ادھر میں نے یہ دھاگہ بنایا ادھر اطلاع نامہ وصول ہوا کہ ساجد صاحب نے پچھلے دھاگے کے مقفل ہونے کی وجہ بیان کر دی۔ ساجد صاحب لکھتے ہیں "یہ دھاگہ تصویری انتخابی مہم سے زیادہ تضحیک و تنقیص کی طرف جا رہا تھا اس لئے اسے بند کر دیا گیا ہے ۔ چونکہ اردو محفل پر سوشل میڈیا کے مواد کو بنا کسی عذر کے من و عن...