نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت خوبصورت اشعار سے مزین غزل ۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ کیا ہی اچھا ہو ظہیر بھائی کہ اس غزل کو سناتے آپ کی ویڈیو یا آڈیو ہو جائے۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔:noxxx:
  2. صابرہ امین

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بات کہنے کا قرینہ آپ کی تحریر کی جان ہوا کرتا ہے۔ بہت عمدہ پیرائے میں لکھی گئی تحریر۔ کیا بات ہے آپ کی! (y) (y) (y)
  3. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    سیما علی آپا، پلیز کوئی کیٹگری ایجاد کر لیجیے کہ ہمیں بھی کوئی ایوارڈشیوارڈ مل جائے ۔
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے آپ کی! یاد کرنے کا شکریہ ۔ اب تو آپ کے کے بنائے کوفتے کھانے کی خواہش ہونے لگی ہے۔۔ 🍁
  5. صابرہ امین

    بزمِ سخن کے آداب

    سب سے پہلے تو اصلاحِ سخن میں جا کر اپنے لکھنے کے طریقہ کار کو دیکھا کہ کتنی خامیاں ہیں ہمارے انداز تحریر میں۔ اس سے ایک بات معلوم ہوئی کہ آپ سب کی تحاریر باریکی سے پڑھتے ہیں اور ہمیں اپنی ہی خبر نہیں۔ :D ایک اچھی تحریر! کہ زبان و بیان کی شائستگی ہماری تہذیب کا ایک خاصہ ہے۔ مگر کیا کیجیے کہ...
  6. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، دیر سے ٰآنے کی معذرت کہ کچھ اسائینمنٹس پر کام کرنا ضروری ہو گیا تھا۔ آپ سب کی رہینمائی کا بہت شکریہ ۔ کچھ متبادلات پیشِ خدمت ہیں۔ آسمانوں میں جتنے تارے ہیں اتنے ہی زخمِ دل...
  7. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    شکریہ یاسر شاہ بھائی ۔ آپ کی ، آپ سب کی رہنمائی کو مد نظر رکھ کر کوشش کرتی ہوں۔ جزاک اللہ خیر
  8. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    آپ کی تمام باتیں درست معلوم ہوتی ہیں۔ تمام باتوں کو کئی بار پڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ ذہن نشین ہو جائیں۔ آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ۔ 🍁🍁🍁
  9. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    آپ کی رہنمائی اور مدد کا بے حد شکریہ۔ تمام نکات کو سامنے رکھ کر بہتری کی کوشش کرتی ہوں۔ جزاک اللہ خیر
  10. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    بہت شکریہ، سیما آپا ۔ 🍁
  11. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    بہت شکریہ ظہیر بھائی ۔ استادِ محترم اور آپ کی رہنمائی نے ہی کمال کیا ہے کہ شاعری کی کچھ کچھ سمجھ بوجھ ہونے لگی ہے۔ رہنمائی کی منتظر ہوں ۔
  12. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    شکریہ استادِ محترم، بہتری لانے کی کوشش کرتی ہوں۔
  13. صابرہ امین

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    حوصلہ بڑھانے کا بہت شکریہ ۔ اسی لڑی میں جو شاعری سے متعلق جو گفتگو پڑھی، اس کے بعد اپنی کم مائیگی کا احساس شدید تر ہو گیا ہے۔ کتنا کچھ سیکھنا باقی ہے ابھی!
  14. صابرہ امین

    فیض شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں ۔نظم

    خبریں تو بہت خوفناک ہوتی جا رہی ہیں۔ اللہ رحم کرے ! :(
  15. صابرہ امین

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ جتنے بھی آسماں میں تارے ہیں اتنے ہی زخمِ دل ہمارے ہیں ہم کو لگتا ہے اس نے چھوڑ دیا اس کے لہجے میں وہ اشارے ہیں...
  16. صابرہ امین

    فیض شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں ۔نظم

    اس نظم کو یاد کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔ کاش فرصت ملے !
  17. صابرہ امین

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    خوبصورت الفاظ اور خیالات سے مزین ایک عمدہ غزل ۔ ایک مبتدی کی ڈھیروں داد قبول کیجیے ۔
  18. صابرہ امین

    افسانچہ: جرم

    اعلی اخلاقی اقدار کی نشانی ہے کہ غلط باتوں پر شرمندہ ہوا جائے۔ کاش ہمارے ملک میں اعلی سطح پر اس کا پرچار ہو کہ عوام کے عمومی مزاج کی تشکیل اسی طرح ممکن ہے۔ خوبصورت افسانچہ ۔ داد و تحسین قبول کیجیے ۔
  19. صابرہ امین

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    ارے واہ اچھی لڑی ہے ۔ دل میں خیال آیا آپ سب کو بذریعہ اردو انگریزی سکھائی جائے۔
Top