نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    ٹیبل لیس ڈیزائن : ایک انٹرویو

    قارئین کرام اس بار جب میں انڈیا گیا تو پورا سوچ کر گیا تھا کہ اب دوبارہ سعودی نہیں جاونگا لیکن کچھ معاملات کی بنا پر واپس آگیا، انڈیا قیام کے دوران میں نے دو تین جگہ انٹرویوز دیے اور چونکہ میں پی ایچ پی میں بہت بنیادی معلومات رکھتا تھا اس لیے ایز اے فریشر ہی ٹرائے کیا، اس کے علاوہ ایک بار میں...
  2. ابو یاسر

    آئیے سینٹ او ایس میں سکوئڈ پراکسی سرور اور کیشے سرور بنانا کھیلیں

    پھر بھی اردو میں میں گائڈنس کی بات ہی اور ہے ذرا سا تعارف بھی کردیں تو بہتر رہے گا
  3. ابو یاسر

    وژول بیکس 6 میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے۔؟

    کچھ دیر تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کہنا کیا چاہ رہے ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے بعد ۔ ۔ ۔ ہاہاہاہاہا:grin: ویسے وژول اسٹوڈیو استعمال کرنے کی رائے میں بھی دونگا
  4. ابو یاسر

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    شکریہ عارف بھائی نائس شئیرنگ
  5. ابو یاسر

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    صرف لکھنے تک ہی محدود ہے جو کہ علوی نستعلیق انسٹال کرکے اور فونٹک کی بورڈ کی مدد سے بہ آسانی کیا جا سکتا ہے مکمل اردو تو تب ہوگا جب کہ file کی جگہ فائل لکھا ہوا آئے نیز ورڈ آرٹ اور ٹیبل جیسے سارے آپشن اردو میں ہوں
  6. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    فہیم پٹھان بھائی کو محفل جائن کرنے پر پرخلوص مبارکباد
  7. ابو یاسر

    ایک سے زائد یوزر کو کیسے ڈیلیٹ کریں

    بھائی اگر ابن سعید بھائی کو نمبر دینے کا مجھے اختیار ہوتا تو میں پانچ میں سے ایک ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک سو پانچ نمبر دیتا :grin:
  8. ابو یاسر

    ایک سے زائد یوزر کو کیسے ڈیلیٹ کریں

    استاد ! ہمارے کھجور کے فورم "النجوم" پر روز اتنے اسپیمر آتے ہیں کہ انہیں ڈیلیٹ کرتے کرتے 4 گھنٹے بیت جاتے ہیں۔ ہمارے ڈومین پروائڈر نے پی ایچ پی مائے ایڈمن نہیں ڈالا اس لیے میں یہ کام کر بھی نہیں سکتا ویسے ہم نے اس سے کہا تھا کہ یہ سہولت ہمیں چاہیے لیکن اس نے بات آئی گئی کر دی۔ اس کو ایڈ کرنے کا...
  9. ابو یاسر

    ایک سے زائد یوزر کو کیسے ڈیلیٹ کریں

    محترم قائین مجھے وی بلیٹن میں ایک سے زائد ممبرس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ پوچھنا ہے اگر کسی کو پتا ہوتو برائے مہربانی میری مدد کرے فی الحال میں سارے یوزر کو ون بائی ون ہی ڈیلیٹ / بین یا رجسٹر کر رہا ہوں تفصیلات : وی بلیٹن 3۔8۔3 عربی اسمارٹ 3y vBSmart
  10. ابو یاسر

    پیسے گننے والی انگوٹھی

    عارف بھائی! آرٹیکل کچھ سمجھ نہیں آیا کچھ اختصار کے ساتھ یہاں اردو میں بتا دو
  11. ابو یاسر

    خواتین کے ڈبے میں سفر کرنے کی سزا

    خواتین ایسے بال رکھے ہوئے ہیں کہ کوئی بھی دھوکہ کھا جائے خیر ۔۔ قانون کی پاسداری لازمی ہے
  12. ابو یاسر

    چکن (مدراسی اسٹائل)

    ہممم، شمشاد بھائی گوشت پکانے کی جھنجھٹ سے اچھا ہے کہ ہوٹل میں جاکر کھا لیا جائے
  13. ابو یاسر

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے

    یہ میں نے کھایا ہے وہ بھی آپ ہی کے ہاتھ کا بنا ہوا:battingeyelashes:
  14. ابو یاسر

    حج 1431ھ الموافق نومبر 2010 کی چند تصاویر

    زبر10 شئیرنگ شمشاد بھائی
  15. ابو یاسر

    ونڈوز کے پچیس سال

    :grin: بہت بڑھیاں
  16. ابو یاسر

    تیرے مست مست دو نین: دبنگ

    راحت فتح علی چھائے ہوئے ہیں۔
  17. ابو یاسر

    کلمہ عبور کی بازیابی

    شکریہ نیبل بھائی یقین سے تو نہیں مگر مجھے ایسا یاد پڑتا ہے کہ شاید میں نے یہ فارم بھرا تھا خیر ، اب تو کوئی تکلیف نہیں
  18. ابو یاسر

    کلمہ عبور کی بازیابی

    محترم میں چھٹی کے بعد جب دوبارہ ریاض پہنچا تو محفل کا پاس ورڈ بھول چکا تھا، اور مین پیج پر کوئی آپشن بھی نہیں ملا پھر کافی روز تک ایسے ہی چھوڑ دیا، مگر ایک روز بڑی شدید ضرورت پڑی تو پانچ دفعہ غلط پاس ورڈ پڑے اور میں تھک ہار کر بھول گیا کہ اب مجھے دوبارہ پاس ورڈ ملے گا ۔ آج عید کی چھتیوں کے...
Top