نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    استاد محترم اور نایاب بھیا نے تو آسان پیرایہ میں بتا ہی دیا تھا ۔۔۔ سرچ کے دورن مجھے یہ مضمون ملا تو سوچا وہ بھی یہاں شیر کر دوں ۔۔۔۔ تاکہ موضوع سے متعلق مواد ایک جگہ جمع ہو جائے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادب کیا ہے؟ ڈاکٹر جمیل جالبی یہ سوال اکثر پوچھا جاتا...
  2. محمد علم اللہ

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    توبہ توبہ کیسی باتاں کرتے ہیں چاچو اور ۔۔۔۔یہ بتائیے آجکل آپ ہی کہاں ۔۔۔۔نظر نہیں آتے ۔۔۔بالکل عید کا چاہند ہو گئے ہیں ۔۔۔ خیریت ہے نا ۔۔۔
  3. محمد علم اللہ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    دلچسپ اور خوبصورت تحریر پڑھ کر لطف آیا ۔ ٹیگ کرنے کا بے حد شکریہ ۔ تصویر ایک بھی نظر نہیں آیا ۔آپ کی تحریر سے بس اندازہ کیا ہے ۔ غالبا آپ نے فیس بُک سے شیر کئے ہیں تصاویر اس لئے نظر نہیں آ رہے ۔
  4. محمد علم اللہ

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    چاچو سالگرہ مبارک۔۔۔۔ میں یہ دھاگہ دیکھ نہیں سکا تھا اس لئے تاخیر کے لئے معذرت۔
  5. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    اوہو تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ (لیڈر) جو کچھ کرتے ہیں پارلیمنٹ میں یا کہیں بھی ہم ویسے ہی دکھاتے ہیں اخبار کے ذریعہ اور وہی دیکھ کر معاشرہ اسےنقل کرتی ہے ۔اس لئے خود کے اندر بہتر تبدیلی لائیے ۔ہم آپ کی اچھی چیزیں لوگوں کو دکھائیں گے اور معاشرہ بہتر راہ کی طرف گامزن ہوگا ۔
  6. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    بہت شکریہ بھائی جان جزاکم اللہ خیر بھائی جان یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔آپ کی تحریر تو نگینہ کی طرح ہوتی ہے ۔مجھے تو رشک آتا ہے آپ لوگوں کی تحریریں دیکھ کر ۔ سوچتا ہوں آخر کب میں ایسا لکھ سکوں گا ۔ آپ لوگوں کی محبت ،شفقت اور حوصلہ افزائی سے بس تھوڑا ٹیم ٹام کر لیتا ہوں ۔
  7. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    وہ تو ٹھیک ہے مگر "دی ہندو"اس سے کیا ثابت کرنا چاہ رہا۔۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میں نے ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے 25 ،30 صفحہ پڑھا تھا کئی دن ہو گئے ۔ اتنی الجھن آجکل بڑھ گئی ہے کہ کچھ کرنے کو جی ہی نہیں چاہتا ۔ پڑھائی لکھائی کچھ بھی نہیں ہو پارہا۔
  9. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    حضرتمحمد اسامہ سَرسَریصاحب ادھر بھی آئیے :)
  10. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    تلاش بسیار کے باوجود مجھے پرانا دھاگہ نہیں ملا۔ شمشاد بھائی ابن سعیدبھائی
  11. محمد علم اللہ

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    بہت شکریہ ثامر بھائی یہ تو آپ کی محبت ہے ۔ دیکھئے اللہ کب وہ دن لاتا ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    انڈین ریلوے بیسٹ ایڈورٹائزمنٹ
  13. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    حسیب بھائی دی ہندو والا تو مجھے سمجھ ہی نہیں آیا ۔۔
  14. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    محمد یعقوب آسی چاچو الف عین چاچو فاتح بھیا جیہ اپو
  15. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    ادب کیا ہے؟ اس کا مقصد کیا ہے؟ ہم کیوں اسے پڑھیں؟ یہ کیوں اہم ہے؟ کیا ادب کے لئے زبان جاننا ضروری ہے؟ کیا ادب کی کچھ قسمیں بھی ہوتی ہیں ؟ ہم کن چیزوں کو ادب کہیں گے اور کن کو غیر ادب؟ ادب اور تخلیقیت میں کیا فرق ہے؟ اساتذہ کرام سے خصوصی توجہ کی گذارش ہے ۔۔۔
  16. محمد علم اللہ

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    فبای آلائ ربکما تکذبان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت دیکھ کے طبیعت خوش ہوگئی واقعہ آپ خوش نصیب ہیں کہ اتنی اچھی جگہوں کی آپ نے سیر کی ہے ۔ اسے تو بس ہم تصویروں میں ہی دیکھ سکتے ہیں ۔
  17. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    پرنٹ اشتہارات بھی آتے تو مزا آتا۔۔۔۔
  18. محمد علم اللہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    یہ 29 واں رینک جامعہ کے ایک ہاسٹل کیوں ملا ۔جامعہ کے ایک ہاسٹل کا نام کیلاٹ ہے جامعہ کے پہلے انگریز وارڈن کے نام پر۔
  19. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    زبردست کی ریٹنگ دینے کا شکریہ اپو۔
Top