نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    افسوس کمبختوں نے خود کو اُڑا لیا ہے، صرف وہ باہر سے پکڑا جانے والا گدھا ہی ہاتھ آیا ہے۔
  2. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    دلی معذرت کہ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ مجھے علم نہیں تھا کہ آپ افغان ہیں۔
  3. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اب تک یہ بات خبروں میں آچکی کہ وہ افغان ہی ہے لیکن اگر میں کہتا اور نہ ہوتا تو کونسی قیامت آجانی تھی۔ عدالت میں تھوڑی بیان دے رہا ہوں۔
  4. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    بالکل میں شکل سے ہی بتا سکتا ہوں کہ بندہ افغان ہے۔
  5. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اور یہ دنیا نیوز والے بے غیرت تو زوم کر کر کے آپریشن میں شریک سیکیورٹی اہلکاروں کی پوزیشن بتا رہے ہیں۔ یااللہ انہیں‌کیا ہو گیا ہے، انکی عقل گھاس چرنے گئی ہے یا بھوسے کا لنچ کرنے؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. ساجداقبال

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    میڈیا کا رویہ افسوسناک ہے۔ یہ وہی غلطی کر رہے ہیں جو ممبئی میں انڈین میڈیا نے کیا تھا یعنی دہشتگردوں اور سرپرستوں کو موقع واردات کی پل پل کی خبر۔ ابھی میں سماء ٹی وی دیکھ رہا ہوں، اینکر ایک محصور پولیس اہلکار سے بار بار یہ پوچھ رہا ہے کہ وہ اسوقت کہاں موجود(چھپاہوا) ہے۔ اہلکار نے ایک دفعہ نظر...
  7. ساجداقبال

    دنیا کی سستی ترین کار فروخت کیلئے آج پیش کی جارہی ہے

    ڈیزائن تو سوزوکی سینٹرو سے ملتا جلتا ہے۔ میں نے امارات میں ایسی دو بندوں والی دیکھی تھی، پتہ نہیں وہ کیا چیز تھی۔
  8. ساجداقبال

    بھارتی سائنسدانوں نے مصنوعی دل تیار کرلیا،قیمت صرف ایک لاکھ

    واہ۔۔۔یعنی اب عشاق عملی طور پر معشوقاؤں کو دل ”دیں“ گے۔
  9. ساجداقبال

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    اتوار بازاروں میں۔۔۔
  10. ساجداقبال

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    کیا پتہ کچھ عرصے میں عرس بھی شروع ہو جائے۔
  11. ساجداقبال

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    آپس کی بات ہے فوج والوں‌کو تو لٹکایا نہیں‌جا سکتا کیوں‌نہ شہباز شریف کو ایک اور بھٹو بنایا جائے۔۔۔
  12. ساجداقبال

    خیبر: مسجد میں بم دھماکہ!

    وزیرستان میں‌اب کرایے پر خودکش حملہ آور ملتے ہیں تو اور کیا رہ گیا۔۔۔
  13. ساجداقبال

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    فہیم والے ریٹ صحیح‌ہیں، مغل صاحب نے تو ”دھڑی“ والے ریٹ لگا دئیے، کہیں‌اپنی دکان تو نہیں‌”چمکا“ رہے۔ خٰیر اکانومسٹ نے رینکنگ دنیا کے بڑے شہروں کی کی ہے تو بالکل درست ہے، چاہے ریٹ مغل والے ہی کیوں نہ ہوں۔ لیکن سٹیٹ بنک والی غلط ریٹنگ ہے کراچی پشاور کے مقابلے میں کافی مہنگا ہے۔
  14. ساجداقبال

    آئی پی ایل کادوسراایڈیشن بھارت سےباہرکھیلاجائےگا

    یہ تو ایشیائی ممالک سے کھیلوں کے جنازے اٹھنے لگے۔
  15. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اگرچہ آپ کی کوشش بہترین ہے اور بغیر کسی ایرر کے سب کچھ ٹھیک جگہ دکھائی دے رہا ہے لیکن ڈیزائن دیکھنے میں انتہائی ناقص لگ رہا ہے۔ نہ ہی پیج elements صحیح طرح الگ کیے گئے ہیں اور نہ ٹائپو گرافی پر کوئی توجہ دی گئی ہے۔ ایک عجیب سا clutter نظر آرہا ہے۔
  16. ساجداقبال

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    افتخارچودھری کا جواب: میاں برادران سے انڈرسٹینڈنگ کوئی قرآن اور حدیث نہیں کہ بدلی نہ جا سکے۔
  17. ساجداقبال

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    محفل پر شاید ویڈیو ایمبیڈنگ ڈس ایبل ہے۔ میں نے ساتھ میں لنکس ڈال دئیے ہیں۔
  18. ساجداقبال

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    مجھے نہیں معلوم کہ یہ بینڈ کتنا پرانا ہے، میرے لیے تو نیا ہی ہے۔ اب تک میں نے ان کے دو گیت سنے ہیں جو دونوں ہی ترقی پسند شعراء فیض اور جالب کی نظمیں ہیں۔ میں نے اس سے یہ کہا (حبیب جالب) http://www.youtube.com/watch?v=XPsr1RnEfWo میں نے اُس سے یہ کہا یہ جو دس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں ان...
Top