نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    کالے پانی بلکہ سیاہ پانی بھجوا دیں پر یہ ظلم نہ کریں۔
  2. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    انکا تو نہیں پتہ لیکن گلوگار برادری شاید انہیں اپنا قائد مان لے۔۔۔ڈنڈے کے زور پر سہی۔
  3. ساجداقبال

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    مزاروں پر حملہ کرنے والا ایک پاگل ہی ہو سکتا ہے۔
  4. ساجداقبال

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    آپ نے تو علامہ صاحب کو شرمندہ کر دیا۔ وہ ایسے ہی ”سارے جہاں سے اچھا ہے ہندوستاں ہمارا“ کہتے مر گئے۔
  5. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    http://www.youtube.com/watch?v=oxrvzxpysJM
  6. ساجداقبال

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    چلیں اچھا کام کیا ہے تو اللہ اجر دے۔
  7. ساجداقبال

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    میرا نہیں خیال۔۔۔تاہم تھوڑی سی کوشش کر کے بنایا جا سکتا ہے۔ جیسے گھاس کی افزائش۔
  8. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    نبیل بھائی آنا تو پڑیگا صرف ایک ہفتہ چھٹی ملی ہے۔ خیر میں نے کانٹینٹ ایریا پر کام مکمل کر لیا ہے۔ سائیڈبار اور فٹر سے کل نبٹوں گا۔ ورڈپریسنگ شاید زیادہ طویل ہوگی۔
  9. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    شکریہ نبیل بھائی۔ 960 بھی سی ایس ایس فریم ورک ہی ہے اور مقبولیت میں یہ بلیوپرنٹ سی ایس ایس کے برابر ہے۔ اسمیں Position کو static ہی رہنے دیا گیا ہے اور فلوٹنگ سے کام چلایا گیا ہے ۔ مجھے استعمال میں آسانی کیوجہ سے یہی پسند ہے۔ عموماً میں بھی اپنے پراجیکٹس کیلیے پی ایس ڈی تا ایچ ٹی ایم ایل...
  10. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    ہاں اسی کمینے نے ذمہ داری قبول کی ہے۔
  11. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ویسے آپس کی بات ہے آئی ای8 پر نستعلیق فانٹ صحیح لشکارے مار رہا ہے۔
  12. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    لو جی یہ نیوز سائٹس میری سب سے بڑی کمزوری ہیں ڈیزائن کے حوالے سے۔ میں امریکی نیوز سائٹس صرف ڈیزائن انسپائریشن کے نقطہ نظر سے دیکھتا ہوں۔ اصل بات کیطرف: نبیل بھائی پروگرامنگ میں تو شاید آپکی مدد نہ کر سکوں اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کوئی اپنا ڈیزائن شروع بھی کر چکے ہوں لیکن بالآخر ایک ڈیزائن کیلیے...
  13. ساجداقبال

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    فواد کسی ایک بندے کے نہیں بلکہ ایک ملک کے ادارے کے ترجمان ہیں۔
  14. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    پولیس جس کا کام قانون نافذ کرنا ہے، آپریشن ختم ہونے کے بعد خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتی رہی۔
  15. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    میں اپنے میڈیا کو رو رہا تھا۔۔۔ذرا ہندوستانی میڈیا کو دیکھیں، گیلری کا عنوان ہے: LAHORE ATTACK POLICEMEN HELD HOSTAGE
  16. ساجداقبال

    افتخار چوہدری کی عدالت

    کمیٹی صرف تجاویز دے سکتی ہے عملدرآمد حکومت کا کام ہے جس نے “مانع عمل” گولیاں کھا رکھی ہیں۔
  17. ساجداقبال

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    پاکستانی روپے کی قدر بھی کم ہے اور دوسرے ہندوستان سے اچھے تعلقات نہ ہونے کیوجہ سے پرنٹنگ انڈسٹری دور کے ممالک سے کاغذ‌درآمد کرتی ہے۔ اگر ہم ہندوستان سے کاغذ‌درآمد کریں‌تو ہمارے ہاں‌بھی اخبار اتنے ہی سستے ہوں۔
  18. ساجداقبال

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    معاشیات کا یہ اصول شاید 90 فیصد سے زیادہ کراچی والوں کو مہنگا پڑیگا۔ پس ثابت ہوا جدید معاشی اصول حد درجہ فارغ ہیں۔
  19. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    کرپٹ عوام تو پھر واجب الایٹم بم ہے۔ آپ تہنیتی زمرہ میں ایک دھاگہ کھول کر ملک میں کرپشن میں کمی پر بغلیں بجائیں۔
  20. ساجداقبال

    افتخار چوہدری کی عدالت

    سپریم کورٹ: تیل و گیس کی قیمتوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا اعلان اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے تیل اور گیس کی قیمتوں کی تحقیقات کیلئے جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تیل کی قیمتوں...
Top