نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    سر اس نکتے پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔
  2. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    جی میں یہی جاننا چاہ رہا ہوں کہ جہاں ایس، ز کی آواز دیتا ہے، کیا وہاں بھی اہل ہند اسے س سے لکھتے ہیں؟ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ عربی الفاظ کے استثنا کے ساتھ، باقی زبانوں سے مستعار الفاظ کو اردو کے اپنے تلفظ کے مطابق یعنی phonetically لکھا جائے؟
  3. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جزاک اللہ۔
  4. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    تو پھر اس کا آسان حل یہ ہوا کہ کتاب ان ڈیزائن میں ہی ٹائپ اور فارمیٹ کی جائے؟
  5. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جناب کیا ایم ایس ورڈ سے ان ڈیزائن سی سی میں کاپی پیسٹ ہوسکتا ہے؟ میں آپ کو اس لیے زحمت دے رہا ہوں کہ ابھی میرے آفس میں سی سی موجود نہیں ہے ورنہ خود تجربہ لیتا۔
  6. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    تو کیا ہند میں اردو بولتے وقت بھی لفظ کے آخر میں آنے والے S کا تلفظ 'س' کیا جاتا ہے؟
  7. عدنان عمر

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    میری ناقص سمجھ کے مطابق انگریزی حرف S دو مختلف آوازیں دیتا ہے۔ جیسے ایک آواز science اور soap میں، یعنی 'س' کی آواز; اور ایک آواز mothers اور singers وغیرہ میں، یعنی 'ز' کی آواز۔ اہل پاکستان عموماً ایک آواز کے لیے'س' اور دوسری آواز کے لیے 'ز' استعمال کرتے جبکہ اہل ہند عموماً دونوں آوازوں کے لیے...
  8. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سر! رحمت صاحب کی مشین ٹرانسلیشن میں یائے مجہول اور یائے لین میں فرق کیسے ہوگا۔ مثلاً زبر کے بغیر مے لا اور مے لا میں کوئی فرق نہ ہوگا۔
  9. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی لیکن اس مسئلے کا حل موجود ہے، یہ اور بات کہ میرے پاس نہیں ہے۔:)
  10. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی کروم، اور فونٹ جمیل نوری نستعلیق۔
  11. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم۔
  12. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں۔
  13. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    کیا آپ انڈیزائن کے اس ورژن کا نام بتاسکتے ہیں؟ کیا وہ انڈیزائن6 ہے؟ یا انڈیزائن سی سی ہے؟
  14. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ہمارے ہاں سارا کام ورڈ پر ہوتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق 3 کی انسٹالیشن کے لیے میں نے آج آفس کے آئی۔ٹی ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا ہے۔ کیا ایڈوب انڈیزائن میں ان پیج جیسا اسپیس کنٹرول خطِ نستعلیق کے لیے بھی ہے؟ کیوں کہ میری ناقص سمجھ کے مطابق تو ایڈوب السٹریٹر یا انڈیزائن میں رومن کی طرح اردو نستعلیق حروف...
  15. عدنان عمر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی میں جمیل نوری نستعلیق کی بات کررہا ہوں جو ایم ایس ورڈ میں استعمال ہوتا ہے۔ شاید اسی کو نستعلیق ٹائپ فیس کہتے ہیں اور میں اسی نقطہ نظر سے بات کررہا تھا۔ نوٹو نستعلیق بہت اچھا اور خوبصورت فونٹ ہے لیکن کتابوں کی تحریر کے لیے ابھی تک نوری نستعلیق ہی کو معیار مانا جاتا اور استعمال کیا جاتا ہے۔...
Top