نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    پروین شاکر وہی نرم لہجہ

    بہت خوب
  2. مہ جبین

    محمد مظہر الدین مظہر : مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا

    نظر کے سامنے جب روضۂ خیر البشرؐ ہو گا بس اک آئینہ اور آئینہ گر ہوگا رہے گی چپ زباں ،غم کا بیاں با چشم تر ہوگا ملا اذنِ حضوری تو فسانہ مختصر ہوگا شہنشاہوں سے رتبہ مجھ گدا کا بیش تر ہوگا ہر اک اشک فروزاں غیرت ِ لعل و گہر ہوگا جمالِ مصطفیٰ ؐ تسکین دہِ قلب و نظر ہوگا تجلی گاہ،میرا چاک دل ،چاک...
  3. مہ جبین

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    جزاک اللہ سید عاطف علی بھائی سدا خوش رہیں آمین
  4. مہ جبین

    صحرا فطرت

    ہمیں پتہ ہے یہ سادھو لوگ کس قطار و شمار میں ہیں :) آخر کو کوچہء شاپراں کا صدر ہونا کوئی معمولی بات تو نہیں :p اب کوچہء عاجزاں کی صدارت بھی نیرنگ خیال کو دی جاتی ہے:mrgreen:
  5. مہ جبین

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ کی بہترین اور عمدہ نعت ہے اگر فارسی سے اردو ترجمہ ہوجاتا تو پڑھنے میں مزید لطف آتا
  6. مہ جبین

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    محفل میں خوش آمدید طاھر جاوید تاخیر کی معذرت یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ "طمایت کے سمندروں کی ہر ادا سے واقف ہیں " بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس درجہ تک پہنچ کر اتنی سادگی سے اس کا اعتراف کرتے ہیں ، ورنہ تو ہر شخص اپنے ماضی کے دکھڑوں کا رونا روتا ہی نظر آتا ہے ۔ اللہ اس طمانیتِ قلبی کو برقرار رکھے آمین
  7. مہ جبین

    صحرا فطرت

    واہ بہت خوب نیرنگ خیال ۔۔۔۔۔۔ لاجواب اور عمدہ تحریر ۔ مختصر اور جامع انداز سے صحرا فطرت لوگوں کی فطرت بیان کی ، بیٹھے بیٹھے صحرا کی سیر بھی ہوگئی اور صحرا فطرت لوگوں کی زیارت بھی :) آج کا سوال؛۔ ہمارے نین بھیا کا شمار کونسی قسم میں ہوتا ہے؟ :confused: صحرا فطرت یا سمندر فطرت؟؟؟
  8. مہ جبین

    حسن رضا سنا کیا کہہ رہی ہے آہ دل کی

    واہ بہت خوب وہ سن کر مسکرائیں آہ دل کی ذرا سُن لے مِرے اللہ دل کی چڑھی ہے چادرِ خونِ تمنا عجب درگاہ ہے درگاہ دل کی
  9. مہ جبین

    حسن رضا قطعہ ۔ محبت ہو اور ایسی ہو

    واہ واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہو اور ایسی ہو ، بے شک
  10. مہ جبین

    حفیظ تائب غریبوں کی جو ثروت ہیں ، ضعیفوں کی جو قوت ہیں ؛ حفیظ تائب

    زہے تاثیر ، ان کا نام نامی جب لیا جائے لبوں کو لازما صلِ علی کہنا ہی پڑتا ہے جہاں بھر کو کیا سیراب جن کے فیضِ بے حد نے انہیں دریائے الطاف و عطا کہنا ہی پڑتا ہے لاجواب کلام سبحان اللہ
  11. مہ جبین

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے ؛ حافظ محمد افضل فقیر

    کیوں نہ ہو آپ کی رحمت پہ گنہگار کو ناز اُس کے بارے میں یہ ارشاد کہ وہ اپنا ہے ٹوٹ جائیں گے زمانے کے روابط سارے مگر اک ربط کہ جو آپ کی الفت کا ہے بے شک ، بہت عمدہ کلام سبحان اللہ
  12. مہ جبین

    کون ایسا ہے جسے خیر وریٰ نے نہ دیا

    آپ کے رب نے دیا آپ کو فضلِ کلّی وہ دیا تم کو جو اوروں کو خدا نے نہ دیا وہ فضائل تمھیں بخشے ہیں خُدا نے جن کا آپ کے غیر میں امکان بھی آنے نہ دیا مثل ممکن ہی نہیں ہے تِرا اے لاثانی وہم نے بھی تو تِرا مثل سما نے نہ دیا سبحان اللہ عمدہ کلام ہے
  13. مہ جبین

    @غ۔ن۔ غ ؟؟؟؟؟

    @غ۔ن۔ غ ؟؟؟؟؟
  14. مہ جبین

    @غ۔ن۔غ تم کو تو سعود نے منالیا لیکن اب تم مجھے کیسے مناؤگی؟؟؟؟؟ میں تم سے ناراض ہوں۔۔۔۔ بالکل...

    @غ۔ن۔غ تم کو تو سعود نے منالیا لیکن اب تم مجھے کیسے مناؤگی؟؟؟؟؟ میں تم سے ناراض ہوں۔۔۔۔ بالکل پکی والی ناراض۔۔۔۔۔۔۔
  15. مہ جبین

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    زندگی اسی کا نام ہے شہزاد بھائی ، جب تک سانس کی ڈور چلتی ہے یہ ہنگامے اور رونقیں چلتی رہتی ہیں
  16. مہ جبین

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    شہزاد زندگی کی مصروفیات میں سے کچھ دن کی مہلت ملی ہے تو یہاں حاضر ہوگئی ہوں ، چند دن بعد وہی گوناگوں مصروفیات ہونگی اور میں پھر سے غائب۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ آپ سب کا یاد رکھنے کا شکریہ
  17. مہ جبین

    بختِ خفتہ نے مجھے روضے پہ جانے نہ دیا

    میرے اعمال کا بدلہ تو جہنم ہی تھا میں تو جاتا مجھے سرکار نے جانے نہ دیا میرے اعمالِ سیاہ نے کیا جینا دوبھر زہر کھاتا تیرے ارشاد نے کھانے نہ دیا سبحان اللہ الف نظامی بھائی لاجواب اور عمدہ کلام شاملِ محفل کیا جزاک اللہ خیرا
  18. مہ جبین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محدثہ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع ملیں گے ان شاءاللہ
Top