نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    کیا حقیقت ہے "ای کوڈس" کی

    معاملہ اُس تھریڈمیں بھی معلق ہی رہا
  2. ابو یاسر

    کیا حقیقت ہے "ای کوڈس" کی

    محترم قارئین مجھے ایک میل موصول ہوئی جس میں کھانے پینے کی عام اشیاء میں ایک عنصر جسے چیزوں کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کے لیے شامل کیا جاتا ہے "ای کوڈ" سے موسوم کیا ہے۔ اس پر میں نے کئی سال پہلے بھی ممبئی کے روزنامہ اردوٹائمزمیں ایک آرٹیکل دیکھا تھا اور اس کے مطابق جب میں نے نام چین بسکٹ "پارلے...
  3. ابو یاسر

    کیا دستخط کے پینل میں تصاویر کی نمائش ممنوع؟

    میں سعود بھائی کے بات سے اتفاق کرتا ہوں
  4. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    بہت خوب ، بہت ہی عمدہ صرف ڈی بٹن دباکر ڈیفالٹ رنگ آجاتا ہے ۔
  5. ابو یاسر

    بوتل کیپ آرٹ

    بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بنانے کے لیے اسے کیا کیا پینا پڑا ہوگا :eek:
  6. ابو یاسر

    ویڈیو ٹیوٹوریل كورل ڈرا میں لیئرز پر کام کرنا

    اس کا مطلب ابتدائی مرحلے میں ہی اسے ویلڈ کرتے ہیں، ایم آئی رائٹ؟؟؟ کیونکہ بعد میں تو وہ کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے، خیر میں ابھی اسے ٹرائی کرتا ہوں
  7. ابو یاسر

    ویڈیو ٹیوٹوریل كورل ڈرا میں لیئرز پر کام کرنا

    کیا عارف بھائی، ابھی تک نہیں مانے تھے کیا؟؟
  8. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    پہلی تصویر کے نمبر 2 کو دیکھیں ہم نے وہاں "پاتھ" کا بٹن دبایا ہے یعنی اب ہر چیز بس پاتھ کے حساب سے ہونی ہے اس کے بعد والے بٹن کے استعمال سے نیا لیئر اور شیپ لیئر بنتے ہیں۔
  9. ابو یاسر

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    ویسے اس تھریڈ کے موضوع کے حساب سے سوچا جائے تو اگر جوانی میں سونا بڑھاپے کے لیے مفید ہے تو ڈاکٹروں کی فیس کون دے گا کیونکہ بندہ 40 کے بعد عموما ذیابطیس اور دیگر امراض میں مبتلا ہونے لگتا ہے اس طرح جوانی سو کر بتائی تو آدمی اخراجات کے بوجھ تلے دب کر بڑھاپے کے شروعات میں ہی نکل لے گا
  10. ابو یاسر

    ویڈیو ٹیوٹوریل كورل ڈرا میں لیئرز پر کام کرنا

    صدیق بھائی ! بہت بڑھیاں ٹیوٹوریل دیا آپ نے، مجھے بھی کورل میں ایک سوال پوچھنا تھا۔ کہ اگر، دو ایلیمنٹ کو مرج کرنا ہو تو کیسے کریں ، جیسے ایک مستطیلی باکس کو کون والے سے اس طرح مرج کرنا کے وہ ایک ہی بن جائے میں یہ کام فی الحال گروپ کرکے کر لیا کرتا ہوں اور میں نے ویلڈنگ والے ٹولس یوز کیا تو پہلا...
  11. ابو یاسر

    کورل ڈرا میں لیئرز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟؟

    اچھا سوال، اور تسلی بخش جواب شکریہ!
  12. ابو یاسر

    چھو منتر

    نیا نیا انداز بیاں زبردست بھائی
  13. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    بہت خوب! پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ میں کوئی ماہر نہیں بلکہ بس ایک یوزر ہوں۔ اس لئے میں اپنے یوز تک ہی آپ کو جواب دے سکوں گا۔ پین ٹوول کی سلیکشن انتہائی عمدہ اور پرفیکٹ ہوتی ہے میرا مطلب کے لسو اور دوسرے سلیکشن ٹوولس وہ سب کرنے سے قاصر ہیں جو پین کر سکتا ہے۔ مثلاَ آپ میگنیٹک لسو لیتے ہیں تو وہ...
  14. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    میں نے ایک کی بورڈ کی تصویر کا انتخاب کیا اور اس کو پوٹوشاپ سی ایس پانچ میں کھول کر پہلے پین ٹول پھر پاتھس کا آپشن لیا (اوپر کی تصویر) پین ٹول سے بہت احتیاط کے ساتھ مطلوبہ حصہ کو سلیکٹ کرلیں اور اس میں یاد رکھیں کہ ایک کلک کرنے کے بعد جب آپ دوسرے پوائنٹ پر کلک کریں گے تو یہاں اسی پوائنٹ سے...
  15. ابو یاسر

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    ان سارے سوالوں کا جواب یہاں نہیں ملے گا کیونکہ یہ ابو شامل بھائی کا ٹیوٹوریل تھریڈ ہے آپ اسے دوسرے تھریڈ میں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ لنک کی تصحیح کر دی گئی
  16. ابو یاسر

    اردو محفل کا سکول (5)

    پڑھوگے لکھو گے تو ہوگا خراب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شیطان کا منصوبہ
  17. ابو یاسر

    ٹیبل لیس ڈیزائن : ایک انٹرویو

    صحیح کہا بھائی اللہ ہمارے علم میں اضافہ کرے اور بہتر وحلال رزق سے نوازے آمین
  18. ابو یاسر

    آئیے سینٹ او ایس میں سکوئڈ پراکسی سرور اور کیشے سرور بنانا کھیلیں

    Cygwin ڈاونلوڈ کیا اسے جب چلایا تو ٹرمنل پر ڈالر سائن آجاتا ہے اور یہاں جب میں ایڈمنسٹریٹر لکھوں تو "بیش" دکھاتا ہے اور یوزر نیم ("یوزر" ہی ہے) ڈالا تو انکاونٹر سسٹم ایرر آتا ہے اور کلوز کرنے کہتا ہے
  19. ابو یاسر

    ٹیبل لیس ڈیزائن : ایک انٹرویو

    اس انٹرویو اور جتنے بھی انٹرویو میں نے دئے ان میں پوچھے جانے والے سارے سوالات جن کا مجھے جواب نہیں معلوم تھا میں نے لکھ لیے تھے اور اسی روز "ابن سعید" بھائی سے پوچھ لیا کرتا تھا، ہمارے ہر دلعزیز بھائی اپنی خاصی مصروفیات کے باوجود میرے جواب دے ہی دیتے تھے ۔ فجزاکم اللہ احسن الجزاء ان شاء اللہ...
Top