نتائج تلاش

  1. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    (Smartness) كي كوئي چوتھي صورت بھي فرض كر ليتے هيں. جس كا تصور يه مسكين فرسان (ميرا محفلي نام)نهيں كر سكتا تو كيا پھر هم كر ليا كريں وِش وُش؟ جب كرسمس بذات خود هي باطل هے تو باطل كي مبارك باد دينا در اصل باطل پر رضا مندي اور تعاون هوتا هے. عيديں محض نظريات نهيں هوا كرتي بلكه نظريات + حركات هوا...
  2. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    فرض كرتے هيں كه هم ذرا زياده (Smart) هيں اور هم دل ميں يه تصور كرتے هيں كه حضرت عيسى عليه السلام صرف الله كے نبي هيں اور اوپر اوپر سے پيارے نصراني كا دل ركھنے كو مبارك ديتے هيں. يعني كه هم دل ميں كچھ كا كچھ تصور كر كے بھولے نصراني كو دھوكے سے يه باور كروائيں گے كه لو بھيا هم بھي تمهارے ساتھ شريك...
  3. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    هم فرض كرتے هيں كه كرسمس كهنے والے مسلمان ذرا تيز واقع هوئے هيں. اور وه كهتے هيں كه (او پيارے نصراني آج تمهيں حضرت عيسى عليه السلام كا يوم پيدائش مبارك هو، هميں بھي ان سے محبت اور پيار هے اور وه همارے بھي نبي هيں .) كيا يوں كهنا درست هے؟ نهيں ساده مسلم نهيں. جب "آج" ان كا يوم پيدائش هي نهيں تو...
  4. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بالفرض هم ان كو مبارك باد دينا چاهتے هيں. اگر هم كسي نصراني (عيسائي كيليے اصل لفظ جو قرآن ميں هے وه نصراني هے) كو كرسمس مبارك كهنا چاهيں تو كيسے كهيں گے ؟؟؟ (Happy Christmas) يا (كرسمس مبارك) يا كچھ ايسا هي تو عزيزان من هم اس كو كرسمس مبارك كهه ڈاليں گے. اور كرسمس كيا هے پيارے نصراني؟ (نعوذ...
  5. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    غزنوي صاحب ! آپ كے خيال ميں اس حديث قرطاس كا كيا جواب هے؟ ذرا واضح تحرير فرايے گا۔
  6. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ناياب صاحب ! آپ كے خيال ميں اس حديث قرطاس كا كيا جواب هے؟ ذرا واضح اور نكته پر مركوز تحرير فرايے گا۔
  7. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اجتهاد كا يه قانون هے كه نص كے سامنے تعقل يا اجتهاد كي نهيں چلتی۔ اگر میرے پاس نصوص نه هوتي تو آپ كے دلائل پر غور كيا جاسكتا تھا۔
  8. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آپ كے پاس اپني تائيد ميں صرف عقلي دليل هے۔ وهي عقل جس نے جمعه كي رات كو عبادت كے لئے خاص كر لينے كو خوشنما بنايا مگر حضور صلى الله عليه وسلم نے منع فرما ديا۔
  9. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    قيامت هرگز نازل نهيں هوگي۔ البته ايسا ناجائز هے۔ دلائل مفصل دئيے جا چكے هيں۔ تشابهت اور باطل پر تعاون دو مزيد دلائل ان ميں شامل فرما ليں۔
  10. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ميں معذرت خواه هوں۔ دراصل دوسرے فونٹ ميں صرف عربي عبارت هے اور وه نستعليق ميں نهيں لكھی جا سكتي۔
  11. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    قسم بالله ايسا هي هے.ميں كسي كو نهيں كهتا كه ميري بات مانيں. اور نهايت پر زور تاكيد سے كهتا هوں كه غزنوي صاحب كي بات بھي بالكل نه مانيں. قرآن كي مانيں جو آيات پيشش كي هيے . سرور كونين صلى الله عليه وسلم كي مانيں. اور علماء كى متفقه رائے كو مانيں جس كے سامنے ميري آپكي...
  12. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    حوالاجات قرآن كي آيات اور صحابه كے اقوال سے هيں۔ جو كسي تاويل كے متحمل نهيں هيں۔ جوابا آپ ايك بھی قديم مجتهد يا فقيه كا فتوى نهيں لا سكےِ
  13. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    همارے فقهاء ميں سے ايك امام اوزاعي گزرے هيں جو دمشق ميں دوسري صدي هجري ميں فوت هوئے. آپ بھي امام مالك، شافعي، احمد بن حنبل، ليث بن سعد، سفيان ثوري ، ابو حنيفه اور ديگر آئمه كي طرح مجتهد مطلق تھے. جب وفات هوئي تو شهر كے يهود ونصارى كي هر آنكھ پر نم تھي. آپ ان كے دلعزيز اور محبوب تھے. كيوں؟ ظاهر...
  14. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    جواب: هميں قرآن هي سے هدايت ليني چاهئے اور اسي كا تابع رهنا هے. الله فرماتے هيں : لَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ (سورة الممتحنة الآية...
  15. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    يه مباركباديں جائز نهيں. مزيد معلومات كيليے ديكھيں. http://www.islamweb.net/emainpage/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=86876 http://www.islamweb.net/emainpage/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=99821...
  16. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بالكل نهيں. الله اپنے دين كو لاوارث نهيں چھوڑتے. عن أبي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، أنه قال: " لا يزال لهذا الأمر - أو على هذا الأمر - عصابة على الحق، ولا يضرهم خلاف من خالفهم، حتى يأتيهم أمر الله " مسند أحمد (8274) البزار (3320- كشف الأستار) ، واللالكائي في "أصول الاعتقاد" (171)...
  17. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اختلا ف نهيں كه زمانه بدل چكا هے. مگر يه نويد بھي ليتے جائيں كه زمانے كي كايا ايك بار پھر پلٹے گي. اس كو وهي پلٹيں گے جنهيں اپنے دين وروايات پر كامل بھروسه هے. وه جو اپنے پيارے نبي صلى الله عليه وسلم كي ايك سنت كے لئے پورے زمانے سے ٹكر لے جاتے هيں. زمانه بھلے انهيں برا كهے مگر وه هر كڑوي...
  18. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    الحمد لله كه مجھے علميت جھاڑنے کا کوئي فائده نهيں ہوگا يه اتنے دلائل صرف اس لئے ديے كه شايد كسي كا بھلا هو جائے عاقل كو دلائل كي زيادتي سے اپنی غلطي كا احساس هو جاتا هے
  19. ف

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    الله هميں قرآن اور سنت پہ عمل كي توفيق عطا فرمائے۔ اور دين ميں خواهش اور هوس سے رائے زني كرنے سے بچاے۔ اگر کسی صاحب کا کوئي شبهه باقي هو تو وه اهل علم سے رابطه كرے۔ في الحقيقت يه هماري بے بسي اور غلامي كي باقيات ميں سے ہے كه دوسروں كے بجائے اپنوں سے بیزار ہیں۔
Top