نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    عارف کریم کا اویٹر

    بہت اچھا کیا عارف بھئیا
  2. ابو یاسر

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    سعودی علماء کا نام اور کسی عربی اخبار کا حوالہ بھی یہاں رقم کرنا چاہیے تھا اس کے بنا یہ بات محض ایک افواہ سمجھی جائے گی
  3. ابو یاسر

    ٹیکسٹ ایریا میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگس ایڈ کرنا

    ابرار بھائی آپ کا کوڈ موزیلا میں نہیں چلا ہاں انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایکدمست چل رہا ہے
  4. ابو یاسر

    ٹیکسٹ ایریا میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگس ایڈ کرنا

    یعنی مجھے ابھی کرسر اسٹارٹ اور اینڈ پوزیشن کے پیچھے بھاگنا پڑے گا اوکے ! بھائیوں میں کوشش کرتا ہوں ، جہاں مشکل آئی وہاں پھر سر کھانا شروع کر دونگا :)
  5. ابو یاسر

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    اللہ آپ کو شفادے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  6. ابو یاسر

    ٹیکسٹ ایریا میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگس ایڈ کرنا

    محترم قارئین ٹیکسٹ سیلیکٹ کر کے اگر سائز چینج کریں تو اس کے آگے پیچھے ایچ ٹی ایم کا ٹیگ لکھا ہوا آتا ہے مثلاَ مثال یہاں میں نے پہلے مثال لکھا پھر اسے سیلیکٹ کرکے سائز دے دی ایسا کرنےسے اس ٹیکسٹ ایریا میں کے دو ٹیگس جڑ گئے یہ کیسے ہوتا ہے؟ کوئی آئیڈیا؟؟
  7. ابو یاسر

    فوٹو شاپ کی سیٹنگ

    کیا اس کا جواب کسی کو نہیں معلوم ہے؟؟؟:confused:
  8. ابو یاسر

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    آج سعود بھائی دوبارہ امریکہ کے لیے اڑان بھرنے والے ہیں ان شاء اللہ
  9. ابو یاسر

    فوٹو شاپ کی سیٹنگ

    مثال کے طور پر یہ والی فائل دیکھیں اسکو فوٹوشاپ میں کھولیں سیو فور ویب کریں جب ہوجائے تو اسکی انڈیکس فائل کو ایکسپلورر میں کھولیں یہاں آپ ٹیکسٹ الگ اور امیج کو الگ پائیں گے کیسے؟؟؟ سمجھ آجائے تو مجھے برائے مہربانی بتائیں
  10. ابو یاسر

    فوٹو شاپ کی سیٹنگ

    میرے پاس ایک ویب ٹیمپلیٹ ہے پی ایس ڈی فارمیٹ میں جس میں پتا نہیں کیا سیٹنگ ڈالی ہوئی ہے کہ جیسے ہی اسے سیو فور ویب کرو سارے امیجس الگ سے امیج کے حساب سے سیو ہوجاتے ہیں اور ٹیکسٹ سارے الگ ہو جاتے ہیں یعنی جب اس ایچ ٹی ایم ایل کو میں ڈریم ویور میں دیکھتا ہوں تو سارے ٹیکسٹ سلیکٹ ایبل ہوتے ہیں ۔...
  11. ابو یاسر

    phpBB کی انسٹالیشن میں مدد درکار ہے

    واقعی آپ کے تکے کارگر ہیں ایسے مسائل میں نیا یوزر بنا کر اسےپریولیج دینا ہی پرے گا ویسے شعیب بھائی عام سیٹنگ میں یوزر : روٹ پاس ورڈ : (خالی چھوڑدیں کیونکہ کچھ بھی نہیں ہے)ا ڈیٹابیس : جو نام آپ نے ڈیٹا بیس کا رکھا ہے ہوسٹ : یہاں پر لوکل ہوسٹ لکھیں اگر آپ اسے اونلائن سرور پر ڈال رہے ہیں تو یہ...
  12. ابو یاسر

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    آپ تصویریں ارینج کر لیں پھر بتاتا ہوں اگر آپ کو فلیش کی تھوڑی بہت معلومات ہے تو اسکو بڑی آسانی سے بنا سکتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہاں ویڈیو ٹیوٹوریل ڈال دوں تو وہ بھی بتائیں اس کے علاوہ آپ اسے جاوا اسکرپٹ سے بھی کر سکتے ہیں جس کے لیے www.dynamicdrive.com سائٹ دیکھیں
  13. ابو یاسر

    عبایا /برقع

    یار یہاں تو معاملہ کافی سنگین لگ رہا ہے بھائیوں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو ویسے بھی دنیا میں سب یکساں نہیں
  14. ابو یاسر

    عبایا /برقع

    ایک دم صحیح کہہ رہے یارو ماجرہ یہی ہے اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
  15. ابو یاسر

    عبایا /برقع

    ہو سکتا ہے جاوید اختر کا ہو یا فرحان اختر کا ;)
  16. ابو یاسر

    بہترین اینٹی وائرس!

    ساری بحث کو ایک ایک کرکے پڑھا ۔ ۔ اس میں ایک جناب نے کہا کہ اپنا اینٹی وائرس بدلتے رہنا چاہیے ایک سے دوسرا اور دوسرے سے تیسرا پھر چاہے وہ ایک ہی ماہ کے لیے کیوں نہ ملے ہاں سعوود بھائی کے مطابق گھوسٹ وغیرہ بنانا نہیں بھولنا چاہیے میری اپنی رائے ہے کہ اینٹی وائرس کمپنیاں خود اس مسئلے کے موجد ہیں...
  17. ابو یاسر

    اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com

    اچھی سائٹ ہے مگر فونٹ سپورٹ کا ذرا مسئلہ ہے اس ضمن میں مجھے سعود بھائی نے ایک لنک دیا تھا جو کہ کافی کارآمد ثابت ہوا آپ بھی اس سے استفادہ کریں شاید فونٹس صحیح نظر آنے لگیں لنک
  18. ابو یاسر

    .............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

    بھائی یہاں بتانا ہے پوچھنا نہیں، پو چھنے کے لیے آپ اپنا الگ تھریڈ بنا لیں یار طلحہ بھائی غلطی کروگے جبھی تو اصلاح ہوگی جب کچھ کروگے ہی نہیں تو کیا سیکھ پاوگے آپ کہیں سے بھی لائیں مگر اصولوں کی پاسداری کے ساتھ نقل کریں فائنلی میری نیت ایسی نہیں تھی کہ آپ ایسے مطلب نکالتے اور یہ اگر اتنا حساس...
Top