نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مصالحہ کا استعمال، جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم

    بھوکا مارا اور قصور وار زیرہ ؟
  2. فاروق سرور خان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    چلئے محبت کے سیٹ بننے شروع ہوگئے ۔۔۔ :)
  3. فاروق سرور خان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ارے، پہلی محبت، آخری محبت ؟؟؟ ماں کی محبت، باپ کی محبت، بہن کی محبت، بھائی کی محبت، چاچے مامے کی محبت، دوستوں کی محبت، صرف شادی ہی محبت نہیں ہوتی ۔۔۔ ہر محبت اس طرح کیجئے کہ وہ آئیندہ محبت کے لئے بہترین ریہرسل ثابت ہو۔ :)
  4. فاروق سرور خان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    محبت کی اپنی ڈائمینشن ہے، یہ بات سب جانتے ہیں کہ ہم ان سے بھی پیار کرتے ہیں جو زمانے اور فاصلے دونوں میں ہم سے دور ہوچکے ہیں یعنی جو مر چکے ہیں ان سے بھی ہم پیار کرتے رہتے ہیں۔
  5. فاروق سرور خان

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    کسی عورت سے رشتے داری کرنے میں برائی کیا ہے، ہم سب نے اور ہمارے باپ دادوں نے کی پھر ہمارے نبیوں نے کی۔ جائز راستہ ہے۔ سر جی!
  6. فاروق سرور خان

    اردو کی موت(خدا نخواستہ)

    یار ۔۔۔ اردو بولنے والے صرف ہندو پاک میں شمار کرلیجئے اور سارے فارسی بولنے والے اور عربی بولنے والے شمار کرلیجئے۔ یہ کیا زبان بھی دوسروں کی اچھی، ہیروبھی دوسروں کے اچھے ۔ سارے اسلامی ممالک میں ایک بھی ہیرو نہیں ایوب خان جیسا ، جس نے پاکستان کا نہری نظام قائم کیا اور ایک بھی نہیں بھٹو جیسا جس...
  7. فاروق سرور خان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    اللہ تعالی کا فرمان آپ کے عقائید کی نفی کرتا ہے ۔ عموماً یہ نظریہ ان لوگوں کی طرف سے پیش کیا جاتا ہے جو اپنے آپ کے فتوے باز یعنی قانون ساز یا دوسرے لفظوں میں خود ساختہ مفتی کہلاتے ہیں۔ دین اللہ تعالی نے نازل کیا ہے اور اس کے اصول قران حکیم میں بیان فرما دئے ہیں۔ رائے دینے یعنی باہمی مشورے سے...
  8. فاروق سرور خان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    یار یہ فرق تو ہر کسی کو پتہ ہے :) لادین یعنی دینا کے چھپن مسلم مالک :) اور واحد اسلامی ملک امریکہ؟ جی ؟؟؟
  9. فاروق سرور خان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    بچ کے رہنا بھائی کوئی ویلنٹائین ڈے کا مخالف مل گیا اور ممتاز قادری جیسے خیالات کو ہوا تو محبت تو محبت، آپ بھی اڑا دئے جائیں گے ۔ کہ اختلاف کی سزا موت ۔۔۔ دہشت گردوں کے حساب سے
  10. فاروق سرور خان

    اردو کی موت(خدا نخواستہ)

    کہاں عربا اور فارسا جیسی معمولی زبانیں اور کہاں اردو جیسی مہا زبان ۔۔۔
  11. فاروق سرور خان

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    1۔ دہشت گردی کیا ہے ؟ جب آپ اپنے خیال کا اظہار بھی نا کرسکیں کہ کئی ممتاز قادری بناء کسی وارننگ کے، بناء کسی مقدمے کے ،سلمان تاثیر کی طرح، آپ کو اختلاف کی سزا موت دینے کے انتظار میں بیٹھے ہوں۔ 2۔ ویلنٹائین ڈے کیا ہے ؟ ایک وقت ایسا تھا کہ کلیسا (ملاؤں کے نام نہیں لکھتے بدمعاش کلیسا کو الزام...
  12. فاروق سرور خان

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    متلاشی، میرے جذبات آپ شائید سمجھ پائیں یا نا پائیں ۔ بات اتنی بڑی ہے کہ آپ سب جو کچھ کررہے ہیں وہ بہت ہی زیادہ اور بڑا ہے۔ جو کام کررہے ہیں وہ بہت بڑا ہے، جو تنقید کررہے ہیں وہ بہت ہی اہم ہے کہ تعمیری فیڈ بیک فراہم کرتی ہے اور جو تعریف کررہے ہیں وہ حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ لہذا آپ سب جو کروڑوں...
  13. فاروق سرور خان

    داعش ہیں ، داعش نہیں ہیں

    ملاء ٹولہ ۔۔۔۔ سارے کا سارا ملاء ٹولہ۔ جس پر پابندی آج دنیا کا حق ہے۔
  14. فاروق سرور خان

    سافٹ ویئر میں خرابی سے قیدی مدت سے پہلے رہا!

    صرف حیران ہوا جا سکتا ہے
  15. فاروق سرور خان

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    کل دیکھی باجی راؤ مستانی اور آج ارادہ ہے دل والے یعنی دلوالے دیکھنے کا۔ :) سیما میں
  16. فاروق سرور خان

    ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

    نہیں یار ! ، سب سے بڑا بزنس تو ملاء گیری، بھگوان گیری ہے ۔ نا ہینگ لگے نا پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔ اپنے اپنے دیوی دیوتا بنا بنا کر بیچنے کا کاروبار :)
  17. فاروق سرور خان

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    جی میں دیکھ رہا ہوں ۔ روز دیکھ رہا ہوں ۔۔ کام کے بہانے ناسا روڈ 1 اور آئی 45 کے سنگم پر آکر بیٹھ جاتا ہوں ، کہ یہ جاکر تو دیکھیں ملاؤں کے چاند پر۔ اگر کہیں رسا باندھ کر کھینچ کر زمین پر لے آئے تو ملاء کونسے چاند کو دیکھ کر عید کریں گے ؟ :) پھر تو پڑوس کے چاند کو دیکھنا پڑے گا۔ :)
Top