شوبی ہمیں اصل میں اس کے انداز پر ہنسی آتی ہے جو حد سے زیادہ بناوٹی ہے۔ دوسرے انہوں نے ایک ٹمپلیٹ بنائی ہوئی ہے یہ السلام والی جو نعتوں، نشیدوں، گیتوں سب جگہ کام آتی ہے۔
معیار کیلیے متفق ہونا ضروری ہے اور تاریخی طور پر پشتون یا پختون(یہی دیکھ لیں) کبھی متفق نہیں ہوئے۔ متفق ہوئے تو بن بلائے مہمانوں کو نکالنے پر۔
بہرحال شمالی سرحد کی بولی معیار مانی جاتی ہے۔ اخبارات و کتب میں وہی لکھی جاتی ہے۔ افغانستان کا پتہ نہیں لیکن انکی بولی ہمارے جنوبی علاقوں سے زیادہ ملتی ہے۔
اور میرا پسندیدہ پشتو گیت آجکل ”عشق“:
http://www.youtube.com/watch?v=sRrl8YGi8o8
صرف آڈیو ہے، میوزک کسی انڈین گانے کا ہے میرے خیال میں۔۔۔کوئی کنفرم بتا سکتاہے؟
چلو شروع کے چند مصرعے نستعلیق پشتو میں بمع ترجمہ لکھ دیتا ہوں۔
مینہ دا خکلو سنگہ کیگی، مالہ چل نہ رازی
حسینوں سے محبت کیسی کی جاتی ہے، میں نہیں جانتا
وئی اللہ سوگ پہ چہ سہ رنگا گرانے گی، ما لہ چل نہ رازی
او میرے رب دوسروں کے دل میں کیسے جگہ پیدا کی جاتی ہے، میں نہیں جانتا
اففف۔۔۔۔۔یہ تو بڑا...
ویسے لیگیوں سے بھی مجھے کوئی خاص انسیت نہیں۔ اگر کہیں یہ ریکارڈنگ نظر آئے تو یہاں لگا دیں۔ ایم کیو ایم کیطرح دو چار گالیوں سے نواز دونگا۔ میں نے یہ پوسٹ ایم کیو ایم کی محبت میں لگائی تھی جو آپکو پتہ ہے۔:grin:
پتہ نہیں ایم کیو ایم کیلیے کیوں کوہاٹ میں مچھروں پر تشدد کیلیے بھی بیان جاری کرنا ضروری ہوتا ہے۔ غالباً وہ ہر سطح پر اپنی موجودگی کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔ یہانتک تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہر بڑے واقعے میں اس پارٹی کا ٹشو پیپر کیطرح استعمال ہے۔ لانگ مارچ کے موقع پر بھی...