اقبال اور تصوف ہی کہ موضوع پر اقبال علیہ رحمہ کے ایک خط کا اقتباس جو انھوں نے ایک دیرینہ دوست خان نیاز الدین خان کو لکھا تھا ذیل میں پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارک ہو ۔ اس زمانے میں یہ بڑی سعادت ہے ۔ دوسری رؤیا کا بھی یہی مفھوم ہے ۔ قرآن کثرت سے پڑھنا چاہیے...