نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    شکریہ محمل ابراہیم ۔۔ :)
  2. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    جی بہتر ۔ ۔ سب اشعار پر کام کر کے جلد حاضر ہوتی ہوں۔ شکریہ
  3. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    مقطع ہے ہی نہیں تو کیسے نظر آئے گا ! :ROFLMAO:
  4. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    ارے واہ، تو کچھ اچھا ہو ہی گیا!! ہمت افزائی کا بہت شکریہ۔ ۔جلد ہی تفصیل سے تمام نکات پر توجہ دیتی ہوں۔ کچھ تبدیلیاں فوراً ذہن میں آ گئیں۔ ملاحظہ کیجیے۔ جی پہلے ملکی آج کل کے حالات و واقعات دیکھ کر یہ مصرع کہا تھا؎ کیسے بھولیں گے ابھی ہم نے جو منظر دیکھے جس کو لگتا ہے صبا چلتی ہے دن رات...
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر لگتا ہے کہ وہ نہ ہو جائے جو نہیں ہونا چاہیے ۔ اللہ رحم کرے ہمارے ملک پر۔۔ آمین
  6. صابرہ امین

    جگر نگراں کوئی بجز دیدۂ مسحور نہ ہو

    بہت عمدہ شراکت ۔ ۔ جتنے وہ پاس ہیں، اتنا بھی نہ ہو پاس کوئی جتنے وہ دور ہیں، اتنا بھی کوئی دور نہ ہو عین ایماں ہے انالحق کا ترانہ، لیکن ہے یہی کفر، اگر دیدۂ منصور نہ ہو کیا کہنے!
  7. صابرہ امین

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    اچھے اشعار سے مزین غزل ۔ داد قبول کیجیے ۔ خوشی سے تو شائد کوئی بھی موت قبول نہیں کرتا۔ اچھا شعر ہے!
  8. صابرہ امین

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    انداز کچھ کچھ ابن انشا جیسا لگا- بہت اچھے۔۔. دوایک باتوں پر اچھنبا سا ہوا مگر آپ کی جوابی وضاحت دیکھ لی- کیونکہ ادب کی ایک ادنی سی طالبہ ہوں تو بس ٰیہ سمجھنا چاہتی تو کہ ایک سنجیدہ شعر میں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ ؤسلم کا ذکر مبارک ہے اس کے دوسرے مصرعے میں معمولی درجے کے الفاظ...
  9. صابرہ امین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، محمد احسن سمیع راحلؔ السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ خیر و شر ہم نے زمانے میں برابر دیکھے ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے جن کی باتوں میں مسیحائی...
  10. صابرہ امین

    برائے اصلاح : سُنا ہے ! اپنا ٹھکانہ بدل رہا ہے وہ ( ۲ )

    بہت سا جدید مواد اور خیالات لیے عمدہ غزل ۔ داد قبول کیجیئے!
  11. صابرہ امین

    مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

    تمام محفلین کو نئے سال کی ڈھیروں مبارکباد۔ ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اس نئے سال کے ہر لمحے سے خیرو برکت سمیٹنے کے مواقع فراہم کریں، آمین
  12. صابرہ امین

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    عمدہ خیالات اور ان کا شاندار اظہار۔ سارے ہی اشعار متاثر کر گئے۔ ماشا اللہ ۔ ۔ کیا بات ہے آپ کی! ڈھیروں داد
  13. صابرہ امین

    برآے اصلاح

    بہت عرصے کے بعد آپ کی شاعری پڑھنے کا اتفاق ہوا۔@محمل ابراہیم ! اچھی غزل کہی آپ نے۔ داد قبول کیجیے!
  14. صابرہ امین

    بہت عمدہ انداز بیاں! کیا بات ہے۔۔۔

    بہت عمدہ انداز بیاں! کیا بات ہے۔۔۔
  15. صابرہ امین

    برائے اصلاح : پاس مِرے کب اُس سے بیٹھا جائے گا

    ہمتِ مرداں مدد خدا۔۔۔!!
  16. صابرہ امین

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ائر فرائر کی زیادہ ضرورت وقت اور تونائی کی بچت اور سہولت کے لئے ہوتی ہے ۔ اکثر یہ اوون کا ایک اچھا متبادل بھی ثابت ہوتا ہے ۔ بات چونکہ صحت کی کی جا رہی ہے تو یہ دیکھنا ضروری ہے کہ تیل آلودہ چیزیں کھانے کے کیا نقصانات ہیں۔ پاکستان میں بلڈ پریشر اور ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی شرح دیکھ لیجیے۔ ہر...
  17. صابرہ امین

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    ٹیکنالوجی سے منہ نہیں موڑا جا سکتا۔ موبائیل سے رابطے آسان ہوئے مگر لوگ دور ہو گئے ہیں۔ ایک ہی کمرے میں موجود لوگ اپنی اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں اور بظاہر خوش بھی ہیں۔ بےکار معلومات کا خزانہ ہر کوئی ایک دوسرے کو خواہ مخواہ منتقل کرتا رہتا ہے۔ موبائیل اور ان سے جڑے لوازمات اسٹیٹس سمبل بن چکے...
  18. صابرہ امین

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    سموسے ہی نہیں، تلی ہوئی ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہے۔ فوڈ انسپیکٹرز کا کردار ہمارے ملک میں ہے ہی نہیں جو گندگی اور تیل کے معیار پر نظر رکھیں۔ ائیر فرائر پر تھوڑی انویسٹمنٹ کر لی جائے تو سموسے اور دوسری تمام تلی ہوئ اشیاء کھائی جا سکتی ہیں۔ مگر ہم اکثر صحت کی اہمیت کو سنجیدگی سے نہیں لیتے بہت...
  19. صابرہ امین

    ماسٹر

    بہت مزیدار تحریر!! ماشا اللہ۔۔ آپ کو تو لکھتے رہنا چاہئیے نیرنگ خیال بھائی۔۔
  20. صابرہ امین

    رمزِ اَخلاق

    محفل میں دو لوگ ہیں جن کی خندہ پیشانی اور کشادہ دلی نے مجھے بہت متاثر کیا -ایک سیما خالہ اور دوسرے آپ ،آپ لوگوں کے دم سے یہاں رونق ہے ،الله تعالیٰ آپ لوگوں کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے، صحت و عافیت سے رکھے آمین۔ بجا فرمایا آپ نے۔ صد فی صد متفق۔ اگرچہ کچھ اور محفلین بھی اس معیار پر پورا...
Top