ماشاءاللہ ، اللہ کرے خیر سے بہو گھر آئے اور گھر میں رونقیں ہوں ، خوشیوں اور مسرتوں کی برسات ہو اور آپس میں پیار ، محبت اور اعتماد کی فضا ہمیشہ قائم رہے آمین ۔ امی کو میرا سلام کہنا اور بہت بہت مبارکباد دینا ۔ میں ان شاءاللہ ضرور آؤں گی تمہاری شادی میں ۔