میرا ذاتی تجربہ۔ میری بہن کو 2004 میں دماغ کا کینسر ہوا۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ
1۔ یا تو اس کو ایسے ہی مرنے دو
2۔ یا پھر اس کا ایک آپریشن ہو سکتا ہے لیکن یہ پھر کسی سبزی ترکاری کی طرح ہوگی
ہمارے خاندان اور اس کے شوہر کے خاندان نے دوسرا آپشن لیا ، اب وہ پچھلے 12 سال سے سبزی ترکاری کی طرح ہے۔ ٹیوب...