جناب پھر آپریشن ایک سرے سے شروع کرو ہو سکے تو کراچی سے اسکا آ غاز کرو اور ظالموں کو نشان عبرت بنا دو مگر یہ قوت آپ کے کیانی میں ہو گئی ! انہیں ظالم وہی نظر آتے ہیں جن کو امریکہ ظالم کہتا ہے۔ویسے ناراض نہ ہونا یہ مونچھیں تھوڑی سی کم کرے سنت رسول صل اللہ وسلم کو سجالے یا پھر ملامہ کی طرح آپکو بھی...