نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والی یہ کہانیاں ”ادب عالیہ کے لوگوں کے ان کا نام سنتے ہی ناک بھوں چڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔ آج (جون۳۱۰۲ ) سے پچیس برس قبل راقم الحروف نے اپنی نوعمری کے زمانے میں ان کہانیوں کو مجلد شکل میں محفوظ کرلیا تھا اور تب سے انہیں حرز جاں بنا کر رکھا ہے۔آپ...
  2. راشد اشرف

    ساٹھ گز کی چھت

    تمام خیرخواہوں، ہمدرد بھائیوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں کہ کل امریکہ سے ہمارے فیس بک کے ایک دوست نے اس سلسلے میں 82 ہزار، تین سو چوہتر روپے، بارہ پیسے ویسٹرن یونین کے زریعے سے ارسال کیے ہیں۔ اللہ تعالی کی مہربانی اور سب کی دعائوں سے ایک اطمینان بخش آغاز ہوگیا ہے۔ بس ان دوست کو یہ...
  3. راشد اشرف

    ساٹھ گز کی چھت

    سب بھائیوں کا شکریہ، پرخلوص دعائوں کے لیے۔ نایاب! کچھ ضروری باتیں کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ احوال کل شام پیش کیا تھا۔ آج صبح ایک خاتون کا جواب امریکہ سے آیا دیکھا، دو سو ڈالر فی الفور بھیجنا چاہتی ہیں۔ اتفاق دیکھو کہ میرا اکاؤنٹ ایک نجی بینک میں ہے جن کی طرف سے دو ماہ قبل پیغام...
  4. راشد اشرف

    ساٹھ گز کی چھت

    زبیر @زحال @خلیل نایاب @وارث
  5. راشد اشرف

    ساٹھ گز کی چھت

    لوگ مدد کرنے کو آج بھی راضی ہیں، بس اک اعتماد کی بات ہے پہلے مئی 2012 کا دوسرا ہفتہ اور پھر 7 اکتوبر 2012 کی تاریخ۔ ان دونوں موقعوں پر ادب کی باتیں کرتے کرتے راقم الحروف نے غربت کی چکی میں پستے لوگوں کا احوال بیان کیا تھا۔ شاید احباب کے ذہنوں میں محفوظ ہو، شاید نہیں۔ لیکن واقعہ یہ ہے کہ مئی...
  6. راشد اشرف

    میری دنیا، ڈاکٹر اعجاز حسین، کارواں پبلشرز، الہ آباد- 1965 -منتخب حصے

    میری دنیا، ڈاکٹر اعجاز حسین، کارواں پبلشرز، الہ آباد- 1965 منتخب کردہ حصے۔ کل تعداد 105 بشمول مضامین گیان چند جین بعنوان: ---- اعجاز صاحب-میرے استاد ---- استاذی ڈاکٹر سید اعجاز حسین ڈاکٹر اعجاز حسین کی ایک نایاب و یادگار تصویر کی فراہمی کے لیے فرزند جناب عباس حسینی، ضیاء حیدر کا خصوصی شکریہ۔...
  7. راشد اشرف

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    بہت عمدہ کام ہوگیا ہے۔ بہت خوب چند روز قبل ایک دوست نے خواجہ حسن نظامی کے تحریر کردہ پاکستان (اشاعت: 1952، دہلی) کے سفرنامہ کی پی ڈی ایف بھیجی ہے۔ خواجہ صاحب نے پاکستان کے دو سفر کیے تھے: پہلا: سولہ مئی، 1950 دوسرا: چار نومبر 1950 کتاب کل 120 صفحات پر مشتمل ہے۔ عنقریب اسے یہاں پیش کروں گا
  8. راشد اشرف

    رہ نووردوں کا اتوار بازار-رہ نورد شوق-ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ

    رہ نورد شوق، نومبر 1979 میں مکتبہ جامعہ، نئی دہلی سے شائع ہوئی اور کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے مبلغ پچاس روپے میں راقم کے ہاتھ لگی۔ یہ ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ ہے جو بھوپال سے جرمنی کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔ صالحہ عابد حسین (م: 18 جنوری، 1988) نے کتاب کے آغاز میں ایک...
  9. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    جنگ عظیم کے ہیرو، سید احمد سعید، فیروز سنز، 1975
  10. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    سلمی کی واپسی، رائیڈر ہیگرڈ کے ناول "ریٹرن آف شی" کی تلخیص، ذوالفقار احمد تابش، البیان، لاہور-1975
  11. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    سلمی، رائیڈر ہیگرڈ کے ناول "شی" کی تلخیص، ذوالفقار احمد تابش، البیان، لاہور-1966
  12. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    بھائی، پیشے کے لحاظ سے انجئینر ہوں، ادب کا طالب علم ہوں، بس اسی نظر سے خود کو دیکھتا ہوں۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ ستائش کے لیے آپ کا شکرگزار ہوں
  13. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    بہت شکریہ آپ کا خیال درست ہے، یہ محض ریکارڈ ہے۔۔۔ نام، مصنف، ناشر اور سن اشاعت کی تفصیل لیے۔ ان کے حصول کے لیے ابتدا میں مشفق خواجہ ودیگر لائبریریوں میں کئی گھنٹے صرف ہوئے تھے۔ پھر لوگوں نے ہندوستان سے بہت مدد کی۔ یہ ضرو رہے کہ ان میں سے چند کو محفوظ کیا ہے یا کررہا ہوں۔ ان کے لنکس یہیں درج کیے...
  14. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    درست کہا آپ نے۔ ایسا ہی ایک جہان میں نے تین برس سے بسا رکھا ہے، ملاحظہ کیجیے: http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/
  15. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    خون کی ہولی، چارلس ڈکنز، بیگم ایچ آئی احمد، فیروز سنز، 1975
  16. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    معروف مدرس،ادیب وسفرنامہ نگار پروفیسر اطہر صدیقی
  17. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    علی گڑھ میں مقیم راقم الحروف کے ایک 82 سالہ کرم فرما عرصہ آٹھ ماہ سے نایاب خودنوشتیں اور خاکوں کے مجموعے ارسال کررہے ہیں۔ اپنے کتب خانے سے کئی نایاب آپ بیتیاں بھیج چکے ہیں۔ آپ ایک برس قبل تک بزم قلم کے رکن تھے اور اسی فورم سے انہوں نے راقم سے رابطہ کیا تھا۔ کتابوں کی پہلی کھیپ انہوں یہ کہہ کر...
  18. راشد اشرف

    اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

    تلمیذ نایاب @خلیل زبیر ملاحظہ کیجیے:
Top