نتائج تلاش

  1. عمران ارشد

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    ن لیگ کے اور اس کے حامیوں کو شرم کے معاملے میں استثنٰی حاصل ہے۔۔ تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ جاہلوں کو حق حکمرانی دے دیا جائے۔ یہ تو میڈیا کی وجہ سے اس بار عوام کو پتہ چل رہا ہے کیسے کیسے گوہر نایاب ہم پر حکومت کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔
  2. عمران ارشد

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    دیکھتا جا۔۔ شرماتا جا!!
  3. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    مجھے اپنی پوسٹ کی تصویر نہیں آ رہی لیکن آپ نے میری پوسٹ سے جو اقتباس لیا ہے اس میں تصویر صحیح نظر آ رہی ہے۔
  4. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    کیا آپ لٖوگوں کو کوئی تصویر نظر آ رہی ہے؟؟
  5. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    شکریہ حسان۔ کیا یہ ترکیب گلوگل کروم کے لئے بھی کارآمد ہے؟؟
  6. عمران ارشد

    تحریکِ انصاف کا منشور

    میاں صاحب جان دیو عوام دی واری آن دیو۔۔
  7. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    بزرگانِ فورم رہنمائی فرمائیں۔۔
  8. عمران ارشد

    تم ہو خوشبوکے خواب کی خوشبو ۔۔ اور اتنی ہی بے مروت ہو۔

    تم ہو خوشبوکے خواب کی خوشبو ۔۔ اور اتنی ہی بے مروت ہو۔
  9. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    کیا ربط کے ذریعے فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟ میں نے کوشش کی لیکن ہو نہیں رہی۔
  10. عمران ارشد

    تحریکِ انصاف کا منشور

    کراچی میں کون مائی کا لعل مستقل قومی مصیبت کا مینڈیٹ جھٹلا سکتا ہے۔۔ ہر کسی کو جان پیاری ہے بھائی۔
  11. عمران ارشد

    تحریکِ انصاف کا منشور

    آپ کے اس بیان کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ آپ کے سائز کی بوری تیار ہو رہی ہے۔۔
  12. عمران ارشد

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    الیکشن میں آپ کو بتا دی جائے گی۔
  13. عمران ارشد

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ایم کیو ایم کو فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ ایم کیو ایم کو ووٹ فرشتے ڈالتے ہیں۔
  14. عمران ارشد

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ کے اس سطحی جواب کے بعد بھی آپ کے ساتھ بحث کرنے والوں کو میرا سلام!
  15. عمران ارشد

    جمہوریت یا مارشل لاء؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جمہوریت ،مسلمان عموماً اور برصغیر کے مسلمان خصوصاً کے مزاج سے میل نہیں کھاتی۔ ہمیں بادشاہت یا خلافت ہی راس آتی ہے۔۔
  16. عمران ارشد

    پرویز مشرف کی واپسی

    سچا فوجی اپنا آئینی حلف بھی نہیں توڑتا۔۔ صدارت سے فارغ ہونے کے بعد دبئی بھی نہیں بھاگتا۔۔
  17. عمران ارشد

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    پتہ نہیں اس ملک کا نصاب کون ترییب دیتا ہے۔۔ جو چیز بدلنے کی ضرورت ہے اس چھیڑیں گے نہیں۔۔ سائنس؎میں اتنی ترقی ہو چکی ہے لیکن درسی کتب میں دس سال پرانے مضمون ہی آ رہے ہیں۔۔ اور جن چیزوں کی اہمیت مستقل ہے۔۔ مذہب، تاریخ ، کلچر وغیرہ۔۔ انہیں بے کار میں بدلتے رہیں گے۔۔
  18. عمران ارشد

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    بدلے گئے مضامین میں مجھے تو کوئی ایسا نظر نہیں آیا جو آدمی کو متشدد اور بیمار ذہنیت بنائے۔۔
Top