نتائج تلاش

  1. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بلا شبه اور اس ماحول ميں تحقيقي رويه برقرار ركھنا مشكل هے۔ لهذا طبيعت دوسري طرف مائل هو هي جاتي هے۔ ياد رهے انسان دل ودماغ كا مركب ہے۔ اگر ميرے كسي محبوب كو كسي كنايه ميں سواليه نشان بنايا جائے تو بھاڑ ميں گئي ميري تحقيق پسندي۔
  2. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر حضرت عمر رضي الله عنه محسن الأمم كا اتنا هي خيال هے تو اس بھونڈی پوسٹ كو پسند كرنے كا جواز ختم هو جاتا هے۔ آپ كو "ریٹنگ ختم کریں" پر كلك كركے پسنديدگی واپس ليني چاهيے۔
  3. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ينطق كا مطلب لكھوانا نهيں هوتا اور نه الھوى كا وه مفهوم هے جس كي طرف آپ بلا رہے ہیں۔ جو چيزيں سيدي صلى الله عليه وسلم لكھوانا چاهتے تھے وه سيدي صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرما دي تھی۔ مگر ان ميں امامت اور وصيت وغيره كو فائده دينے والا ادنى اشاره بھی نهيں۔ لهذا آپ مايوس هونگے۔ بالكل ويسے هي...
  4. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ناياب صاحب ميں آپ كي بات سمجھ چكا هوں۔ حضرت علي رضي الله عنه بھي وهيں تھے۔ مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بے بس تھے۔ شير الله اور بے بس !!! اگر آپ کی مان لی جاے جو نه صرف بے بس بلکہ نهج البلاغة ميں تاخير كرنے والوں كي تعريف وتوصيف كركے گئے۔ مگر حقيقت يه هے كه آپ کی ساري بات هي بے سروپا هے لهذا...
  5. ف

    دینی مدارس اور اسرائیلی سکولزسے متعلق اقوام عالم کا انصاف؟

    بهت خوب اور سنجيده موضوع ہے۔ ما شاء الله
  6. ف

    :-:-: فرسان محفلي نام هے فقط :-:-:

    :-:-: فرسان محفلي نام هے فقط :-:-:
  7. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    مديران سے استدعا هے كه اختلافي مسائل كو هوا دينے والے موضوعات كو عموما اور اس موضوع كو خصوصا دفع دور كيا جائے اور يه دھاگه لپیٹا جائے۔ ورنه فقير بھي كافي كوفي شافي طوسي كليني طبرسي جفر كتاب الأظله اور بهت كچھ اختلافات كا بحار الأظلام بنا ڈالنے كي طرف توجه دينے كي جسارت كر بيٹھے گا۔ مگر...
  8. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    او بھائي ادھر هي ٹھر جا۔ تیری مہربانی۔ جس دن ميں عقائد كي كلاس لوں تو آنا۔ اور قرآن كي سورة العنكبوت آيت 14 مطالعه كر لے۔
  9. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ميں اس كي حمايت نهيں كرتا كه كھلے بندوں يوں كها جائے ليكن جهاں كوئي بحث هو يا علمي بات هو وهاں حق كو كھول كر بيان كيا جاتا هے۔ بالكل ايسے جيسے Medical College ميں پورا انساني جسم مطالعه كيا جاتا هے۔ كيا خيال هے نتقيد كے بارے ميں ؟؟؟؟
  10. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    تفصيل ممكن نهيں۔ دھاگہ كا خيال ركھيں۔
  11. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    كوئي ايك جواب هو تو بتاويں۔۔۔۔۔۔۔
  12. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آپ كي بات صريح قرآن، سنت ، حديث اور عقل كے خلاف هونے كي وجه سے مردود هے۔ حضرت نوح عليه السلام نے 950 سال دعوت دي۔ اب كوئي يه گھسا جواب مت دے كه يه كام صرف انبياء كا تھا۔ كسي پر تنقيد سے پہلے HomeWork كرنے سے انسان كا اپنا بھلا هوتا هے۔ قرآن ، سنت ، حديث اور عقل سے دلائل ضرور لاتا...
  13. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    قرآن ميں فاسد ، فساد ، مفسد اور اس مادے كے الفاظ كتني بار اور كهاں كهاں آئے هيں ؟؟؟ فاسد عيد كو اس كے فاسد عقيدے كي وجه سے كها جا رها هے۔
  14. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    هم وه كريں گے جو مصطفى السباعي، عماد الدين خليل ، أبو شُهبة ، ڈاکٹر محمد مهر علي ، شبلي نعماني ، كرم شاه الازهري ، اور ان گنت لوگوں نے كيا۔
  15. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    سب سے بهتر تو يه هے كه آپ محلے كے نصارى كے پاس جائيں اور انھيں اسلام كي دعوت ديں تاكه وه بھي نجات پا سكيں. احاديث كا مفهوم هے كه اگر ايك انسان بھي آپ كے واسطے سے هدايت پا جائے تو يه دولت بھري دنيا سے بهتر هے جو آپ كو Offer كي جائے. اگر آپ ان كو پهلے دعوت دے چكے يا دعوت اسلام نهيں دے سكتے تو...
  16. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    عزيز من يه آخري دلائل در اصل آپ اپني رائے كو كندھا دينے كىليے دے رهے هيں. ايسا نه كريں. جو غلط فهمي آپ كو هے وه در اصل كئي حضرات كو هو جاتي هے. ميرے ايك عزيز مفتي صاحب نے بھي پوچنهے پر كچھ آپ كي طرح كي بات كي. ليكن ميرے صرف اتنا كهنے پر انھوں نے رجوع كر ليا كه علماء اس كے نا جائز هونے پرمتفق نظر...
  17. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    عزيزم Common اور uncommon والي بات تو بالكل اسرار شريعت سے كچھ دوري كي عكاسي كرتي هے. ميرے صاحب جَنب ! جس دين نے مونچھ، داڑھي ميں بھي مسلمان كو حكم ديا كه خود كو ممتاز كرو اور غيروں كي مخالفت كرو اس دين ميں ايسي تفريق كي كوئي گنجائش نهيں. مسلمانوں كي صرف دو عيدين هيں، جو كسي كے ساتھ كامن نهيں...
  18. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    عزيزم ! آپكا شايد بهت منحني سا هے يعني بلا دليل هے. ايسا نهيں جيسا آپ سوچ رهے هيں، هم ان كے سلام كے جواب ميں "وعليكم" تو ضرور كهيں گے مگر ان پر سلامتي ميں پهل نهيں كريں كے. كئي احاديث هيں اس بات پر، اگر آپ دلچسپي ظاهر كريں تو بھيجي جا سكتي هيں.
  19. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    يه بات براه راست "آمنا سامنا" Case هے، كبھي اسلام آباد تشريف لائے تو يه بتلاويں گے ان شاء الله كه انبياء كے دين كے وارث كون لوگ هيں.
  20. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    محترم مخالف صاحب (جن سے الله نه كرے كه كبھي ميرا كوئي ذاتي عناد هو) كے دلائل كا مختصر جائزه. اس مسكين كا جواب يه هے كه اس كي اجازت خاتم المعصومين صلى الله عليه وسلم نے دي هے اور اسي دربار سے اپنا مسئله حل كرواتے هيں. اور الله كا حكم هے كه : فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى...
Top