اچھے اخلاق یقینا ایک انسان کو اشرف الخلوقات کے درجے تک پہنچا دیتے ہیں۔ یاسر شاہ بھائی ذرا ان اشعار کے پس منظر پر نظر ڈالئے، اگر ممکن ہو۔ دکھاوا، ظاہر داری، باتیں بنانا اور جلنا بمعنی حسد یا جلنا کڑھنا اخلاقی بیماریاں ہیں۔ ان کا علاج صبر سے کیا جا سکتا ہے۔ یہی سمجھ میں آیا ہے۔ کیا درست سمجھا ہے...