نتائج تلاش

  1. عمران ارشد

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    ایڈمن کا حق نہ ماریں۔۔
  2. عمران ارشد

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    یہ پوچھنا تھا کہ سیارہ میں شمولیت کے لیئے فارم بھرنے کے علاوہ کوئی مٹھائی کوئی نظرانہ وغیرہ بھی دینا ہوتا ہے؟؟ فارم تو ہفتہ قبل بھر دیا تھا۔۔
  3. عمران ارشد

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    اردو سیارہ میں نئے بلاگ کی شمولیت کون صاحب دیکھتے ہیں؟؟
  4. عمران ارشد

    واصف فیصلہ

    معلوم نہیں دونوں میں سے کیا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ پورا راستہ طے کرنے کے بعد آپ کو پتہ چلے کہ آپ غلط منزل پر پہنچے ہیں ۔ یا آدھا راستہ طے کرنے بعد معلوم ہو کہ آپ غلط راستے پر ہیں۔ میرے خیال میں دوسری حالت۔ کیوں کہ اس صورت میں یہ مشکل فیصلہ کرنا ہوتا ہے سفر پورا کیا جائے یا واپسی اختیار کی جائے۔...
  5. عمران ارشد

    افتخار عارف خزانۂ زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ

    افتخار عارف منفرو آواز ہیں۔ مجھے پسند ہیں۔
  6. عمران ارشد

    بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

    جب مجھے سانچہ چاہیے تھا تو آپ کا بلاگ غائب تھا۔ چلو اب آپ واپس آگئے۔ سانچہ مہیا کرنے کاشکریہ۔ مزید سانچوں کا انتظار رہے گا۔
  7. عمران ارشد

    بلاگر کے اردو سانچے کہاں سے دستیاب ہیں؟

    شکریہ نبیل بھائی۔ آزماتا ہوں انہیں۔
  8. عمران ارشد

    بلاگر کے اردو سانچے کہاں سے دستیاب ہیں؟

    کوئی ہے اللہ کا بندہ جو جواب دے۔۔۔
  9. عمران ارشد

    بلاگر کے اردو سانچے کہاں سے دستیاب ہیں؟

    کچھ عرصہ قبل یاسر نامہ پر کچھ سانچے دیکھے تھے لیکن اب یہ بلاگ ڈاؤن ہے۔ گلوگل کرنے سے بھی کسی اچھے نتیجے پر نہیں پہنچا۔ اور کہاں سے مل سکتے ہیں بلاگر سانچےِ؟
  10. عمران ارشد

    جب پوری قوم سارے کام چھوڑ کر پاک-انڈیا میچ دیکھتی ہے اور پاکستانی ٹیم ہارتی ہے۔۔۔ مجھے بڑا مزہ...

    جب پوری قوم سارے کام چھوڑ کر پاک-انڈیا میچ دیکھتی ہے اور پاکستانی ٹیم ہارتی ہے۔۔۔ مجھے بڑا مزہ آتا ہے!
  11. عمران ارشد

    کچھ کرنے کا دل کر رہا ہے!!

    کچھ کرنے کا دل کر رہا ہے!!
  12. عمران ارشد

    یوزر نیم کیسے بدلا جاتا ہے؟

    اس حقیر، فقیر، بندہ پرتقصیر کا یوزر نیم عمران ارشد کر دیں۔
  13. عمران ارشد

    یوزر نیم کیسے بدلا جاتا ہے؟

    ہے کوئی جو جواب دے سکے؟
  14. عمران ارشد

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    اردو کی ترویج و ترقی الگ نقطہ ہے اور اسلام اور مغرب الگ۔ مجھے تو نہیں لگا کہ اوریا مقبول جان نے ان دونوں کو ایک کہا ہو۔ حضور، ہجرت کی کوئی وجہ بھی ہوتی ہے۔ اور میرے خیال میں سب سے بڑی وجہ دانہ پانی ہی ہے۔ انگریزی کی صرف اتنی ضرورت ہے کہ اس زبان میں موجود علم کو ہم اپنی زبان میں منتقل کر سکیں۔...
  15. عمران ارشد

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    بالکل۔ کلچر کا فروغ میڈیا کا کام ہے۔ مطلب اگر معیاری نصاب ہو تو زبان سے فرق نہیں پڑتا؟؟ میں نہیں مانتا! میں نہیں مانتا!میں تو اس سوچ کا حامی ہوں کہ اگر ترقی ہوگی تو قومی (یا مقامی) زبان ہی سے ہوگی۔ ہزاروں میل دور سے آئی زبان سے بہتری ممکن نہیں۔ یہی مسئلے کا حل ہے۔ لیکن عالمی سطح پر انگریزی...
  16. عمران ارشد

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    اگر آپ یوٹیوب پر ہوتے ہیں اور سنجیدہ و دلچسپ مواد دیکھتے ہیں تو آپ ٹی ای ڈی ( ٹیڈ ) سے ضرور واقف ہوں گے ۔ اگرنہیں ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ ٹیڈ ایک ایسا فورم جس کے تحت "پھیلائے جانے کےقابل خیالات (ideas worth spreading) کو پیش کیا جاتا ہے۔ ٹی ای ڈی ایونٹ سال میں ایک مرتبہ ہوتا ہے جس میں مشہور...
  17. عمران ارشد

    سستی ایک متعدی مرض ہے.

    سستی ایک متعدی مرض ہے.
  18. عمران ارشد

    بھئی کر دیا سٹیٹس اپڈیٹ۔ اب دو 20 پوائنٹس۔۔

    بھئی کر دیا سٹیٹس اپڈیٹ۔ اب دو 20 پوائنٹس۔۔
  19. عمران ارشد

    کوئی خطاطی فونٹ کے بارے میں کچھ بتائے گا؟

    حضور! ہم لکیر کے فقیر ہیں۔ http://font.urduweb.org/ کچھ گھمبیر سی ہے میرے لئے۔ دو، تین فونٹس کے نام بتا دیں تو نوازش ہو گی۔
Top