نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    السلام علیکم خریت موجودہ ودومطلوبہ عرصہ سے آپکے مضامین ملاحظہ فرمارہا ہوںا اللہ آپکو اسکا اضر...

    السلام علیکم خریت موجودہ ودومطلوبہ عرصہ سے آپکے مضامین ملاحظہ فرمارہا ہوںا اللہ آپکو اسکا اضر عطا فرمائیں ۔خاکسار بھی کچھ لکھتا رہتا ہے آپکی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
  2. ابن محمد جی

    ضروت اشاعت کتب

    نا یاب بھائی اللہ آپکو خوش رکھے،ایک کتاب ’’اکابرین اہلحدیث کا احسان وسلوک‘‘ تو میں خود لکھ رہا ہوں جس پر پچاس فیصد کام ہو چکا ہے ،یہ انشاء اللہ جلد مکمل ہو جائے گی۔اس وقت جس کتاب کے ٹائیل کا میں ذکر کر رہا ہوں وہ مولانا ابرھیم میرسیالکوٹی رحمہ اللہ کی تصنیف ’’سراجا منیرا‘‘ ہے جو ایک نایاب رسالہ...
  3. ابن محمد جی

    ضروت اشاعت کتب

    السلام علیکم! میں چند ایک باتوں کی معلومات چاہتا ہوں۔ ایک تصنیف شدہ کتاب( ای بک یا پی-ڈی-ایف میں) انٹر نیٹ پر ڈاؤن لو ڈ کیسے کی جاتی ہے،مراد یہ کہ اس کتاب سے ناظرین کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔؟ کتاب کا ٹائٹل ورق کیسے تیار کیا جاتا ہے اور کیا انٹیرنیٹ پر تیار ٹائٹل مل سکتے ہیں؟
  4. ابن محمد جی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    جی انیس الرحمن امید کہ آپ شفقت فرماتے ہوئے مجھ سے تنگ نہیں پڑھے گے،جی اس میں باڈر بھی لگے اور ایڈوب ریڈر پر عنوان پر کلک کرنے سے متعلقہ صفحہ بھی کھل جائے۔جو آپ نے لائبریری بنائی ہے اس میں بکس سکین کی گئی ہیں ،میں سکین نہیں بلکہ اپنے مضمون اور شاعری کو کتابی شکل دے کر شائع کروانا چاہتا ہوں،آپ مدد...
  5. ابن محمد جی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    بہت شکریا بھائی ایڈاب ریڈر پر بڑی خوبصورت بک بنا کر پیش کی جاتی ہیں ،انکے بنانے کا کیا طریقہ ہے ؟
  6. ابن محمد جی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    کیا کوئی بھائی اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتا ہے کی ان پیچ یا یونی کوڈ میں لکھی ہو تحریر جو کی ایک مکمل کتاب ہے میں اسکو کتابی شکل میں انٹر نیٹ پر پیش کرنا چاہتا ہوں ، کوئی آسان سا طریقہ بتائیں منیز پی ڈی ایف اور ای بک بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ آئی ٹی ماہرین کا مشکور ہونگا۔
  7. ابن محمد جی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    شکریا آپکا ،جزاک اللہ
  8. ابن محمد جی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    وحدت الوجود اور شہود پر بہت مباحث ہیں ،ا اس سلسلہ میں عہد حا ضرہ کی ایک عطیم المرتبت شخصیت کی صحبت میں یہ سوال پیش کیا گیا ،اس پر آپ نے یہ جواب عنایت فرمایا ،جوکہ پیش خدمت ہے۔ وحدت الوجوداور وحدت الشھودکے بارے میں شیخ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ عالی سے...
  9. ابن محمد جی

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    اگر انکی بک نیٹ پر آجائے تو بات بن جائے اس سلسلہ میں کو ئی قدم اٹھنا چاہئے۔
  10. ابن محمد جی

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    آپ کی کوشش کہاں تک پہنچی ہے ،اور اس سلسلہ میں ایک سائیڈ میری نظر سے گذری تھی ،مگر علمی طور پر اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔آپ آپنی کاوش سے ہم کو آگاہ فرمائیں۔
  11. ابن محمد جی

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ

    نتائج بحث:ْ تصوف احسان و تزکیہ کی شکل میں عہد نبوی میں موجود تھا، تصوف قرآن و سنت سے ماخوذ علم ہے۔ تصوف کا ایک مقصد لطائف و خودی کو بیدار کرنا بھی ہے، یہ اعمال کی روح ہے۔ مسلمان جس طرح ظاہری شریعت کے مکلف ہیں، اسی طرح باطنی تجلیہ و تصفیہ موجب اعتناء امر رہا ہے، آنحضرت کے عہد میں یہ مقصد آپ کی...
  12. ابن محمد جی

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ

    شاہ صاحب کی نظر میں ادوارِ تصوف و تاریخی پس منظر: خود شاہ ولی اللہ کی نظر میں تصوف کا تاریخی پس منظر کچھ یوں ہے، وہ تصوف کی تاریخ کو چار ادوار میں یوں تقسیم کرتے ہیں۔ ۱۔ پہلا دور تصوف، دورِ ایمان و عمل: ظاہر ہے کہ علومِ اسلامی کا تشکیلی دور آنخضرت کا دورِ مسعود ہی تھا، اس وقت...
  13. ابن محمد جی

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ حسین محمد قریشی Abstract As an eminent scholar, well composed personality and pioneer figure in the renaissance of Islam during era 18th Century, Shah Wali Ullah (1703-1762) contribution in a big way which has its own significant weight age would be...
  14. ابن محمد جی

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    اگر پیر صاحب کی کتب نیٹ پر آ جائے تو کیا بات ہے۔
  15. ابن محمد جی

    شاعری کا ابتدائی سبق

    بسمل جی آپ تو جانتے لیکن مجھ جیسے نکمے بہت ہیں جو بس پکی پکائی ہی پسند فرماتے ہیں۔
  16. ابن محمد جی

    شاعری کا ابتدائی سبق

    مصنف : شمس الرحمن فاروق شمس الرحمن فاروقی کے درج ذیل نتائج افکار اور تجاویز نہ صرف شعرا کے لیے کیمیا اثر ہیں بلکہ شعر و ادب کے ہر سنجیدہ طالب عالم کے لیے بھی یہ رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔ فاروقی کی یہ تحریر ان کی مشہور تصنیف "تنقیدی افکار" سے ماخوذ ہے۔ اگرچہ اصل فہرست طویل ہے جسے سلسلہ وار...
  17. ابن محمد جی

    ضرورت کتب

    مجھے انتظار رہے گا
  18. ابن محمد جی

    ضرورت کتب

    جی ہوں تو میں راولپنڈی میں مگر لاہور میں اگر کوئی کنفرم مکتبہ ہے تو بتا دے کوشش کر دیکھ لیتا ہوں
  19. ابن محمد جی

    ضرورت کتب

    درج ذیل کتب کی مجھے اشد ضرورت ہے کسی بھی دوست کے پاس ان کتب کے متعلق کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے آگا ہ فرمائیں ،نوزش ہو گئی۔ کتاب کا نام مصنف کا نام اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان ریاض المرتاض...
  20. ابن محمد جی

    اردو بلاگ اصل مسلئہ

    ساجد بھائی بہت سے مسائل ہیں،پہلے بطور نمونہ ایک اردو بلاگ دکیا جائے اور پھر حرف بہ حرف باتصویر وضاحت کی جائے
Top