نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    بہت عرصے بعد کوئی نیک خبر۔ کم از کم اس پر مقدمہ چلا اور انصاف ہوا۔ سلمان تاثیر کا نا کوئی مقدمہ چلا، نا وارننگ دی گئی، بس اختلاف کی سزا موت کا شیطانی قانون، ملاء کا قانون چلادیا گیا۔ شیطانیت کی انتہا یہ ہے کہ ایک قاتل قانون شکن کے نام پر اللہ کا گھر مسجد تک قائم کردی گئی۔
  2. فاروق سرور خان

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    اردو زبردست زبان ہے نا کہ زیردست کجلا ، کجلائی آنکھیں مستعمل ہے جان جان اور آنکھتا کو اردو میں خوش آمدید
  3. فاروق سرور خان

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    گود کپورا لیپ یعنی گود ٹاپ یعنی اس کا اوپرا جلدی سے کہیں تو گود کپورا مزاحیہ
  4. فاروق سرور خان

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    دنیا کی تمام ٹیکنالوجی، پرانے کام پر ہی بنی ہے، نستعلیق بنانے اور بڑھانے میں سرقہ کیسا؟
  5. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    جی ۔۔ :D
  6. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    جو بھائی چار شادی کا کہہ رہے ہیں ان کو ثابت کرنا ہے کہ وہ چار شادی کرسکتے ہیں ۔ تو اگر وہ ثابت کردیں تو ہم مان لیں گے :)
  7. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بالکل نہیں ہے :) ثابت کریں :)
  8. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    دو شادی کی اجازت کیوں نہیں؟ ایک جرم کی سزا دو بار نہیں دی جاسکتی
  9. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹیپو سلطان کی وفات کس جنگ میں ہوئی؟ آخری جنگ میں
  10. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    علامہ اقبال کب پیدا ہوئے تھے؟ اپنی سالگرہ کے دن
  11. فاروق سرور خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ٖقرارداد مقاصد پر دستخط کہاں ہوئے تھے؟ صفحے کے نچلے حصے پر
  12. فاروق سرور خان

    ریحام خان کا بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا (SIUT)کو عطیہ کرنے کا اعلان

    ارے یہ وہ کنجوس قوم ہے جو بیماری میں اپنا بخاربھی کسی دوسرے کونہیں دیتی :)
  13. فاروق سرور خان

    لباس کا المیہ

    ملاء کا صرف ایک مذہب ہے ، "اختلاف کی سزا موت" جس کے لئے وہ کبھی پنڈت بن کر ہندو مت کا سہارا لیتا ہے، تو کبھی ربائی بن کر یہودیت کا ، اور پاپائیت کا لبادا اوڑھ کر مسیحیت کا ، پھر ملاء بن کر کتب روایات اٹھا کر اسلام کا۔ دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ ملاء نے کسی بنکاری نظام، نہری نظام ،...
  14. فاروق سرور خان

    لباس کا المیہ

    شلوار قمیص اور اسلامی ؟؟؟ سکھوں کا قدیم لباس ؟؟؟
  15. فاروق سرور خان

    ریحام خان کا بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا (SIUT)کو عطیہ کرنے کا اعلان

    آپ ارب پتی بن جائیے ، تب ہی آپ کے سوال کا جواب ملے گا۔ اس وقت تک آپ اس سوال کے جواب کے حقدار نہیں ۔ امارت بہت ہی اچھا درجہ ہے ۔۔ اس کی برائی کیوں؟ اصل نکتہ ہے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا۔ اس میں کیا برائی ہے؟ اس پر کسی کی دولت کا طعنہ دینا بے معانی ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    زیک درست کہتا ہے۔ یہ فلم کچھ ایسی تھی اور پھر اس پر پابندی کا نتیجہ یہ نکلا کہ طرح طرح کے تار و ستار بجنے لگے ۔ واپس فلمی دنیا میں چلتے ہیں ۔۔۔۔
  17. فاروق سرور خان

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    اسلامی بنکاری اور اسلامی نظام دونوں کے دونوں ملاء ٹولے کی ذاتی خواہشات کی پیرو اور تکمیل کی مہم کا نام ہے۔ اگر اسلامی بناکاری نظام ( جی جان بوجھ کر لکھا ہے بنا کاری نظام) کی جگہ درست اسلامی ٹیکسیشن کا نظام لایا جائے تو 20 فی صد ٹیکس ، کسی بھی بڑھوتری پر لازم ۔۔ اس سے تو سارے زمینداروں کے...
  18. فاروق سرور خان

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    اسلام ہر مذہب کے پیرو کاروں کو اجازت دیتا ہے کہ وہ جس دین پر چاہیں چلیں۔ یہ تو ملاؤں کا اپنا قانون ہے کہ "اختلاف کی سزا موت" 109:6 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ 109:6 تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے
  19. فاروق سرور خان

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    میں نے پاکستانی مقدمے کی کاروائی، دہشت گردوں کا دیا گیا پاکستان میں حلف نامہ ، امریکہ میں مقدمے کی کاروائی اور انٹرنیٹ پر موجود معلومات کو دیکھا اور پڑھا، اس فلم میں اس معلومات کے ساتھ کافی سے زیادہ انصاف کیا گیا ہے۔ اور پاکستان کو لتاڑا بھی نہیں گیا ہے۔ بہت سے سوال سر اٹھاتے ہیں ۔ وہ کون لوگ...
  20. فاروق سرور خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل نیرجا دیکھی۔ مقدمہ کی کاروائی اور ملزمان کی کاروائی اور پھر ملزمان کی رہائی سے لگتا ہے کہ پاکستان ایسے دہشت گردوں کے لئے کسی جنت سے کم نہیں
Top