میرا ڈاکٹر صاحب سے اختلاف اپنی جگہ۔
لیکن انہوں نے جن مسائل کی طرف اشارہ کیا ہے سو فیصد درست ہے۔
خاص طور پر خارجہ پالیسوں کے بارے میں اور دہشت گردی کہاں سے آتی ہے اس کے حوالے سے۔ واقعی پاکستانی لیڈروں کو باہر سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسیوں کے بارے میں کوئی بات ہی نہیں ہوتی۔
دبئی میں کل ہی اعلان ہوگیا تھا کہ بروز جمعہ عید الفطر ہے۔
میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔
اللہ اسلام ، پاکستان کی حفاظت کرے اور دنیا میں جہاں کہیں بھی دکھی انسانیت ہے اس کو خیر ، برکت ، عافیت، ہدایت ، عزت ، تندرستی اور صحت سے نوازے۔
سیلاب زدگان کے لئے سب دوست احباب سے...
بارہ سال سے لکھنے والے حسن نثار صاحب کی تحریریں پاکستانی جمہوریت کو ٹھیک نہیں کر سکیں تو نوجوان نسل کیسے اتنی بڑی ذمہ داری نبھا سکے گی۔
اسی لئے تو کہتا ہوں کہ جمہوریت ہی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
ابتدا آپ کی جانب سے ہوتی ہے الزام تراشی اور دل کی بھڑاس نکالنے کی اور پیغام جواب دینے والے کے حذف کر دیئے جاتے ہیں ناظمین کی طرف سے ;)
نیز مزید کسی کے کہنے سننے کی گنجائش نہیں رہی جب قرآن نے صاف صاف لفظوں میں کہہ دیا کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے کھلے دشمن ہیں۔ اور دوست تو سازش کر ہی نہیں کر...
اردو کی اس گراں ترین خدمت کے لئے آپ احباب کی کوششوں کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔ یقینا آنے والے وقتوں میں آپ احباب کا نام انشااللہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام
ایک ہی پربھو کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں
ایک ہی در پر مگر سر آپ بھی دھرتے نہیں
اپنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر استھان ہے
آپ کے سجدوں کا مرکز ’قبر ‘ جو بے جان ہے
اپنے معبودوں کی گنتی ہم اگر رکھتے نہیں
آپ کے مشکل کشاؤں کو بھی گن سکتے نہیں
’’جتنے...
یہ آپ کو ایک متبادل فراہم کرتا ہے۔ یعنی آپ کی سی ڈی کا جو کردار ہے وہ یو ایس بی کے ذریعے ادا ہوتا ہے، چاہے وہ ایکس پی یو، سیون ہو، یا ہائرنس بوٹ ہو ۔ آپ ایکس پی سی ڈی کا آئی ایس او امیج بنا کر یو ایس بی پر ری سٹور کر لیں۔ اور ہاں سسٹم سیٹ اپ میں جا کر یو ایس بی بوٹ enable کرنا پڑے گا آپ کو۔...