نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    ’اشتہاروں کی بجائے سکول بنا دیتے‘

    پاکستان میں گیارہ مئی 2013 کو منعقد ہونے والے انتخابات کے لیے چلائی جانے والی انتخابی مہم میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے اپنی اشتہاری مہموں کو ایسے دور افتادہ علاقوں تک بھی پہنچانے کی کوشش کی جہاں صحت یا تعلیم کی بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں۔ فہمیدہ لقمان ایک سرکاری سکول میں 24 سال...
  2. ابن محمد جی

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    انعام جی ،محدث لائبریری نے جو کہ اہلحدیث کی ہے،وہاں کتاب موجود ہے ،دوسرا بہاری صاحب بالواسطہ انکے شاگرد ہیں،اگر کوئی انکا ر کرتا ہے تو یہ جہالت ہے،یہ مقالہ میری ذاتی تحقیق ہے اور انکے فورم پر موجود ہے مگر انکار نہیں کر سکے ،بس کہہ دیتے کہ ہمارے دو چار علماء صوفئ تھے۔میں یہ بات دعوی سے کہتا ہوں...
  3. ابن محمد جی

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور احسان وسلوک تعارف :۔حضرت سید نذیر حسین دہلویؒ ہندوستان کےصوبہ بہار میں واقع ایک گاؤں موضع’’بلتھوا‘‘ میں ۱۸۰۵ ؁میں پیدا ہوئے۔آپکا تعلق سادات خاندان سے تھا۔برصغیر پاک وہند میں آئمہ اربعہ ؒ سے امتیازی فقہ کاوجود قائم کرنےمیں آپکا اہم اور بنیادی کردارہے۔آپکے مسلک...
  4. ابن محمد جی

    فضائے بدر پیدا کر

    فضائے بدر پیدا کر مسلمان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہمیشہ سے آج تک اور آج سے قیامت تک حضورﷺ کی معیت ہے اسلام دراصل نام ہی معیت رسالت کا ہے نبی کریم ﷺ سے تعلق ہی تمام اعمال کی بنیاد ہے حتیٰ کہ معرفت الہٰی ،اﷲ رب العزت کی پہچان اور تمام کمالات کی بنیاد وہ نسبت ،وہ تعلق،وہ ایمان ہے جو ہمیں آقائے کریم...
  5. ابن محمد جی

    دکھاوے کی عبادت نہیں چاہئے !

    دکھاوے کی عبادت نہیں چاہئے ! ایمان و یقین ایک قلبی کیفیت ہے اور دین کی ساری عمارت کا دارو مدار قلبی کیفیات پر ہے۔ تمام عبادات صرف ادائیگی تک ہی محدود نہیں بلکہ خالص نیت اور دل کا اخلاص بھی ضروری ہے ۔ جیسا کہ حدیث جبرائیل امین میں ہے حضور ﷺ سے سوال کیا گیا کہ احسان کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا اللہ...
  6. ابن محمد جی

    اسلامی انقلاب کی بنیاد

    اسلامی انقلاب کی بنیاد اسلام کیا ہے؟ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر وسوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے لئے نہ رہے بلکہ اﷲ کی رضا کے لئے ہو جائے۔اس عمل میں اسلام نے دو پہلو رکھے ہیں ایک پہلو بندے کا اپنی ذات ، فکر...
  7. ابن محمد جی

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    یار کدی میری ڈیوٹی رن وے تے ہوندی ہوندی سی تے میں تے میرے سنگی اہناں چھوٹیاں جہجاں نوں چنگ چی کہندے ساں ،بڑے گاشی چڑدے سن تے چنگ چی وانگوں نظر آندے تسی تے وچ ہوندے ہو تہانوں کی پتہ ، مینوں کدوں چہوٹاں دواوں گے،ائرپورٹ کھول رہندا ہوں تسی بلاوں تے ان ہی آ جاواں چنگ چی تے
  8. ابن محمد جی

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    پتہ چل گیا بھائی تسی جہاج چلاندے ہو مزہ تاں جے کدی سانوں وی چھوٹا دیو۔نکے جہاج وچ وٹھا کے او جہڑا چنگ چی دی شکل والا ہوندا،جاچ سکھن والا۔
  9. ابن محمد جی

    گو اراؤنڈ - جہازوں کی چکر بازی

    لگدا اے اج فورم تے پائلٹ اگھٹے ہوگئے اسی کدھر جائیے، اے تے جہا زاں والے تے اسی سئکللاں والے
  10. ابن محمد جی

    اسلام اور تصوف

    ان میں سے ج کتابیں نیٹ پر دوتیاب ہیں انکا لنک دےدے۔اللہ آپکا بھلا کریں
  11. ابن محمد جی

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

    عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں ازافادات:امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی ترتیب : خالد حیات اویسی اٹک رب جلیل نے عورت اور مرد کے فرائض کو یوں تقسیم کیا ہے جیسے کوئی شخص بہت خوبصورت باغ لگانا چاہے اوراسے وہاں دو طرح کے مزدور چاہیں۔ ایک ایساملازم جو تکڑا اور مضبوط ہوجو...
  12. ابن محمد جی

    بعثت رحمت العالمین ﷺ

    بعثت رحمت العالمین ﷺ روئے زمین پر ساری انسانیت تباہ حال تھی برصغیر پاک و ہند میں تینتیس کروڑ بت پوجے جاتے تھے۔ شمالی ایشیائی اقوام، چین ،وسط ایشیا ، سا ئبیریا ہو یا روس کسی کو کھانے پینے، پاک ناپاک ،حلال و حرام ،جائز و ناجائز کی تمیز نہیں تھی۔وسط ایشیائی اقوام زندہ جانوروں کا گوشت کاٹ کر کھا...
  13. ابن محمد جی

    ان پیچ میں عربی کیسے لکھے

    ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟ ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کیسےکریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔
  14. ابن محمد جی

    اگر سراجا منیرا اپ لوڈ ہو گئی ہے تو لنک دےدے

    اگر سراجا منیرا اپ لوڈ ہو گئی ہے تو لنک دےدے
  15. ابن محمد جی

    اسرار اور انوار

    اسرار اور انوار نوائے وقت 25-Dec-2012 کالم نگار | ڈاکٹر محمد اجمل نیازی میں ہمیشہ دل والوں، دل و نگاہ والوں کی تلاش میں رہتا ہوں۔ اللہ والے بھی دل والے ہوتے ہیں۔ پہلے یہ تصور ہی نہ تھا، تاثر بھی نہ تھا کہ کوئی اللہ والا ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ دل والا، جیسے عبد اللہ بھٹی ہیں، میں انہیں ملا۔...
  16. ابن محمد جی

    کتب خانے علم تصوف پر ایک نایاب کتاب

    علم و عرفان (علم تصوف پر ایک نایاب کتاب) ڈاؤن لوڈ مرتبہ : حافظ عبدالرزاق افادات : مولانا اللہ یار خان ہر اس شخص کے لیے جو تصوف کی حقیقت جاننا چاہتا ہے
  17. ابن محمد جی

    کتب خانے تصوف پر ایک اہم کتاب اور لائبریری

    میرے بھائی!آپ کا سوال کرنے کا انداز بہت اچھا ہے،اور معلوم ہوتا ہے کہ آپ بات کو سمجھنا چاہتے ہیں۔اول آپ اس بات کو سمجھیے کہ کیا کشف ومشاھدہ ہو سکتا ہے؟ اگر ہو سکتا ہے تو کیا کشف سے دین کو سمجھنے میں مدد لی جا سکتی ہے اور وہ بھی کس حد تک؟کیا یہ کشف ومشاھدات امت میں تواتر سے ثابت ہو سکتا ہے؟دین میں...
  18. ابن محمد جی

    کتب خانے تصوف پر ایک اہم کتاب اور لائبریری

    اسرار الحرمین اسرار الحرمین حضرت اللہ یارخانؒ کی تصنیف ہے ،یہ کتاب شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی کتاب فیوض الحرمین سے مشابہ ہے یعنی اس میں بھی بارگاہ نبوی علیہ اصلوۃ والسلام کے مشاھدات ہیں کتاب کے دوحصے ہیں ،اول حصہ میں دلائل ہیں اور آخری حصہ دوارانِ حج جو مشاھدات ومکاشفات حضرتؒ کو ہوئے لکھے گئے...
  19. ابن محمد جی

    ان پیچ سے کاپی پیسٹ

    آپکا بہت شکریا،یہ مسکئہ تو حل ہو چکا ہے ،جو ٍفائل آپکے پاس کتاب بننے کے لئے گئی تھی ،وہ کہاں پہبچی ہے؟
  20. ابن محمد جی

    غزوہ ہنداور گستاخانِ رسولِ رحمت

    غزوہ ہنداور گستاخانِ رسولِ رحمت کالم نگار | ڈاکٹر محمد اجمل نیازی 18 نومبر 2011 ایک حیرت انگیز بڑی بات ملک محمد اکرم اعوان نے کی۔ ایک بہت سنجیدہ معاملہ بڑی آسانی سے حل کردیا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے ہاں لوگ ماڈرن اور مغرب سے مرعوب ہو کر کہتے دکھائی دیتے ہیں جب مغل مسلمان...
Top