیب حضرات عذاب قبر سے:biggrin:
یہ اندر جاکر کیا کرتا ہے اس کا مجھے اندازہ نہیں اور نہ ہی میں نے اس سے پوچھا
ہوسکتا ہے زبان حال سے اس نے کبھی کچھ بتانے کی کوشش کی ہوگی
مگر میں سمجھنے سے قاصر رہا
پھر بھی آپ اپنا سوال بیگن سے کریں...