اردو زبان کی ابتداء اور ارتقائی مراحل
تاریخ سے ہمیں پتہ چلتا ھے کہ قبل مسیح کے زمانےمیں ھندوستان میں مختلف قومیں آکر آباد ہوتی رہیں ہیں،جن میں سے ایک وسط ایشیا کی آریا قوم بھی تھیجس نے شمالی ھند کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس زمانے میں ھندوستان میں مختلف زبانیں بولی جاتی تھیں جن میں...